حیاۃ الصحابہ اردو جلد 2 - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
فہرست مضامین مضامین صفحہ صحابۂ کرام ؓکا باہمی اتحاد اور اتفاق رائے کا اہتمام کرنا، اور اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی طرف دعوت دینے، اور اللہ کے راستہ میں جہاد کرنے میں آپس کے اختلا ف اور جھگڑے سے بچنے کا اہتمام کرنا ۱۹صحابۂ کرام ؓ کا حضرت ابو بکر صدیق ؓکی خلافت پر اتفاق ۲۲ حضراتِ صحابۂ کرام ؓ کا امرِ خلافت میں حضرت ابو بکر ؓ کو مقدم سمجھنا اور اُن کی خلافت پر راضی ہونا، اور جس آدمی نے ان میں توڑ پیدا کرنا چاہا صحابۂ کرام کا اسے رد کردینا ۳۶ خلافت لوگوں کو واپس کرنا ۴۲ کسی دینی مصلحت کی وجہ سے خلافت قبول کرنا ۴۳ خلافت قبول کرنے پر غمگین ہو نا ۴۴ امیرکاکسی کو اپنے بعد خلیفہ بنانا ۴۵ امرِ خلافت کی صلاحیت رکھنے والے حضرات کے مشورہ پر امرِ خلافت کو موقوف کر دینا ۵۱ خلافت کا بوجھ کون اٹھائے ؟ یعنی خلیفہ میں کن صفات کا ہو نا ضروری ہے ۵۸