حیاۃ الصحابہ اردو جلد 2 - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
۱۹۲ حضرت ابو بکر ؓ کی طرزِ زندگی ۱۹۲ حضرت عمیر بن سعد اَنصاری ؓ کا قصہ ۱۹۵ حضرت سعید بن عامر بن حِذْیَم جمحی ؓ کا قصہ ۱۹۹ حضرت ابو ہریرہ ؓ کا قصہ ۲۰۲ مضامین صفحہ باب نبی کریم ﷺ اور آپ کے صحابۂ کرام ؓ کس طرح اللہ کے راستہ میں اور اللہ کی رضامندی کی جگہوں میں مال کو اور اللہ کی دی ہوئی ہر نعمت کو خرچ کیا کرتے تھے۔ اور یہ خرچ کرنا ان کو کس طرح اپنے اوپر خرچ کرنے سے زیادہ محبوب تھا، چناںچہ یہ حضرات فاقہ کے باوجود دوسروں کو اپنے اوپر مقدّم رکھتے تھے۔ ۲۰۳ نبی کریم ﷺ کا خرچ کرنے کی ترغیب دینا ۲۰۳ نبی کریم ﷺ اور آپ کے صحابۂ کرام ؓ کا مال خرچ کرنے کا شوق ۲۰۶ اپنی پیاری چیزوں کو خرچ کرنا ۲۲۰ اپنی ضرورت کے باوجود مال دوسروں پر خرچ کرنا