احتساب قادیانیت جلد نمبر 58 |
|
ہوتے رہیں گے۔ مگر نبی کامل بجز مرزاقادیانی کے کوئی نہیں ہوگا۔ سنو سنو نبوت ختم ہوگئی ہے مگر اولیاء اﷲ کے وجود باوجود سے کوئی زمانہ خالی نہ ہوگا۔ یعنی آفتاب نبوت کی روشنی سے ذرے اکتساب نور کرتے رہیں گے لیکن مرزا قادیانی سے کوئی اقرار تو کرائے کہ ان کے زمانہ میں کسی ولی کا وجود پایا جاتا ہے۔ یا تو خود بدولت ولی ہیں یاشاید اپنے کسی مرزائی کو کامل ولی اور ناقص نبی بنا دیا ہو۔ سینکڑوں مرزائی اس الہام کے منتظر ہیں کہ کب آسمانی باپ ہم کو کامل ولی اور ناقص نبی بناتا ہے۔ ہم کو کامل یقین ہے کہ سب سے پہلے کامل ولی اور ناقص نبی ہونے کا الہام حکیم الامۃ المرزائیہ کے حق میں ہوگا۔ اولیاء اﷲ کو سب مسلمان مانتے ہیں۔ لہٰذا مرزا قادیانی نے بزعم خود ان کے خوش کرنے کے لئے تمام اولیاء اﷲ کو انبیاء بنا دیا ہے۔ لیکن جب عیسیٰ مسیح کو گالیاں دینی شروع کیں تو مرزا کو ملعون سمجھنا مسلمانوں کا فرض ہوا اور ان کو یقین ہوگیا کہ انبیاء کو جو مردود گالیاں دیتا ہے وہ اولیاء کو کیوں گالیاں نہ دے گا۔ معلوم نہیں اولیاء اﷲ کا ذکر بار بار کیوں کیا جاتا ہے اور کیوں ان کو نبی بنایا جاتا ہے۔ حالانکہ محض دعوے سے نہ کوئی نبی بن سکتا ہے نہ ولی۔ جب تک بارقہ توفیق وتصدیق الٰہی اس کے ساتھ نہ ہو میں نبی ہوں میں مثیل المسیح ہوں اور ایں ہمہ میں ویسا ہی ولی ہوں جیسے اور اولیاء گزرے ہیں محض ایک خبط اور مالیخولیا اور متناقض دعوے ہیں۔ خوب یاد رکھو ولی کو نبی بنانا غلام کو آقا بنانا ہے اور باعتبار امتی ہونے کے عام مسلمانوں اور اولیاء اﷲ میں مطلق فرق نہیں۔ تعارف مضامین … ضمیمہ شحنۂ ہند میرٹھ سال ۱۹۰۴ء ۲۴؍اگست کے شمارہ نمبر۳۲؍کے مضامین ۱… آئینہ کمالات قادیانی ص۵۵؍ دیکھو۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! ۲… وہی حیات مسیح۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! ۳… حدیث شریف میں رجل فارس سے کیا مراد ہے؟ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! اسی ترتیب سے پیش خدمت ہیں۔ ۱ … آئینہ کمالات قادیانی ص۵۵، خزائن ج۵ ص۵۵ دیکھو مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! الا اے قادیانی یا دکن روز قیامت را چگو نہ ترک کردی راہ اسلام وسلامت را