احتساب قادیانیت جلد نمبر 58 |
شہادت نمبر:۱۹ … حلفیہ شہادت ’’میں خدا کو حاضر وناظر جان کر جس کی جھوٹی قسم کھانا گناہ کبیرہ ہے۔ یہ تحریر کرتا ہوں کہ جس نے مرزامحمود احمد قادیانی کو اپنی آنکھ سے زنا کرتے دیکھا ہے اور میں اقرار کرتا ہوں کہ اس نے میرے ساتھ بھی بدفعلی کی ہے۔ اگر میں جھوٹ بولوں تو مجھ پر خدا کی لعنت ہو۔ میں بچپن سے وہیں رہتا تھا۔ منیر احمد!‘‘ شہادت نمبر:۲۰ … حلفیہ شہادت ’’مصری عبدالرحمن صاحب کے بڑے لڑکے حافظ بشیراحمد نے میرے سامنے ہاتھ میں قرآن شریف لے کر یہ لفظ لکھے۔ خداتعالیٰ مجھے پارا پارا کر دے۔ اگر میں جھوٹ بولتا ہوں کہ موجودہ خلیفہ صاحب نے میرے ساتھ بدفعلی کی ہے۔ میں خدا کی قسم کھا کر یہ واقعہ لکھ رہا ہوں۔ بقلم خود محمد عبداﷲ احمدی، سیمنٹ فرنیچر ہاؤس مسلم ٹاؤن‘‘ شہادت نمبر:۲۱ … حلفیہ شہادت ’’مرزاگل محمد صاحب مرحوم آپ قادیان کے رئیس اعظم تھے اور وہاں بڑی جائیداد کے مالک تھے؟ اور مرزاغلام احمد صاحب کے خاندان کے رکن تھے۔ ان کی دوسری بیوہ (چھوٹی بیگم) نے مجھے بیان کیا کہ خلیفہ صاحب کو میں نے اپنی آنکھوں سے ان کی صاحبزادی اور بعض دوسری عورتوں کے ساتھ زنا کرتے ہوئے دیکھا ہے۔ میں نے خلیفہ صاحب سے ایک دفعہ عرض کی۔ حضور یہ کیا معاملہ ہے؟ آپ نے فرمایا کہ قرآن اور حدیث میں اس کی اجازت ہے۔ البتہ اس کو عوام میں پھیلانے کی ممانعت ہے۔ (نعوذ باﷲ من ذالک!) میں خداوند تعالیٰ کو حاضر ناظر جان کر حلفیہ بیان تحریر کر رہی ہوں۔ شاید میری مسلمان بہنیں اور بھائی اس سے کوئی سبق حاصل کریں۔ فقط: سیدام صالحہ بنت سید ابرار حسین سمن آباد لاہور‘‘ شہادت نمبر:۲۲ … حلفیہ شہادت چوہدری علی محمد صاحب واقف زندگی اپنے خاندان میں صرف اکیلے ہی احمدی ہیں جنہوں نے سب کچھ قربان کر کے احمدیت جیسی نعمت کو پالیا۔ آپ ملٹری میں حوالدار تھے اور حضرت مسیح موعود (مرزاقادیانی) کی کتب کے مطالعہ کے بعد آپ نے احمدیت قبول کی۔ اﷲ بخش صاحب تسنیم کے برادر میر محمد بخش، ایڈووکیٹ امیر جماعت احمدیہ گوجرانوالہ کے ذریعہ مورخہ