اسلام کا نظام سلام ومصافحہ - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
عثمانی کی رعایت کرنا ضروری ہے، اس سلسلے میںمندرجہ ذیل اصول یاد رکھنا چاہیے ۔ خَطَّانِ لَا یُقَاسَانِ ٭ خَطُّ القَوافِي وَخَطُّ ا لقُرْآن یعنی دو رسم الخطوں کا کوئی قاعدہ نہیں ہے، ایک قافیہ واشعار کا خط، دوسرے قرآن کا رسم الخط، دیکھیے، قرآن میں قَالَکو قٰللکھا گیا ہے مالککو مٰلک لکھا گیا ہے۔ (خلاصہ فتاوی ریاض العلوم: ۲؍۸۰) تیسرا بابإِنَّ أَوْلَی النَّاسِ بِاللّٰہِ مَنْ بَدَأَ بِالسَّلَامِ (ترمذي:۲۶۹۴)