اسلام کا نظام سلام ومصافحہ - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
مولف کے کوائف نام :محمد تبریز عالم تاریخ پیدائش :یکم فروری۱۹۸۵ء آبائی وطن B.Nمنزل، نیو ایریا،ڈہری آن سون، ضلع رُہتاس(بہار) ابتدائی تعلیم :(۱)مدرسہ روح المسلمین، ڈہری(۲) مدرسہ فلاح الدارین، ڈہری (۳) مظہرالعلوم بنارس (۱۴۱۴ تا ۱۴۲۲ھ) چہارم تا دورۂ حدیث : ریاض العلوم گورینی جون پور(۱۴۲۳ تا ۱۴۲۶ھ ) مکرر دورۂ حدیث : دارالعلوم دیوبند ۱۴۲۷ ھ تکمیلِ ادب عربی :دارالعلوم دیوبند ۱۴۲۸ ھ تکمیلِ افتاء :دارالعلوم دیوبند ۱۴۲۹ ھ (اول پوزیشن) تدریب المعلمین(معین مدرس) :دارالعلوم دیوبند ۱۴۳۰ تا ۱۴۳۱ ھ تدریس :دارالعلوم حیدرآباد ۱۴۳۲ھ تا حال وإلی ما شاء اللہ تعالیٰ تالیف : اسلام کا نظامِ سلام ومصافحہ، متعدد کتب زیرِ ترتیب، اخبار ورسائل میں مختلف موضوعات سے متعلق درجنوں مضامین شائع ہوچکے ہیں۔ رابطے کے لیے :