ملفوظات حکیم الامت جلد 29 - یونیکوڈ |
|
وہ پردے کے باہر خدا کی پنا رہا پردے میں یہ شریعت کا ماہ شریعت کا اللہا تنا اثر پڑے غیر عورت ہپ کیونکہ نظر تنایہ میں ایک یہی بات کی بظاہر تواضع مدارات کی جو کہنا تھا اس کو وہ اس نے کہا جواب اس کو ملنا تھا جو مل گیا غرض دوسرے دن وہ واپس گئی شریعت کی جو شان تھی دیکھ لی اسے نظر آئی حفات دین کی یہ پابندیاں دیکھیں ائین کی خدایا مجھے بھی ئی توفیق دے تصدق میں انکے یہ عزت ملے گناہوں سے اپنے ہوں میں شرمسار تری رحمتوں کا ہوں امیدوار سوا دین کے ہو نہ دنیا کا غم شریعت کی منزل پہ ہو پر قدم خدا کا شکر ہے کہ یہ مجموعہ اور اس کے دونوں ضمیمے بحسن و خوبی ختم ہوگئے - اللہ تبارک و تعالیٰ سے دعا ہے وہ ان کو مقبول فرمائیں - لوگ ان کو پڑھیں ان سے مستفید و مسفیض ہوں اور صاحب ملفوظات ادا مہم اللہ فیوضہم و برکاتہم نیز جامع و ناشر کو دعائے خیر و برکت سے یاد کرتے رہیں - الحمد اللہ الذی بنعمتہ و عزتہ و جلالہ تتم الصلحت چہار شنبہ 2 رجب المرجب 1358 ھ مطابق 6 سمبر 1939 ء احقر و صل بلگرامی خانقاہ امدادیہ تھانہ بھون