اسلام کا نظام سلام ومصافحہ - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
گیارہواں باب سلام کے وقت کھڑے ہونے کا بیانمَنْ سَرَّہ أنْ یَّتَمَثَّلَ لَہُ الرِّجَالُ قِیَاماً فَلْیَتَبَوَّأْ مَقْعَدَہُ مِنَ النَّارِ(ترمذي:۲۷۵۹) سلام کے وقت کھڑے ہونا سلام ومصافحہ یا معانقہ وتقبیل کے علاوہ بوقت ملاقات، کبھی کبھی کھڑے ہونے کی ضرورت پڑتی ہے، کبھی تعظیم وتکریم کے لیے، کبھی آنے والے کی آمد سے خوش ہو کر اور کبھی مجبوری میں؛ چوں کہ قیام کاتعلق سلام سے ہی ہے اور یہی وجہ ہے کہ