احتساب قادیانیت جلد نمبر 58 |
|
۳۱…بدکردار مصلح موعود نہیں ہوسکتا ۳۲…اظہار واقعہ کو بدزبانی نہیں کہا جاسکتا ۳۳…خلیفہ کا ظاہر اور باطن ۳۴…نظارت امور عامہ ۳۵…شہید احمدیت حضرت مولانا فخرالدین صاحب ملتانی کا آخری پیغام جماعت احمدیہ کے نام ۳۶…مولوی فخرالدین ملتانی کی روح کی پکار (یہاں تک تمام عنوانات پہلی کتاب میں موجود ہیں۔ اس لئے یہاں سے حذف کئے۔ نوٹ: آگے عبدالرحمن مصری کی تحریرات مرزامحمود خط وکتابت بھی بوجہ پہلی کتاب میں ہونے کے یہاں سے حذف کر دی ہے۔ مرتب!) ۳۷…تعارف ۳۸…فیصلہ عدالت عالیہ ہائیکورٹ لاہور بہ نگرانی شیخ عبدالرحمن مصری قادیان (یہ مضمون بھی پہلے آگیا ہے۔ یہاں سے حذف کر دیا۔ مرتب!) ۳۹…پیر باپ کی پاکیزگی کے حلف سے مرید بیٹے کاگریز (نوٹ… یہ مستقل رسالہ ہے۔ آگے آرہا ہے۔ یہاں سے حذف کر دیا ہے۔ مرتب!) مرزامحمود احمد خلیفہ ربوہ کا راستبازوں پر حملہ میاں محمود احمد پر ان کے مریدین کے الزامات اور بریت کا نرالا طریق تمام راستبازوں پر حملہ مرزامحمود پر جب بھی ان کے مرید باصفا نے الزامات کی بوچھاڑ کی تو انہوں نے بجائے صفائی کے اپنی بریت کے لئے مقدس ہستیوں پر الزام لگانے شروع کر دیتے ہیں۔ حالانکہ جن مریدوں نے بھی اس پر بدکرداری اور بدچلنی کے الزام عائد کئے۔ انہوں نے ہر قسم کی سہولت اور تین آسان طریق فیصلہ بھی پیش کئے۔ مثلاً (۱)آزاد کمیشن۔ (۲)عدالت۔ (۳)مباہلہ لیکن اس کواس امر کی کبھی جرأت نہیں ہوئی کہ مذکورہ بالا صحیح طریق سے اپنی بریت کر سکے۔ لیکن برعکس اس کے مقدس ہستیوں پر بہتان تراشی شروع کر دی۔ اس کے جواب میں مولانا محمد علی صاحب