خزائن القرآن |
|
ضروری تفصیل نام کتاب : خزائن القرآن (حضرت والا کی تالیفات اور مواعظ سے آیاتِ قرآنیہ کی الہامی تشریحات کا مجموعہ) نام مؤلف : شیخ العرب والعجم عارف باللہ حضرتِ اقدس مولانا شاہ حکیم اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ جامع و مرتب : جناب عامر نذیر صاحب دامت برکاتہم اشاعت ِ اوّل :محرم الحرام ۱۴۳۱ء اشاعت ِ ثانی : جمادی الثانیہ ۱۴۳۲ھ اشاعتِ ثالث : ۱۲ربیع الثانی ۱۴۳۸ھ مطابق ۱۱ جنوری ۲۰۱۷ء بروز بدھ زیرِ اہتمام : شعبۂ نشر و اشاعت، خانقاہ امدادیہ اشرفیہ، گلشن اقبال، بلاک ۲،کراچی پوسٹ بکس: 11182رابطہ: +92.21.34972080اور 92.316.7771051 ای میل: khanqah.ashrafia@gmail.com ناشر : کتب خانہ مظہری،گلشن اقبال، بلاک ۲،کراچی، پاکستانقارئین ومحبین سے گزارش خانقاہ امدادیہ اشرفیہ کراچی اپنی زیرِ نگرانی شیخ العرب والعجم عارف باللہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب نور اللہ مرقدہٗ کی شایع کردہ تمام کتابوں کی ان کی طرف منسوب ہونے کی ضمانت دیتا ہے۔ خانقاہ امدادیہ اشرفیہ کی تحریری اجازت کے بغیر شایع ہونے والی کسی بھی تحریر کے مستند اور حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کی طرف منسوب ہونے کی ذمہ داری خانقاہ امدادیہ اشرفیہ کی نہیں۔ اس بات کی حتی الوسع کوشش کی جاتی ہے کہ شیخ العرب والعجم عارف باللہ مجدد زمانہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب نور اللہ مرقدہ کی کتابوں کی طباعت اور پروف ریڈنگ معیاری ہو۔الحمدللہ! اس کام کی نگرانی کے لیے خانقاہ امدادیہ اشرفیہ کے شعبۂنشر و اشاعت میں مختلف علماء اور ماہرین دینی جذبے اور لگن کے ساتھ اپنی خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔ اس کے باوجود کوئی غلطی نظر آئے تو ازراہِ کرم مطلع فرمائیں تاکہ آیندہ اشاعت میں درست ہو کر آپ کے لیے صدقۂ جاریہ ہوسکے۔ (مولانا)محمد اسماعیل نبیرہ و خلیفہ مُجاز بیعت حضرت والا حمتللہعلیہ ناظم شعبۂ نشر و اشاعت،خانقاہ امدادیہ اشرفیہ