Deobandi Books

خزائن القرآن

90 - 426
علامہ آلوسی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ پرچہ آؤٹ کر کے اللہ تعالیٰ نے پہلے ہی بتا دیا کہ یہ مصیبت اچانک نہیں ہو گی کیوں کہ ہم تو پہلے ہی بتا چکے ہیں کہ ان مضامین میں تمہارا امتحان ہوگا۔ مصیبت آنے والی ہو تو آدمی اس کے لیے تیار ہو جاتا ہے اور پھر بتانے والا اللہ، جہاں تخلف نہیں ہو سکتا، جہاں جھوٹ کا امکان نہیں ہے۔
امتحان کا پانچواں پرچہ
	اور پانچواں امتحان ہے وَ الثَّمَرٰتِ اور کبھی اللہ تعالیٰ پھلوں کی کمی سے آزمائیں گے۔ اس کی تفسیر بعضوں نے یہ بھی کی ہے کہ اس سے مراد اولا دکا انتقال ہے کہ اولاد ماں باپ کے لیے پھل ہوتے ہیں۔ بہرحال ظاہر تفسیر یہی ہے کہ باغات میں پھل نہیں آئیں گے۔؎
مصیبت اور لفظ بشارت کا ربط
	کیوں صاحب! اگر مصیبتیں، بلائیں اور تکالیف بُری چیز ہیں تو کیا بری چیز پر بھی بشارت دی جاتی ہے؟ آگے اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں۔ وَ بَشِّرِ الصّٰبِرِیۡنَ اے محمد (صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم)!آپ صبر کرنے والوں کو بشارت دے دیجیے، خوشخبری سنا دیجیے۔ کسی کو تکلیف ہو اور آپ کہیں: مبارک ہو! تو اس کو کس قدر غم ہوگا۔ لیکن اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ   اے محمد (صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم)! اس امتحان میں جب کوئی مبتلا ہو تو آپ بشارت دے دیجیے، کس کو بشارت دیجیے؟ صبر کرنے والوں کو۔ معلوم ہوا کہ مؤمن کے لیے مصیبت اگر بُری چیز ہوتی تویہاں اللہ تعالیٰ لفظ بشارت نازل نہ فرماتے اور بشارت دینے والا ارحم الراحمین ہے اور جس کے ذریعہ بشارت دلا رہے ہیں وہ رحمۃ للعالمین ہے یعنی سب سے بڑے پیارے نے مخلوق میں سب سے بڑے پیارے یعنی حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ بشارت دلوائی ہے لہٰذا یہ بشارت بھی کتنی پیاری ہے، یہ بشارت دلیل ہے کہ یہ مصیبت زحمت نہیں، رحمت ہے، نعمت ہے اور کوئی عظیم الشان چیز ملنے والی ہے جیسے کوئی کسی سے موٹر سائیکل چھین لے اور مرسڈیز دے دے تو بتائیے کیا یہ مصیبت ہے؟ پس مصیبت مؤمن کے لیے بری چیز نہیں کیوں کہ صبر کے بدلے میں اللہ تعالیٰ اس کو مل جاتے ہیں اور    ؎
متاعِ جانِ جاناں جان دینے پر بھی سستی ہے
پس صبر اتنی بڑی نعمت ہے جس پر معیتِ الٰہیہ کا انعامِ عظیم ملتا ہے۔
------------------------------

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 خزائنُ القرآن 5 1
3 پیش لفظ 24 1
4 سورۂ فاتحہ:حمد و ثناء اور دعا کا مجموعہ 25 1
6 آیت نمبر ۱ 25 1
7 تلاوت سے پہلے تعوّذ کی حکمت 25 6
8 تلاوت سے پہلے تسمیہ کی حکمت 27 6
9 لطائف و معارف سورۂ فاتحہ 27 6
10 مذکورہ سورۃ کی مزید تشریح اَلْحَمْدُ لِلہِ کی چار تفسیریں 40 6
11 معرفتِ الٰہیہ کا تعلق ربوبیتِ الٰہیہ سے 40 6
12 ربوبیتِ الٰہیہ کا رحمتِ الٰہیہ سے ربط 41 6
13 مٰلِکِ یَوۡمِ الدِّیۡنِمیں شانِ عظمت و شانِ رحمتِ الٰہیہ کا ظہور 42 6
14 نفس و شیطان کی غلامی سے آزادی کی درخواست 42 6
15 صراطِ مستقیم منعم علیہم کا راستہ ہے 43 6
16 انعام یافتہ بندے کون ہیں؟ 43 6
17 صراطِ مستقیم کے لیے منعم علیہم بندوں کی رفاقت شرط ہے 43 6
18 صراطِ منعم علیہم صراطِ مستقیم کا بدل الکل ہے 44 6
19 کلام اللہ کا اعجازِ بلاغت اور علمائے نحو کی حیرانی 44 6
20 غیروں سے دل لگانے والا محروم رہتا ہے 45 6
21 صراطِ مستقیم کے لیے مغضوب علیہم سے دوری بھی ضروری ہے 46 6
22 نبی کی تعریف 46 6
23 شہید کی تعریف 47 6
24 صالحین کی تعریف 48 6
25 کریم کی شرح 48 6
26 صدّیقین کی تعریف 49 6
27 آخرت کو اللہ پر فدا کرنے کے معنیٰ 50 6
28 مقامِ صدیقین 51 6
29 صدیقین کے شہداء سے افضل ہونے کی وجہ 51 6
30 جانِ پاکِ نبوتﷺ میں صدیقِ اکبر﷜ کی محبت 51 6
31 دروازۂ صدیقیت قیامت تک کھلا رہے گا 52 6
32 صدیق کی پہلی تعریف 52 6
33 صدیق کی دوسری تعریف 53 6
34 صدیق کی تیسری تعریف 53 6
35 صدیق کی چوتھی تعریف 54 6
36 آیت نمبر۲ 55 1
37 آیت نمبر۳ 56 1
38 نماز باجماعت کو رکوع سے تعبیر کرنے کی حکمت 56 37
39 جماعت کے وجوب کا ایک عاشقانہ راز 57 37
40 جمعہ و عیدین و حج کے اجتماعات کا مقصد 57 37
41 آیت نمبر ۴ 58 1
42 اصلاحِ قلب کی اہمیت 59 41
43 طوافِ بیت الرّب اور طوافِ ربّ البیت 60 41
44 مسلمان بیت اللہ کو نہیں اللہ تعالیٰ کو سجدہ کرتے ہیں 60 41
45 اِنَّکَ اَنۡتَ السَّمِیۡعُ الۡعَلِیۡمُ کی تفسیر 61 41
46 سَمِیْعٌ اور عَلِیْمٌ کا ربط 61 41
47 رَبَّنَا وَ اجۡعَلۡنَا مُسۡلِمَیۡنِ لَکَ سے کیا مراد ہے؟ 61 41
48 تمام مناسکِ حج وحی سے بتائے گئے 62 41
49 کعبہ شریف زمین کے بالکل وسط میں ہے 62 41
50 تفسیرتُبۡ عَلَیۡنَا 62 41
51 انبیاء علیہم السلام کی توبہ سے کیا مراد ہے؟ 63 41
52 تَوَّابٌ رَّحِیْمٌ کے تقدم و تأخر کے دو عجیب نکتے 63 41
53 فرقۂ معتزلہ کا رد 64 41
54 غَفُوْرٌ اور وَدُوْدٌ کا ربط 64 41
55 مقاصدِ بعثتِ نبوت 65 41
56 یُزَکِّیۡہِمۡ سے خانقاہوں کے قیام کا ثبوت 66 41
57 تعلیم اور تزکیہ کے تقدم و تأخر کے اسرارِ عجیبہ 67 41
58 تعلیمِ کتاب میں حکمت کی اہمیت 67 41
59 حکمت کی پانچ تفسیریں 68 41
60 دخولِ مسجد کی دعا اور قعدہ میں تشہد کے رُموز 68 41
61 مسجد سے نکلتے وقت روزی مانگنے کا راز 69 41
62 صَلُّوْاکَمَا رَأَیْتُمُوْنِیْۤ اُصَلِّیْ کی شرح اورطَرِیْقُ السُّنَّۃِ کی تعلیم 69 41
63 حکمت کی تیسری تفسیر 70 41
64 حضرت شاہ عبدالغنی صاحب ﷫کی حکمتِ دینیہ 71 41
65 حکمت کی چوتھی تفسیر 71 41
66 حکمت کی پانچویں تفسیر 72 41
67 تفسیر اِنَّکَ اَنۡتَ الۡعَزِیۡزُ الۡحَکِیۡمُ 73 41
68 آیتِ شریفہ کی شرح بعنوانِ دِگر 74 41
69 مکاتبِ قرآنیہ کے قیام کا ثبوت 75 41
70 مدارسِ علمیہ کے قیام کا ثبوت 75 41
71 تعلیمِ کتاب اور حکمت کا ربط 76 41
72 خانقاہوں کے قیام کا ثبوت 77 41
73 تزکیہ کی اہمیت 77 41
74 تزکیہ کی پہلی تفسیر 78 41
75 تزکیہ کی دوسری تفسیر 78 41
76 تزکیہ کی تیسری تفسیر 78 41
77 بعثتِ نبوت کا ایک اہم مقصد تزکیۂنفس ہے 78 41
78 تعلیم و تزکیہ کی تقدیم و تاخیر کے بعض عجیب اسرار 79 41
79 اسمائے اعظم عَزِیْزٌاورحَکِیْمٌ کا تزکیۂ نفس سے ربط 80 41
80 آیت نمبر۵ 82 1
81 آیت فَاذۡکُرُوۡنِیۡ اَذۡکُرۡکُمۡ کے لطائفِ عجیبہ 82 80
82 آیت نمبر ۶ 84 1
83 ابتلاء و امتحان کا مفہوم 85 82
84 عاشقانِ خدا کے امتحان کا مقصد 85 82
85 اللہ تعالیٰ کے امتحان کے منصوص پرچے 86 82
86 اللہ تعالیٰ کے امتحان کا پہلا پرچہ 87 82
87 انبیاء علیہم السلام پر مصائب کی وجہ 87 82
88 اولیاء اللہ پر مصائب کی وجہ 88 82
89 امتحان کا دوسرا پرچہ 88 82
90 امتحان کا تیسرا پرچہ 89 82
91 امتحان کا چوتھا پرچہ 89 82
92 امتحان کا پانچواں پرچہ 90 82
93 مصیبت اور لفظ بشارت کا ربط 90 82
94 صبر کی تین قسمیں 91 82
95 استر جاع کی سنّت 93 82
96 تعریفِ مصیبت بزبانِ نبوت ﷺ 94 82
97 حقیقی صبر کیا ہے؟ 95 82
98 اس اُمّت کی ایک امتیازی نعمت 95 82
99 پہلی بشارت …رحمتِ خاصّہ 96 82
100 دوسری بشارت …رحمتِ عامہ 96 82
101 تیسری بشارت …نعمتِ اھتداء 97 82
102 آیتِ شریفہ کی مزید تشریح 97 82
103 سنّت اِسترجاع کی تکمیل 98 82
104 آیتِ شریفہ کی تشریح بعنوانِ دگر 99 82
105 آیت نمبر۷ 102 1
106 آیت کُوۡنُوۡا مَعَ الصّٰدِقِیۡنَ سے تاقیامت اولیاء کے وجود کا استدلال 106 105
107 آیت اِہۡدِ نَا الصِّرَاطَ الۡمُسۡتَقِیۡمَ سے اہل اﷲ سے تعلق پر استدلال 106 105
108 آیت نمبر۸ 107 1
109 شیطان اورنفس کا فرق 107 108
110 آیت نمبر ۹ 108 1
111 روزہ کی فرضیت میں شانِ رحمت کا ظہور 108 110
112 روزہ اور صحبتِ اہل اللہ کا ایک انعامِ عظیم 109 110
113 روزہ کی ایک حکمت 110 110
114 ماہِ رمضان میں تقویٰ سے رہنے کی برکات 110 110
115 آیت نمبر۱۰ 112 1
116 فِی الدُّنۡیَا حَسَنَۃً کے معانی 112 115
117 فِی الدُّنۡیَا حَسَنَۃً کی تفسیر 113 115
118 آیت نمبر۱۱ 115 1
120 آیتِ شریفہ کی تفسیر بعنوانِ دگر 117 118
121 اللہ تعالیٰ کی محبوبیت کا ایک راستہ 117 118
122 آیتِ شریفہ میں دوبارہ یُحِبُّ نازل ہونے کا راز 119 118
123 ایک مسئلۂ سلوک کا استنباط 119 118
124 محبوبِ الٰہی بنانے والی دعا 120 118
125 آیتِ شریفہ کی تفسیر بعنوانِ دگر 121 118
126 آیت یُحِبُّ الْمُتَطَھِّرِیْنَ باب تَفَعُّل سے نا زل ہونے کا راز 121 118
127 آیت نمبر۱۲ 123 1
128 ضرورتِ مرشد پر فائدۂ علمیہ برائے اہلِ علم 123 127
129 ولی کس کو کہتے ہیں؟ 124 127
130 ولایتِ عامہ اور ولایتِ خاصہ 125 127
131 آیت نمبر ۱۳ 126 1
132 آیتِ شریفہ کی مزید تشریح 129 131
133 آیت وَاعْفُ عَنَّا کی تفسیر 129 131
134 کون سی جاہ محمود ہے؟ 130 131
135 آیت نمبر۱۴ 132 1
136 استقامت علی الدین اور حسنِ خاتمہ کی دعا کے عجیب تفسیری لطائف 133 135
137 استقامت کی دعا حدیث سے 136 135
138 حسنِ خاتمہ نصیب ہونے کا طریقہ 136 135
139 آیت نمبر۱۵ 139 1
140 اﷲ تعالیٰ کی محبت کا راستہ اتباعِ رسول ہے 140 139
141 محبت کی دو قسمیں 141 139
142 عشقِ رسول کی بنیاد اتباعِ رسول ہے 141 139
144 آیت نمبر۱۶ 142 1
145 اصلی شکر کیا ہے؟ 142 144
146 آیت نمبر۱۷ 143 1
147 آیت نمبر ۱۸ 147 1
148 حقوق اللہ اور حقوق العباد ادا کرنے والے 147 147
149 حضرت یوسف﷤ کے بھائیوں کی معافی کا واقعہ 147 147
150 اللہ تعالیٰ کی عظمت و وعید کو یاد کرنے والے 149 147
151 اللہ تعالیٰ کےحضور اپنی پیشی کو یاد رکھنے والے 150 147
152 قیامت کے دن کے حساب کو یاد رکھنے والے 150 147
153 اللہ تعالیٰ کی عظمت و جلال سے ڈرنے والے 150 147
154 آیت فَدَ مْدَ مَ عَلَیْھِمْ…الٰخ کی تفسیر 151 147
155 جمالِ الٰہی کو یاد کر کے گناہوں پر نادم ہونے والے 151 147
156 آیت نمبر۱۹ 153 1
157 شہادت کے رُموز و اسرار 153 156
158 آیت نمبر۲۰ 156 1
159 آیت نمبر۲۱ 158 1
160 تفکر فی المخلوقات سے استدلالِ توحید پر مغفرت 158 159
161 قرآن پاک میں عاشقانِ حق کی شان 159 159
162 تفکر فی خلق اللہ شیوۂ خاصانِ خدا 159 159
163 ذکر برائے خالق ، فکر برائے مخلوق 160 159
164 ممانعتِ تفکر فی اللہ کی حکمت 160 159
165 شرح آیتِ بالا بعنوانِ دِگر 163 159
166 اہلِ عقل کون لوگ ہیں 163 159
167 آیت نمبر۲۲ 164 1
168 موجودہ دور میں صحا بہ کے اعمالِ منصوصہ کے اختیار کی صور ت 164 167
169 آیت نمبر۲۳ 166 1
170 صلہ رحمی کے حق دار کون ہیں؟ 166 169
171 آیت نمبر۲۴ 167 1
172 آیت نمبر۲۵ 170 1
173 آیت نمبر ۲۶ 174 1
174 کفار سے دوستی کا انجام ارتداد ہے 175 173
175 کفار سے معاملات جائز، موالات حرام 175 173
176 سلوک کا ایک اہم مسئلہ 175 173
177 عنایاتِ الٰہیہ کو ثمرۂمجاہدات سمجھنا نا شکری ہے 176 173
178 قرآنِ پاک سے استدلال 176 173
179 حُسنِ اتفاق و سوئے اتفاق کفار و ملحدوں کی ایجاد 177 173
180 جزاء بھی دراصل عطا ہے 177 173
181 جنّت کو جزائے عمل فرمانا بھی رحمت ہے اور اس کی عجیب مثال 177 173
182 یُحِبُّوْنَہٗ پریُحِبُّھُمْ کی تقدیم کی ایک حکمت 178 173
183 تقدیم یُحِبُّھُمْ کی دوسری حکمت از تفسیر روح المعانی 179 173
184 اہلِ محبت کی تین علامات 179 173
185 پہلی علامت …مؤمنین کے ساتھ تواضع و فنائیتِ نفس 179 173
186 بوقتِ مقابلہ اہلِ محبت کی کفّار پر شدت 180 173
187 اہلِ محبت کی دوسری علامت…یُجَاھِدُوْنَ فِیْ سَبِیْلِ اللہِ 180 173
188 اہلِ محبت کی تیسری علامت…مخلوق کی ملامت کا خوف نہ ہونا 182 173
189 فضل قانون سے بالا تر ہے 183 173
190 واسعٌ اور علیمٌ کا ربط 184 173
191 آیتِ شریفہ کی شرح بعنوانِ دگر 185 173
192 سارے عالم کے عاشقانِ خدا ایک قوم ہیں 187 173
193 آیتِ بالا کی مزید شرح 189 173
194 کفّار سے موا لات ومحبت سببِ اِر تداد ہے 189 173
195 آیت نمبر۲۷ 190 1
196 آیت نمبر ۲۸ 192 1
197 شرحِ صدر اور اس کے معنیٰ 192 196
198 دل میں نورِ ہدایت آنے کی علامات 193 196
199 نورِ ہدایت کی پہلی علامت 194 196
200 نورِ ہدایت کی دوسری علامت 195 196
201 نورِ ہدایت کی تیسری علامت 195 196
202 آیت نمبر۲۹ 196 1
203 آیت نمبر۳۰ 202 1
204 آیتِ بالا کی شرح بعنوانِ دِگر 204 203
205 آیت نمبر۳۱ 206 1
206 شیطانی وَساوِس کا علاج 206 205
207 آیت نمبر۳۲ 207 1
208 اعمال سے مقصود رضائےحق ہے 208 207
209 آیت نمبر۳۳ 209 1
210 قلّتِ وسائل سے گھبرانا نہیں چاہیے 209 209
211 آیت نمبر۳۴ 210 1
212 حقیقی زندگی اطاعتِ حق اور اطاعتِ رسول کا نام ہے 210 211
213 آیت نمبر ۳۵ 211 1
214 آیت نمبر ۳۶ 212 1
216 حصولِ ولایت کے پانچ اعمال 214 214
217 آیت نمبر ۳۷ 217 1
218 آیت نمبر ۳۸ 220 1
219 آیت نمبر ۳۹ 222 1
220 آیت نمبر ۴۰ 225 1
221 آیت نمبر۴۱ 226 1
222 ایک اِشکال اور اس کا جواب 227 221
223 آیت نمبر۴۲ 228 1
224 تصوّف کی حقیقت 228 223
225 معیّتِ صادقین کے دوام واستمرار پر استدلال 228 223
226 اللہ تعالیٰ کی طرف سے دوستی کی پیشکش 230 223
227 اللہ تعالیٰ کی دوستی اور محبوبیت کا ایک اور راستہ 231 223
228 وصول الی اللہ کی شرط 232 223
229 چودہ سو برس قدیم آسمانی ٹیکنالوجی 233 223
230 کُوۡنُوۡا مَعَ الصّٰدِقِیۡنَ کی پیوند کاری کا طریقہ 233 223
231 اولیاء اللہ کی صفت ولی سازی 235 223
232 کُوۡنُوۡا مَعَ الصّٰدِقِیۡنَ کی ٹیکنالوجی کا طریقِ حصول 235 223
233 نفس و شیطان کو مغلوب کرنے کے داؤ پیچ 236 223
234 اہل اللہ سے مستفید ہونے کی شرطِ اوّلیں 236 223
235 وسوسۂ شیطانی اور وسوسئہ نفسانی کا فرق 236 223
236 شیطان کا نہایت پیارا خلیفہ 237 223
237 اہل اللہ کا نورِ باطن منتقل ہونے کے دو راستے 237 223
238 اہل اللہ سے شدیدتعلق و محبت اور اس کی مثال 238 223
239 دردِ محبت میں اہل اللہ کے خود کفیل ہونے کی مثال 239 223
240 آیت نمبر۴۳ 240 1
241 آیت نمبر۴۴ 241 1
242 تعلّقِ خُلّت (خالص دوستی) کی علامت 241 241
243 اﷲ تعالیٰ کی شانِ محبوبیت کی دلیل 241 241
244 آیت نمبر۴۵ 242 1
245 اللہ کے راستے کا غم اللہ کا پیار ہے 242 244
246 آیت نمبر ۴۶ 244 1
247 لَاَمَّارَۃٌۢ بِالسُّوۡٓءِ جملہ اسمیہ سے نازل ہونے کا راز 245 246
248 نفس کے خلاف جہاد کا طریقہ 245 246
249 نفس کا اژدہا اور اسبابِ معصیت 246 246
250 کلام اللہ کا اعجازِ بلاغت 246 246
251 نفس کی تعریف 247 246
252 نفس کے شر سے بچنے کے نسخے 248 246
253 علومِ اُلوہیت اور علومِ رسالت میں مطابقت 249 246
254 آیت نمبر۴۷ 251 1
255 صاحبِ حُزن اﷲ کی راہ جلد طے کرلیتا ہے 252 254
256 آیت نمبر۴۸ 253 1
257 عظیم الشان ذکر 254 256
258 آیت نمبر۴۹ 256 1
259 آیت نمبر۵۰ 257 1
260 آیت نمبر ۵۱ 262 1
261 اِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا میں صیغۂ جمع نازل ہونے کا راز 263 260
262 وَ اِنَّا لَہٗ لَحٰفِظُوۡنَ قرآنِ پاک کی دائمی حفاظت کی دلیل ہے 263 260
263 قرآنِ پاک کے علاوہ کسی آسمانی کتاب کی حفاظت کا وعدہ نہیں 263 260
264 حفاظتِ قرآن پاک کی خدائی ذمہ داری کےمنتخب افراد 264 260
265 قرآنِ پاک کے الفاظ اور معانی دونوں کی حفاظت کا وعدہ ہے 264 260
266 آیتِ قرآنی سے مکاتب و مدارس کے قیام کا ثبوت 265 260
267 آیتِ شریفہ کی شرح بعنوانِ دِگر 265 260
268 اُمّت کے بڑے لوگ کون ہیں؟ 266 260
269 اصحاب اللیل بننے کا آسان نسخہ 267 260
270 فَسۡـَٔلُوۡۤا اَہۡلَ الذِّکۡرِ… الخ میں اہلِ ذکر سے مراد علماء ہیں 268 260
271 علماء کو اہلِ ذکر فرمانا ذکر کی تلقین ہے 268 260
272 لَا تَثۡرِیۡبَ عَلَیۡکُمُ الۡیَوۡمَ سے ایک اہم مسئلۂ سلوک کا استنباط 269 260
273 آیت نمبر۵۲ 269 1
274 حرمین شریفین میں حفاظتِ نظر کے متعلق علمِ عظیم 269 273
275 آیت نمبر۵۳ 270 1
276 آیت فَسَبِّحۡ بِحَمۡدِ رَبِّکَ کے متعلق ایک نیا علمِ عظیم 271 275
277 آیت فَسَبِّحۡ بِحَمۡدِ رَبِّکَکے لطائفِ عجیبہ 271 275
278 آیت نمبر۵۴ 272 1
279 مال اور جوانی کے بقاء کا طریقہ 272 278
280 جوانی کے قائم و دائم رکھنے کا طریقہ 273 278
281 اَلْعَالَمُ مُتَغَیِّرٌکی تقریر سے حادِث کی بقاء باللہ کا منطقی اثبات 274 278
282 آیت نمبر۵۵ 275 1
283 شیخ کے لیے دعا کرنے کی دلیل 275 282
284 آیت نمبر۵۶ 276 1
285 آیت نمبر ۵۷ 277 1
286 اصلی مرید وہ ہے جس کی مراد اللہ ہو 277 285
287 اللہ والے کون ہیں؟ 280 285
288 متلاشیانِ رضائے حق پر انعاماتِ الٰہیہ 280 285
289 آیت نمبر۵۸ 282 1
290 آیت نمبر ۵۹ 283 1
291 آیت نمبر۶۰ 284 1
292 مغفرت کے لیے ایک عظیم الشان وظیفہ 284 291
293 آیت نمبر۶۱ 285 1
294 تزکیہ کا سببِ حقیقی فضل و رحمت و مشیتِ الٰہیہ ہے 286 293
295 آیت نمبر۶۲ 286 1
296 آیت نمبر۶۳ 289 1
297 حضرات مشایخِ کرام کا ارشاد 291 296
298 آیت نمبر ۶۴ 291 1
299 آیت نمبر ۶۵ 292 1
300 تبدیلِ سیئات بالحسنات کی پہلی تفسیر 293 299
301 تبدیلِ سیئات بالحسنات کی دوسری تفسیر 293 299
302 تبدیل سیئات بالحسنات کی تیسری تفسیر 295 299
303 آیت نمبر ۶۶ 296 1
304 اللہ کے راستے میں مال خرچ کرنا 296 303
305 اولاد کی تربیت 296 303
306 غلط عقیدوں سے پاکی 297 303
307 خواہشات کا غلبہ نہ ہو 297 303
308 غیر اللہ سے دل پاک ہو 297 303
309 آیت نمبر ۶۷ 298 1
310 آیت نمبر۶۸ 300 1
311 اللہ تعالیٰ کی دو عظیم الشّا ن نشانیاں 300 310
312 آیت نمبر ۶۹ 301 1
313 آیت نمبر۷۰ 302 1
314 شرح آیتِ بالا بعنوانِ دِگر 304 313
315 آیت نمبر۷۱ 305 1
316 آیت نمبر ۷۲ 305 1
317 آیت نمبر۷۳ 307 1
318 سارق کے قطعِ ید کی عجیب و غریب حکمت 307 317
319 آیت نمبر۷۴ 308 1
320 علم اور خشیت لازم و ملزوم ہیں 308 319
321 آیت نمبر۷۵ 309 1
322 عَزِیْزٌ اور عَلِیْمٌ کا ربط 310 321
323 آیت نمبر۷۶ 311 1
324 آیت نمبر ۷۷ 311 1
325 وقوعِ قیامت کے عجیب و غریب دلائل 312 324
326 قیامت آنے کا سبب 313 324
327 اجتماعی قیامت اور انفرادی قیامت 314 324
328 آیت نمبر۷۸ 314 1
329 لَا تَقۡنَطُوۡا مِنۡ رَّحۡمَۃِ اللہِکی عجیب تقریر 315 328
330 آیت نمبر۷۹ 319 1
331 آیت نمبر ۸۰ 321 1
332 طریقِ سلوک بھی جذب ہی سے طے ہوتا ہے 322 331
333 جذب کی ایک اور علامت 323 331
334 حضرت وحشی﷜ کے جذب کا واقعہ 324 331
335 اللہ تعالیٰ کے نام عزیز کے معنیٰ 328 331
336 آیت نمبر۸۱ 329 1
337 اہل اللہ کی قیمت 330 336
338 آیت نمبر۸۲ 330 1
339 آیت نمبر۸۳ 330 1
340 اہل اللہ کی مخلوق سے عدم ِاحتیاج پر ایک آیت سے استدلال 331 339
341 عدمِ امتنان المرید علی الشیخ پرایک آیت سے استنباط 331 339
342 آیت نمبر ۸۴ 332 1
343 سکینہ کیا ہے اور کہاں نازل ہوتا ہے؟ 332 342
344 نزولِ سکینہ کے موانع 333 342
345 سکینہ کی تین تفسیریں 333 342
346 پہلی تفسیر اور علامت 333 342
347 نورِ سکینہ کے حصول اور حفاظت کا طریقہ 333 342
348 نزولِ سکینہ کی دوسری علامت 334 342
349 تیسری علامت 334 342
350 ایمانِ عقلی، استدلالی، موروثی و ایمانِ ذوقی، حالی، وِجدانی کی تمثیل 336 342
351 ذکر اللہ سے نزولِ سکینہ کی دلیلِ نقلی اور ایک علمِ عظیم 336 342
352 آیت نمبر ۸۵ 337 1
353 بیعت کی حقیقت 338 352
354 بیعت کی ایک حسی مثال 338 352
355 شرح آیتِ بالا بعنوانِ دِگر 338 352
356 بیعت کے متعلق ایک عجیب عاشقانہ مضمون 338 352
357 آیت نمبر۸۶ 339 1
358 سِیْمَا کی تفسیر 339 357
359 قوی ترین نسبت حاصل کرنے کا طریقہ 340 357
360 گناہ سے بچنے کا غم اور محبوبیت عند اللہ 341 357
361 اہلِ محبت کے محفوظ عن الارتداد ہونے کی دلیل 341 357
362 آیت نمبر۸۷ 342 1
363 اﷲ تعالیٰ کی نشانی 342 362
364 آیت نمبر ۸۸ 344 1
365 آیت نمبر ۸۹ 344 1
366 خاندان و قبائل کا مقصد تعارف ہے نہ کہ تفاضل و تفاخر 344 365
367 تقویٰ کی تعریف 345 365
368 آیت نمبر ۹۰ 345 1
369 آیت نمبر۹۱ 349 1
370 آیت نمبر۹۲ 350 1
371 آیت نمبر۹۳ 351 1
372 مؤمنینِ کا ملین کا ایک خاص اعزاز 351 371
373 الحاق مع الکاملین کے متعلق ایک مسئلۂ سلوک 352 371
374 آیت نمبر ۹۴ 352 1
375 آیت نمبر۹۵ 353 1
376 اصلی امیر کون ہے؟ 354 375
377 اہل اللہ کے استغناء کا سبب ان کی لذّتِ باطنی ہے 354 375
378 آیتِ بالا کی تشریح بعنوانِ دِگر 354 375
379 آیت نمبر۹۶ 356 1
380 دنیا دار الغرور کیوں ہے؟ 356 379
381 دنیوی زندگیدھوکے کا سامان 360 379
382 آیت نمبر۹۷ 361 1
383 اہلِ علم کا بلند درجہ 361 382
384 آیت نمبر۹۸ 362 1
385 اہل اللہ کے کاموں میں آسانی کا راز 363 384
386 آیت نمبر ۹۹ 363 1
387 زندگی کا مقصد کیا ہے؟ 364 386
388 موت کی حیات پر وجہِ تقدیم 364 386
389 آیت نمبر ۱۰۰ 364 1
390 حکمِ استغفار کے عاشقانہ رموز 365 389
391 آیتِ بالا کی تشریح بعنوانِ دِگر 365 389
392 تعمیرِ حال اور تعمیرِ مستقبل کا سامان 365 389
393 گناہ کی دو تکلیفیں 366 389
394 گناہ کی تکلیفوں کا مداوا 366 389
395 استغفار سے لفظ ربّ کا ربط 367 389
396 مغفرت کا غیرمحدود سمندر 367 389
397 فرضیتِ تقویٰ کا عاشقانہ راز 368 389
398 مغفرت سے طلبِ رحمت کا ربط 368 389
399 رحمت کے چارمعنیٰ 370 389
400 آیت نمبر۱۰۱ 370 1
401 آیت نمبر ۱۰۲ 376 1
402 اللہ تعالیٰ کے خوف کی علامت اور مقدار 377 401
403 خانقاہ = علم کی روشنی + عشق کا راستہ 378 401
404 قافلۂ جنّت اور اس کی علامات 378 401
405 آیت نمبر۱۰۳ 382 1
406 آیت نمبر۱۰۴ 385 1
407 آیت نمبر۱۰۵ 386 1
408 ملاقاتِ دوستاں یعنی ملاقاتِ اہل اللہ کی اہمیت 386 407
409 آیت نمبر ۱۰۶ 388 1
410 خونِ آرزو، آفتابِ نسبت کا مطلع ہے 389 409
411 تقدیمِ الہام الفجور علی التقویٰ کا راز 389 409
412 مادّۂ فجور تقویٰ کا موقوف علیہ ہے 390 409
413 تقویٰ کے لیے تقاضائے معصیت کا وجود ضروری ہے 390 409
414 راہِ حق کے غم کی عظمت 390 409
415 تقویٰ کیا ہے؟ 391 409
416 متقی کسے کہتے ہیں؟ 391 409
417 شرح آیتِ بالا بعنوانِ دِگر 392 409
418 تقویٰ پر فجور کے تقدم کا سبب 392 409
419 مزید شرح آیتِ بالا 394 409
420 الہامِ فجور و تقویٰ کی حکمت 394 409
421 تقویٰ کی تعریف 394 409
422 فرشتے معصوم ہیں، متقی نہیں 395 409
423 فرشتوں کے بجائے انسان کو شرفِ نبوت عطا ہونے کا سبب 395 409
424 اللہ کا سچا عاشق کون ہے؟ 395 409
425 تقویٰ کے انعامات 396 409
426 پہلا انعام…ہر کام میں آسانی 396 409
427 تقویٰ کا دوسرا انعام …مصائب سے خروج 396 409
428 تیسرا انعام… بے حساب رزق 396 409
429 چوتھا انعام…نورِ فارق 397 409
430 پانچواں انعام…نورِ سکینہ 397 409
431 سکینہ آسمان سے نازل ہوتا ہے 398 409
432 تقویٰ کا چھٹا انعام…پُر لطف زندگی 398 409
433 تقویٰ کا ساتواں انعام…عزت و اکرام 398 409
434 تقویٰ کا آٹھواں انعام…اللہ کی ولایت کا تاج 399 409
435 تقویٰ کا نواں انعام… کفارہ ٔسیئات 399 409
436 تقویٰ کا دسواں انعام…آخرت میں مغفرت 400 409
437 آیت نمبر ۱۰۷ 400 1
438 حضورﷺ کی عظمتِ شان 403 437
439 عظمتِ رسالت کا منکر جہنمی ہے 408 437
440 رسول اللہ ﷺکا اُسوۂ حسنہ کن لوگوں کو محبوب ہوتا ہے؟ 408 437
441 درود شریف کی اہمیت اور لفظ درود کے معانی 409 437
442 درود شریف کے کچھ مزید معانی 411 437
443 حضورﷺ کی بے مثل محبوبیت 411 437
444 حضورﷺ کی امت پر رحمت و شفقت 412 437
445 آیت نمبر۱۰۸ 414 1
446 صحبت اور کتاب کے متعلق ایک الہامی علمِ عظیم 414 445
447 آیت نمبر۱۰۹ 416 1
448 زمین کی شہادت 416 447
449 آیت نمبر ۱۱۰ 417 1
450 صفتِ صمدیت حق تعالیٰ کی احدیت کی دلیل ہے 418 449
451 گناہ سے بچنے کا بہترین علاج 419 449
452 دین کی حلاوت حاصل کرنے کا طریقہ 420 449
453 ہر ولی کی شانِ تفرد اور اس کی وجہ 420 449
454 تمام کائنات کے حسن سے زیادہ حسین کیا چیز ہے؟ 421 449
455 ولی اللہ بنانے والے چار اعمال 422 1
456 تعلیم فرمودہ 422 455
457 ۱) ایک مٹھی داڑھی رکھنا 422 455
458 ۲) ٹخنے کھلے رکھنا 423 455
459 ۳) نگاہوں کی حفاظت کرنا 423 455
460 ۴)قلب کی حفاظت کرنا 425 455
461 مذکورہ بالا اعمال پر توفیق کے لیے چار تسبیحات 425 455
Flag Counter