معارف مثنوی اردو شرح مثنوی مولانا روم |
س کتاب ک |
|
مَعارفِ مثنوی مولانا روم کے لیے بشارتِ عظمیٰ جناب حَافظ ڈاکٹرمحمد ایُوب صاحب ہارٹ اسپیشلسٹ نے آج سے کافی عرصہ پہلے ۱۹۷۶ء میں خواب دیکھا کہ خواب میں ان کو مسجدِ نبوی میں حَاضری نصیب ہوئی اور حضورصلی اللہ علیہ وسلم کی محراب اور منبر کے درمیان مَعارفِ مثنوی مصنفہٗ مرشدنا ومولاناعارف باللہ حضرتِ اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اخترصاحب دامت برکاتہم کو مشاہدہ کیا کہ مَعارفِ مثنوی محراب اورمنبرشریف کے درمیان کسی چیز پر رکھی ہوئی ہے۔ راقم الحروف احقرمحمدعشرت جمیل عرف میرعفااللہ تعالیٰ عنہ ۵ ؍محرم الحرام ۱۴۱۷ھ ۲۳؍ مئی ۱۹۹۶ء