احتساب قادیانیت جلد نمبر 58 |
|
۴…ربوہ کے فہمیدہ اصحاب سے ۵…زناکاری کا الزام بدستور ۶…خلیفہ صاحب کی دورنگی شریعت ۷…اسلام بائیکاٹ ومقاطعہ کی اجازت نہیں دیتا ۸…مباہلہ جائز ہے ۹…خلیفہ کی عیاری ۱۰…میاں زاہد سے میری بیویاں پردہ نہیں کرتیں ۱۱…چیلنج مباہلہ بنام مرزامحمود احمد خلیفہ قادیان صدق وکذب میں فیصلہ کا آسان طریق ۱۲…ایک احمدی خاتون کا بیان ۱۳…جناب ملک عطاء الرحمن صاحب راحت ۱۴…مرزامحمود احمد کے نام کھلی چٹھی اور مباہلہ کا چیلنج ۱۵…مکرمہ محترمہ مقبول اختر بیگم صاحب (یہ پندرہ عنوانات اور اس کا تمام مواد اور اس کے بعد ۲۸ قادیانی شہادتیں مرزامحمود کی بدکرداری پر پہلے کتاب تاریخ محمودیت میں گزر چکے ہیں۔ یہاں سے حذف کر دئیے۔ مرتب!) ۱۶…مقتدر ہستیاں اور ان کی علیحدگی کے اسباب (یہ مضمون بھی کتاب میں موجود ہے۔ یہاں سے حذف کر دیا ہے۔ مرتب!) روایت نمبر:۱… اب کہاںجائیں بیان کیا مجھے بیچ تین گواہ کے ثریا بیگم، ناصرہ بیگم کی سہیلی ناصرہ بیگم کے پاس گئی۔ رات کو وہ ایک چارپائی پر سو گئی۔رات کو مرزامحمود احمد ان کے پاس گئے اور بیٹی کی موجودگی میں ہی اس سے چھیڑچھاڑ شروع کر دی اور لڑکی نے باقاعدہ مقابلہ کیا۔ مرزامحمود احمد نے یہ بات بنائی کہ میں سمجھا میری بیوی ہے۔ ثریا نے اس کے جواب میں کہا کہ سہیلیاں تو اکٹھی سو جاتی ہیں۔ مگر بیوی جس کی باری چوتھے دن آتی ہے۔ یہ کیسے ممکن ہے کہ وہ اپنی باری کے دن جاکر اپنی بیٹی کے پاس