معارف مثنوی اردو شرح مثنوی مولانا روم |
س کتاب ک |
|
نامِ عشقم بر زباں آور دۂ سر ہما نجا نہہ کہ بادہ خوردۂ چوں شنید او ایں جوابِ شاہِ خویش قلب او مسرور شد از آہِ خویش ایں کتابِ درد دل اے دوستاں کردہ ام تالیف بہرِ عاشقاں خونِ دل بر ہر ورق زاریدہ ام ایں جگر بر ہر ورق پاریدہ ام پردہ از دردِ نہاں بیروں کنم دردِ دل در عاشقاں افزوں کنم بحمداللہ تعالیٰ کہ مثنوئ اختر تمام شد منگر اندر ما مکن در ما نظر اندر اکرام و سخائے خود نگر (رومی ؔ ؒ ) محمد اختر عفا اللہ عنہ ۴۔ جی ۱2/1،ناظم آباد کراچیاللہ تعالیٰ کا ولی بننے کا طریقہ ۱) خدا کا ولی بننا بندے کے اختیاری اعمال سے ہے، حق تعالیٰ فرماتے ہیں کہ ہمارے اولیاء وہ ہیں جو ایمان لائے اور جو تقویٰ اختیار کرتے ہیں اور ایمان و تقویٰ دونوں اختیاری عمل ہیں۔ ۲)تقویٰ اختیار کرنا اگرچہ بندے کااختیاری عمل ہے مگر اس کے حصول کا طریقہ وَکُوۡنُوۡا مَعَ الصّٰدِقِیۡنَ؎ہے یعنی کسی ولی اللہ کی صحبت ہی سے تقویٰ کا حصول ہوتا ہے۔ ------------------------------