موضوعاتی درس قرآن ۔ سورہ فاتحہ |
|
تفصیلات کتاب جملہ حقوقِ طباعت بحقِ ناشر محفوظ ہیں نام کتاب : موضوعاتی درسِ قرآن سورہ ٔ فاتحہ زیرِ سرپرستی : پیرِ طریقت رہبر شریعت عارف باللہ حضرت مولانا شاہ محمد جمال الرحمن صاحب دامت برکاتہم افادات : مفسرِقرآن فقیہ العصر حضرت مولانا شاہ مفتی محمد نوال الرحمن صاحب دامت برکاتہم ناشر : شریعہ بورڈ آف انڈیا تحت رحمت عالم فاؤنڈیشن (شکاگو ،امریکہ) تعداد : ۱۰۰۰ صفحات : ۳۸۷ سن طباعت : جولائی ۲۰۱۴ ء مطابق رمضان المبارک ۱۴۳۵ھ قیمت : ۳۰۰ ملنے کے پتے آستانۂ صوفی یوسف نگر ٹپہ چپوترہ حیدرآباد، فون نمبر: 9703679565 شریعہ بورڈ آف انڈیا، موتی گلی خلوت ، حیدرآباد ،040 – 24512525 مکتبہ کلیمیہ نامپلی،یوسفین چوراہا۔09885655591 مکتبہ ابن کثیر مغل پورہ ،ادارہ دعوت وتبلیغ روبرو جامع مسجد ملے پلی،حیدرآباد ۔ ہندوستان پیپر ایمپوریم، مچھلی کمان حیدرآباد دکن ٹریڈرس، چارمینار، حیدرآباد Rahmat-e-Alam Foundation 7045 Western Avenue, Chicago, IL 60645 Phone No: (773) 764 – 8274