احتساب قادیانیت جلد نمبر 58 |
|
کرتے ہوئے کہ: ’’ان خطوں کا کسی سے بھی ذکر نہ کرنا۔ خلیفہ محمود کے پاس لے جاتا رہا۔ خلیفہ مذکور بھی اس طریقہ سے اور ’’ہدایت بالا‘‘ کو دوہراتے ہوئے جواب دیتا رہا۔ (خطوط انگریزی میں تھے) اس کے علاوہ اس عورت کو رات کے دس بجے بیرونی راستہ سے لے جاتا رہا۔ جب کہ اس کا خاوند کہیں باہر ہوتا تھا۔ عورت غیرمعمولی بناؤ سنگھار کر کے خلیفہ کے دفتر میں آتی تھی۔ میں بموجب ہدایت سے گھنٹہ یا دو گھنٹہ بعد لے آتا تھا۔ ان واقعات کے علاوہ بعض اور واقعات سے اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ خلیفہ صاحب کا چال چلن خراب ہے اور ہر وقت ان سے مباہلہ کرنے کے لئے تیار ہوں۔ حافظ عبدالسلام پسر حافظ سلطان حامد خان صاحب استاد میاں ناصر احمد!‘‘ شہادت نمبر:۱۵ … حلفیہ شہادت ’’میں خداتعالیٰ کو حاضر وناظر جان کر اور اس کی قسم کھا کر کہتا ہوں کہ میں نے اپنی آنکھ سے حضرت صاحب (یعنی مرزامحمود احمد) کو صادقہ کے ساتھ زنا کرتے دیکھا۔ اگر میں جھوٹ لکھ رہا ہوں تو اﷲتعالیٰ کی مجھ پر لعنت ہو۔ غلام حسین احمدی!‘‘ شہادت نمبر:۱۶ … حلفیہ شہادت ’’مجھے دلی یقین ہے کہ مرزابشیرالدین محمود احمد صاحب خلیفہ قادیان نہایت بدچلن، لوز کریکٹر انسان ہے۔ بے شمار عینی شہادتیں جو مجھ تک پہنچ چکی ہیں جن کی بناء پر میں یہ جاننے کے لئے تیار ہوں کہ واقعی خلیفہ صاحب قادیان زانی اور اغلام باز (فاعل مفعول) بھی ہیں۔ اس دلی یقین کا ثبوت میں یہاں تک دے سکتا ہوں۔ اگر خلیفہ صاحب قادیان اپنے کو کریکٹر چال چلن کی صفائی کے لئے مباہلہ کرنے کو تیارہوں تو ہر طرح اسے قبول کرنے کو تیار ہوں۔ مرزا منیر احمد نصیر!‘‘ شہادت نمبر:۱۷ … حلفیہ شہادت میں خداتعالیٰ کو حاضر وناظر جان کر بیان کرتا ہوں کہ میں نے مرزابشیرالدین محمود احمد صاحب کو بچشم خود زنا کرتے دیکھا ہے۔ اگر میں جھوٹ بولوں تو مجھ پر خدا کی لعنت ہو۔ شیخ بشیراحمد مصری!‘‘ مرزامحمود کی اپنی گواہی حکیم عبدالعزیز صاحب (سابق پریذیڈنٹ انجمن انصار احمدیہ قادیان پنجاب) نے