احتساب قادیانیت جلد نمبر 58 |
|
میرے ساتھ اتنی جماعت نہ ہوتی۔ ہم کہتے ہیں اول تو دس بیس ہزار کی جماعت کوئی با وقعت جماعت نہیں۔ دوم… کسی بات پر جم غفیر کا متفق ہوجانا دلیل حقانیت نہیں۔ ہندوستان میں ۲۲کروڑ ہنود ہیں۔ کیا بمقابلہ ۶کروڑ مسلمانوں کے یہ حق پر ہیں؟ سمالی مُلّا کے ساتھ لاکھوں کی بھیڑ بھاڑ ہے کیا وہ حق پر ہے اور سچا مہدی ہے؟ علی ہذا لندنی مسیح اور فرانسیسی مسیح کے ساتھ حمقاء کا کچھ کم ہجوم نہیں۔ آپ کی دلیل کے موافق سبھی کو حق ماننا پڑے گا۔ سوم… اگر آپ حق پر ہوتے تو سینکڑوں آدمی رسی تڑا کر نہ بھاگتے۔ آج کے روز لولے لنگڑے، اپاہج ہی اصطبل میں کیوں نظر آتے۔ اور کس کو معلوم ہے کہ کیا ہونے والا ہے۔ ذرا تیل دیکھئے۔ تیل کی دھار دیکھئے۔ سوڈانی مہدی تو پشے کی برابری بھی آپ کے دم خم نہیں جس کی قبر سے ہڈیاں تک اکھاڑ کر رودنیل میں بہا دی گئیں۔ ۶ … مرزائی مذہب اور عیسائی مذہب مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! الحکم پادریوں اور ان کے ہم خیال انگریزوں پر چیں پر جبیں ہے جو گورنمنٹ کو ترغیب دیتے ہیں کہ تمام ہندوستانیوں کو عیسائی بنایا جائے تاکہ ان کا باہمی اختلاف مٹ جائے۔ لیکن کیا مرزائی مشن یہ کوشش نہیں کرتا کہ نہ صرف ہندوستان بلکہ ساری دنیا مرزائی بن جائے مگر افسوس ہے کہ مرزائی مذہب بم ٹھس ہوگیا ہے اور اس کے مقابلہ میں۔ عیسائی مذہب بہت کامیاب ہوا ہے اور ہورہا ہے۔ کیونکہ عیسائی مذہب میں ہر مذہب کے لوگ چوڑے چمار تک داخل ہورہے ہیں اور مرزائی مذہب میں یا تو جاہل حمقاء یا اپاہج مسلمان د اخل ہوتے ہیں۔ چوڑھوں تک نے مرزائی مذہب پر جھاڑو مار دی مگر خبیث طنیت سفہاء اس مذہب میں یوں مل گئے جیسے گوہ میں موت اور کوڑے میں کرکٹ اور بول وبراز میں سلسلاتے کپڑے۔ اب تو کامیابی کی کسی طرح صورت نظر نہیں آتی۔ بہتر ہوتا کہ مرزا قادیانی اپنے بھائی امام الدین کی سنت پکڑتے اور مرزائیت کا ٹوکرا صرف بھنگیوں کے سر پرکھتے تو ضرور مرزائیت کے فرائض سے سبک دوش ہوجاتے۔ افسوس ہے کہ ایک مامور دنیا میں آیا جسے ہندو، مسلمان، عیسائی آریا، بودھ وغیرہ تو کیا قبول کرتے۔ حلال خوروں تک کے دلوں میں اس کی جانب سے غبار اور کدورت بیٹھ گئی۔ جب مرزا قادیانی مسیح دوران اور امام الزمان ہیں تو کیا وجہ ہے کہ حلال خوروں کی گرد بھی مرزائی جبے اور قبا اور عمامے پر نہ پڑنے دیں۔ کیا حلال خور انسان نہیں ہیں؟ کیا حلال خوروں کو اسلامی علماء نے مسلمان نہیں کیا۔