احتساب قادیانیت جلد نمبر 58 |
|
مرزا قادیانی زمانے کے ہیں بے وائو کے خسرو وہ لاکھ بنے گرچہ فریدوں میرے آگے ہیں خانہ الحاد کے مرزا قادیانی کبوتر اس واسطے کرتے ہیں غٹرغوں میرے آگے مرزائی جو سن پائیں کہیں میری غزل کو شرمندہ بہت ہوں نہ کریں چوں میرے آگے مرزا کا میرے ڈر سے ہوا دھک سے کلیجہ ایک چٹکی سے مل دوں گا وہ ہے جوں میرے آگے میں پڑھ کے غزل اپنی جو مرزا کو سنائوں آنکھوں سے بہا دے گا وہ جیحوں میرے آگے کرتا ہے جو وصف اس کا ہے وہ ایک کلا نوت سارنگی پہ کرتا ہے وہ روں روں میرے آگے مرزا نہیں انسان ہے گر پشمی ہے کتا پنجاب کے لوگوں کی ہے وہ جھون میرے آگے آفاق میں جب دھوم مچے میری غزل کی مرزا کا ہوکا حال دگرگوں میرے آگے دجال نہیں پر خردجال ہے مرزا ہو مجھے سے مقابل کرے ڈھینچوں میرے آگے زنجیر پڑی کفر کی مرزا کے گلے میں ہے سجن ضلالت کا وہ مسجون میرے آگے میں بدلے ملیدہ کے مزار اس پہ چڑھائوں گا قسمت سے بروزی ہو جو مدفون میرے آگے جو معتقد ان کے ہیں وہ مثل مداری مرزا قادیانی بنے صورت میمون میرے آگے بے فے کا ہے وہ فخر تو بے دال کا بودم ہے سنگ بلانون وہ ملعون میرے آگے مرزا کے جو اقوال ہیں بے بے کے ہیں موتی بے رے کا ہے وہ گوہر مکنوں میرے آگے مرزا قادیانی کی طبیعت کا ابھی حال ہو روشن ایک شعر کرے آکے جو موزوں میرے آگے کرتا ہے جو وہ طعن بزرگان سلف پر خود ہوگیا خلقت میں وہ مطعون میرے آگے تصنیف کو دیکھ اس کی یہ کہتا ہوں بہ انصاف چرکیں سے نہیں رتبہ میں افزوں میرے آگے تعارف مضامین … ضمیمہ شحنۂ ہند میرٹھ سال ۱۹۰۴ء ۸؍ فروری کے شمارہ نمبر۶؍کے مضامین ۱… قادیانی شاعری۔ ۲۰۰۔لودھیانہ! ۲… قادیانی کی خودستائی اور اس کے چیلوں کی ژاژخائی۔ ۳… قصیدہ۔ ۴… وہ آسمانی نشان ظاہر ہوا۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی!