احتساب قادیانیت جلد نمبر 58 |
|
۶۰۰بوری بنولہ کی خرید اور اس کا تیل وکھل کی فروخت کمپنی کی اصل کتب حسابات میں درج کئے بغیر بلیک مارکیٹ میں فروخت کر کے حکومت وقت کا سیلز ٹیکس وانکم ٹیکس بچایا گیا ہے یا نہیں۔ کیا یہ حکومت اور مذہب سے دھوکا ہے یا نہیں؟ کیا اس بلیک مارکیٹنگ کا علم چوہدری غلام مرتضیٰ بارایٹ لاء میاں عبدالرحیم احمد جو حضور کا داماد ہے اور حافظ عبدالسلام وکیل اعلیٰ تحریک جدید کو ہے یا نہیں؟ اور کیا یہ مندرجہ ذیل سیلز ٹیکس ایکٹ وسرٹیفکیٹ کی خلاف ورزی ہے یا نہیں؟ کیا اسی طرح تقریباً ہر سال ہزارہا روپے کی خرید اور فروخت تیل وکھل بنولہ کو چھپایا گیا ہے یا نہیں؟ یہاں طوالت کے خوف سے مشت نمونہ ازخروارے درج کیاگیا ہے۔ Certificate for the exemption from payment of the sale tax Rules of the SALES TAX ACT 1951 We M/s ------------------------------------- hereby certify that we hold Licence No ------------------ Date -------------------- issued by the Sales Tax Officer Lahore. Under section 8 of the Sales Tax Act 1951. By virtue of the said Lisence, we calaim exemption under clause b/c of section 4 of the said Act in respect of the goods specified below. Brought from M/s ----------------------- Through ------------- cotton seeds -------------- Maunds or Bages --------------- Rs. ----------------- per maund or per Bag. We further certify that the afforeaid goods are to be used and brought into or attached to tax able goods for sale. امپورٹ لائسنس ۲… آپ کو (خلیفہ صاحب) اپنی ذاتی تجارتی کمپنی انٹرنیشنل ٹریڈنگ کمپنی جودھا مل بلڈنگ لاہور کے نام پر انڈیا سے چھوٹی الائچی، کالی مرچ اور کریانہ وغیرہ کا سامان منگوانے کے لئے