معارف مثنوی اردو شرح مثنوی مولانا روم |
س کتاب ک |
|
تتمہ حصّۂ اول ’’منظوم ارشادات حضرتِ اقدس حکیم الامت مولانا اشرف علی صاحب تھانوی رحمۃ اللہ علیہ‘‘نظم کنندہ حضرت خواجہ عزیزالحسن صاحب مجذوبؔ رحمۃ اللہ علیہاصلاحِ جوشِ طبع طبیعت کی رو زور پر ہے تو رک نہیں تو یہ سر سے گزر جائے گی ہٹالے خیال اس سے کچھ دیر کو چڑھی ہے یہ ندی اتر جائے گیحقوقِ شیخ شیخ کے ہیں تین حق رکھ ان کو یاد اعتقاد و اعتماد و انقیادعلاجِ سستی اصلاح میں اپنی کر نہ سستی ہمت پہ ہے منحصر درستی فرما گئے ہیں حکیم الامت سستی کا علاج بس ہے چستیاحکامِ عقل طبع وشرع طبع غالب نہ عقل پر ہو کبھی اور نہ ہو عقل شرع پر غالب