سفر نامہ ڈھاکہ و رنگون |
ہم نوٹ : |
|
بھی عزت ملے گی اوراعتراف پر رحمت کی بھی اُمید ہے ۔خواجہ مجذوب رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں ؎ تجھ پہ روشن ہے میرا حال زبوں پارسا گو لاکھ ظاہر میں بنوںرَبَّنَا اٰتِنَا فِی الدُّنْیَا حَسَنَۃً دعا کی تفسیر علامہ آلوسی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ دنیا میں حسنۃ آٹھ چیزوں کا نام ہے:۱۔نیک بیوی،۲۔اولادِ ابرار۔( اولادِ ابرار اسے کہا جاتا ہے جو اللہ تعالیٰ کو بھی راضی رکھے اور مخلوق کو بھی راضی رکھے)۳۔رزقِ حلال ،۴۔صحت،۵۔صحبت ِ صالحین، ۶۔ثنائے خلق ( مخلوق تعریف کرے ) ، ۷۔ رضائے الٰہی اور اخلاصِ کامل ، ۸۔علمِ دین۔ اور آخرت میں حَسَنَۃً بے حساب مغفرت کو کہا جاتا ہے۔ اور وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ کی تفسیر ہے: اَحْفَظْنَا مِنَ الشَّہَوَاتِ وَالذُّنُوْبِ الْمُؤَیَّۃِ اِلٰی عَذَابِ النَّارِ؎ یعنی بچاہمیں ایسے شہوت کے غلبے سے جو ہمیں دوزخ میں پہنچادے۔درود شریف کا ٹکٹ ارشاد فرمایا کہ یہ سرکاری دعا ہے،لہٰذا سرکار میں مقبول ہو گی، لیکن درود شریف کا ٹکٹ ضروری ہے۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ ارشاد فرماتے ہیں کہ دعا میں درود شریف پڑھا کرو ورنہ اوپر نہ جائے گی۔ اور علامہ شامی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ درود شریف یقینی مقبول ہے، لہٰذا دعاکے آگے اور پیچھے لگا لو، وہ مالک کریم ہے، جو درود شریف قبول کرلے گا تو دعا بھی قبول کرے گا ۔صلی اللہ علیہ وسلماس دعا کی تلقین ارشاد فرمایا کہ ایک صحابی بیمار ہوگئے آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس ------------------------------