احتساب قادیانیت جلد نمبر 58 |
|
۴… مرزا صاحب۔ اخبار زمیندار! ۵… بروز اور تناسخ۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! ۶… مرزا اور مرزائیوں کو مبارک۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! ۷… صورت مثالی۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! ۸… نام میں بھی خبط۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! اسی ترتیب سے پیش خدمت ہیں۔ ۱ … قطعہ تاریخ سزا یابی مرزا قادیانی مولوی محمد صاحب وبکاوی! سزا یاب جب سے ہوا قادیانی ہوئی محو مردک کی سب لنترانی خفا ہوگیا باپ حیف آسمانی گیا بھول بیٹے کی گردن چھڑانی رہائی کی تدبیر اپنی نہ جانی کہاں گم ہوئی تیری وہ غیب دانی دریغا پدر نے پسر کو پھنسایا مگر قدر نا اہل کی کچھ نہ جانی خیال اس کو افسوس یہ بھی نہ آیا کہ بیٹے کو ہے ضعف اور ناتوانی نہ امت پھری اپنے جعلی نبی سے مریدوں نے کچھ بھی نہ کی آنا کانی مگر چونکہ مردود سب بے بصر ہیں تو آئے نظر کیا کتاب آسمانی سیہ رو ہوئے سب سزا مل گئی جب پھر اس کے چہروں پے لعنت کا پانی چھڑانے میں کیں کوششیں حد سے افزوں پھرے کو بکو در بدر خاک چھانی بفضل خدا اہل اسلام جیتے عدو کے مقابلے ہوئی مہربانی ۱۳۲۲ھ مرزا قادیانی کے مرتد ہونے یعنی کنھیا جی بننے کی تاریخ از مولانا ابو المنظور محمد عبدالحق صاحب کوٹلوی السر ہندی! مسیحا سے مرزا کنھیا بنا نیا تار مکڑی نے ہر سو تنا بنا مکر کی تیلیوں کا قفس بہت سے پھنسیں تاکہ مچھر مگس کھلا آخرش شحنہ پر اس کا کید جو چوروں کو کرتا ہے زندان میں قید خفا ہوگیا آسمانی پدر کیا در سے بیٹے کو اپنے بدر