Deobandi Books

موضوعاتی درس قرآن ۔ سورہ فاتحہ

165 - 320
عالمِ عُلوی اور  عالم سفلی :
 اس عالمِ مادّی کی بھی دو قسمیں ہیں ایک عالمِ علوی اور دوسرے عالمِ سفلی۔ عالمِ علوی کا مطلب اوپرکا عالم یعنی جو کچھ آسمانوں میں ہے چاند، سورج، ستارے وغیرہ وغیرہ۔
آسمانوں کے نیچے کے عالَم کو عالمِ سفلی کہتے ہیں۔ 
عالم سفلی کی اقسام :
عالمِ سفلی بھی دو قسم کے ہیں۔ ایک لطیف اور دوسرا کثیف ۔ عالمِ سفلی’’لطیف‘‘ میں ارواح، جنات، شیاطین اور  خدا کی ایسی مخلوق  شامل ہے جو ہمارے حِس میں نہیں آسکتی ۔ 
عالمِ کثیف کی بھی دو قسمیں ہیں۔ ایک عالمِ مفردات اور دوسرا عالمِ مرکبات ۔
عالمِ مفردات اور عالم مرکبات :
 آگ، پانی، مٹی،ہَوا، یہ سب مفردات کہلاتے ہیں۔ اس کے علاوہ مرکبات ہیں۔ مرکبات میں بھی ایک کائنات الجو کے نام سے ہے یعنی فضا میں موجود بادل، اولے، دھواں اُس میں شامل ہیں۔
عالمِ مرکبات کی اقسام
 عالمِ مرکبات میں زمین پر پائے جانے والی چیزیں بھی شامل ہیں،جن کو موالیدِ ثلاثہ بھی کہا جاتا ہے۔موالیدِ ثلاثہ سے مراد عالمِ جمادات، عالمِ نباتات اور عالمِ حیوانات ہے۔
عالمِ جمادات
 عالمِ جمادات سے مراد وہ چیزیں ہیں جو جامد ہیں یعنی اپنے ارادے سے حرکت نہیں کرسکتیں اور اُن کا بظاہر کوئی شعور نہیں ہے۔ جیسے مٹی، پتھر، سونا، چاندی، اسٹیل، تانبہ اور زمین میں پائے جانے والی مختلف قدرتی دھاتیں، یہ سب کے سب عالمِ جمادات سے تعلق رکھتی ہیں۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 2 0
2 فہرست مضامین 4 1
3 کلماتِ بابرکات 23 1
4 احوالِ واقعی 25 1
5 وحی اور اُس کی حقیقت: 27 1
6 وحی کی ضرورت: 27 5
7 علم کی ضرورت کیوں؟: 27 5
8 ذرائعِ علم: 27 5
9 ذرائعِ علم کا دائرۂ کار: 28 5
10 وحی کی ضرورت عقل سلیم کا تقاضہ: 29 5
11 حضورﷺپر نزولِ وحی کے طریقے: 30 5
12 قرآن پاک حادث ہے یا قدیم؟: 30 5
13 کلام اللہ کے بارے میں اہل السنۃ والجماعۃ کا نظریہ: 31 5
14 کلامِ نفسی کے وجود کے دلائل: 31 5
15 تاریخِ نُزولِ قرآن: 33 5
16 قرآن کی لغوی واصطلاحی تعریف: 33 5
17 سب سے پہلے نازل ہونے والی آیت: 34 5
18 مکی اور مدنی آیات و سورتیں : 35 5
19 مکی اور مدنی سورتوں کی تعداد: 35 5
20 قرآن کریم کا تدریجی نزول: 35 5
21 قرآن کریم کے تدریجی نزول کی حکمتیں : 36 5
22 شان نزول: 37 5
23 قرآن کریم کےسات طریقوں پر نازل ہونے کا مطلب: 38 5
24 علم قرأت کی بنیاد: 39 5
25 سات قراء: 41 5
26 تاریخ حفاظتِ قرآن: 41 1
27 عہد رسالتﷺ میں جمع قرآن : 41 26
28 صحابہ کرام﷡ میں قرآن سیکھنے کا شوق: 42 26
29 کتابتِ وحی: 43 26
30 چند کاتبین وحی کے نام: 43 26
31 عہد نبوی میں کتابت کی شکل: 44 26
32 حضرت ابوبکر﷛ کے عہد میں جمع قرآن: 44 26
33 صحابۂ کرام کی احتیاط: 45 26
34 جمع قرآن کے وقت آیات قرآنیہ کی تصدیق کے شرائط: 46 26
35 ایک اعتراض کا دفعیہ: 46 26
36 حضرت عثمان﷛ کے عہد میں جمع قرآن: 47 26
37 عہد عثمان﷛ میں جمع قرآن: 49 26
38 عہد عثمان میں تکمیل شدہ امور: 50 26
39 تلاوت میں آسانی کے اقدامات: 52 1
40 نقطے اور حرکات: 52 39
41 احزاب یا منزلیں : 52 39
42 اجزاء یا پارے: 52 39
43 رکوع: 52 39
44 رموزو اوقاف: 52 39
45 قرآن کریم کی طباعت کا آغاز: 53 39
46 علم تفسیر: 53 39
47 علمِ تفسیر کے لغوی اور اصطلاحی معنیٰ: 54 39
48 تفسیر اور تاویل میں فرق: 55 39
49 تفسیر کی ضرورت کیوں؟ 56 39
50 علمِ تفسیر کا حکم: 57 39
51 علمِ تفسیر کا مقام اور مرتبہ 57 39
52 علم تفسیر کا مأخذ: 58 39
53 ۱۔قرآن کریم 58 39
54 ۲۔حدیث: 58 39
55 ۳۔صحابہ﷡ کے اقوال: 59 39
56 ۴۔ تابعین﷫کے اقوال: 59 39
57 ۵۔لُغتِ عرب: 59 39
58 ۶۔تدبر اور استنباط: 60 39
59 اسرائیلیات کا حکم 60 39
60 تفسیر بالرائےکا حکم: 61 39
61 تفسیر بالرائے کے بارے میں کچھ علماء کا نظریہ اور ان کے دلائل: 62 39
62 تفسیر بالرائے کے بارے میں جواز کا نظریہ اور اس کے دلائل: 62 39
63 مانعین ِ تفسیر بالرائے کے مستدلات کا جواب 63 39
64 تفسیرِ قرآن کے بارے میں ایک شدید غلط فہمی: 64 39
65 کلام پاک سے استفادہ کی دو صورتیں: 67 39
67 استفادہ کی دوسری صورت: 68 39
68 قرآن پاک کے عجائب غیر متناہی ہیں: 68 39
69 قرآن مجید ام المعجزات ہے: 69 39
70 نبی کامعجزہ امت کے پاس 70 39
71 قرآن میں مشغول آدمی اللہ کے ہاں سائلین سے زیادہ مستحق : 72 39
72 قیامت کے روز کلامِ الٰہی کی شفاعت: 73 39
73 حضرت قاری طیب صاحب﷫ کا ایک نکتہ: 73 39
74 نبی کی تلاوت پر اللہ پاک سب سے زیادہ توجہ فرماتے ہیں: 74 39
75 اللہ پاک کے کلام کو سننے کا مطلب: 75 39
76 دل کی صفائی اور مضامینِ قرآن کی آمد 76 39
77 دل ایک ہی کیوں؟: 77 39
78 حضرت شاہ عبد القادر جیلانی﷫ کا ایک ملفوظ: 77 39
79 روح کے حجابات: 78 39
80 تعوذ سے متعلق چند نکات: 82 39
81 پہلا نکتہ: 82 39
82 دوسرا نکتہ: 83 39
83 تیسرا نکتہ: 84 39
84 چوتھا نکتہ: 84 39
85 پانچواں نکتہ: 84 39
86 چھٹا نکتہ: 85 39
87 تعوذ کے چند فضائل اور انعامات: 85 39
88 بسم اللہ کے فضائل: 89 1
89 بسم اللہ داروغۂ جہنم سے حفاظت کا ذریعہ: 89 88
90 بسم اللہ کے نزول کی کیفیت: 89 88
91 بسم اللہ کے ذریعہ حضورﷺ کی شفا یابی: 90 88
92 حضرت خالد بن ولید﷛پر زہرکا اثر نہ کرنا: 91 88
93 بسم اللہ کی تاثیر کب ہوگی؟: 91 88
94 حضرت شاہ ولی اللہ محدثِ دہلوی﷫ کا قصہ: 92 88
95 بسم اللہ نہ پڑھنے سے شیطان کی شرکت: 93 88
96 بسم اللہ کے چھوڑدینے کا نقصان: 93 88
97 بسم اللہ آیت بھی اور دعا بھی: 94 88
98 جنبی اور غیرِ جنبی کے لئے قرآن پاک پڑھنے اور نہ پڑھنے کی حکمت: 95 88
99 بسم اللہ کہہ کر دودھ پلانے کا اثر: 96 88
100 بسم اللہ کے نزول کا سبب: 96 88
101 کیا تسمیہ ا س امت کی خصوصیت ہے؟: 97 88
102 بسم اللہ میں ’’ب‘‘کے معنیٰ: 97 88
103 بسم اللہ میں فعل ذکرنہ کرنے کی حکمت: 98 88
104 اسم ِ اللہ کہنے کی حکمت: 98 88
105 اسمِ اللہ کی تعریف: 99 88
106 رحمٰن اور رحیم کے معنیٰ اور ان میں فرق: 100 88
107 لفظ رحمن اور رحیم کے بارے میں حضرت عبد اللہ ابنِ مبارکؒ کی تفسیر: 101 88
108 تسمیہ میں ان تین اسماء کا ذکر کیوں؟ 101 88
109 بسم اللہ میں توحید کی تعلیم مضمرہے: 102 88
110 کارِ بد میں بسم اللہ کی اجازت نہیں: 104 88
111 کیا تسمیہ سورۂ فاتحہ کاجزء ہے؟: 104 88
112 احناف کے دلائل 105 88
113 کیا تسمیہ جہراً پڑھی جائے گی؟: 107 88
114 مسلکِ حنفیہ اور اس کے دلائل: 107 88
115 کیا ضمِ سورت سے قبل بسم اللہ پڑھنی ہے؟ 109 88
116 786کی حقیقت: 109 88
117 سورۂ فاتحہ کے فضائل: 110 1
118 حضورﷺسے منقول دعاؤں کی برکت 111 117
119 سورۂ فاتحہ اللہ اور بندے کے درمیان ایک راز ہے: 112 117
120 بندہ کی نماز میں اللہ پاک سے ہم کلامی: 112 117
121 ایک بزرگ کا قصہ : 113 117
122 ’’ سورۂ فاتحہ‘‘قرآن پاک کا خلاصہ: 114 117
123 سورۂ فاتحہ کا نزول: 115 117
124 سورۂ فاتحہ کا مثل دیگر کتبِ سماویہ میں بھی نہیں: 115 117
125 عرش کے خزانوں میں سے ایک خاص خزانہ: 116 117
126 سورۂ فاتحہ کے اسماء: 116 117
127 قرآن پاک کے ذریعہ علاج کرکے اُجرت لینا: 120 117
128 نماز میں سورۂ فاتحہ کی حیثیت: 121 117
129 مسئلہ ٔقرأت خلف الامام 122 117
130 قرأت خلف الامام کے بارے میں ائمہ اربعہ ابن تیمیہؒ اور ابن قیمؒ کا مسلک 124 117
131 قرأت خلف الامام کے مجوزین کے دلائل اور جوابات: 125 117
132 احناف کے دلائل: 127 117
133 قرأت خلف الامام کے بارے میں فیصلہ کن روایت: 132 117
134 ترکِ قرأت خلف الامام ۸۰ صحابۂ کرام سے ثابت ہے: 134 117
135 حمد کے معنی 137 1
136 حمد اور شکر میں فرق 137 135
137 حمد اور مدح میں فرق: 138 135
138 حمدکے فضائل: 138 135
139 سبحان اللہ حضرت سلیمان ﷤ کی سلطنت سے بہترہے: 139 135
140 الحمد للہ افضل ذکر اور افضل دعا ہے: 139 135
141 الحمد للہ شکر کی اصل ہے: 139 135
143 اللہ پاک کو حمد سے زیادہ کوئی چیز پسندیدہ نہیں: 140 135
144 ہر کمال اللہ کا عطا کردہ ہے: 142 135
145 لفظ ِحمد میں در اصل توحید کا سبق ہے: 142 135
146 حضرت صوفی غلام محمد صاحب﷫ کا ایک ملفوظ: 143 135
147 توحید جنت کا اور الحمد للہ جنت کی نعمتوں کا ثمن ہے: 144 135
148 الحمد للہ داڑھ ، کان اور پیٹ کے درد کے لئے شفا ہے 144 135
149 نظم قرآن کی فصاحت و بلاغت: 144 135
150 ہر خوبی اللہ کی عطا کردہ ہے: 146 135
151 باری تعالیٰ کی حمد کیوں؟ 148 1
152 صفتِ رب کی تشریح: 149 151
153 ربوبیت کے لئے لازمی صفات: 149 151
154 ضرورت اور مصلحت : 150 151
155 متعدد رب کیوں نہیں؟ 151 151
156 تعددربّ کی نفی پر ایک عقلی دلیل: 151 151
157 ربوبیت کی ایک مثال سےوضاحت: 152 151
158 اللہ کے نظام ربوبیت پر غور کریں: 153 151
159 قرآن کریم کا اعجازی اسلوب: 155 151
160 دنیوی زندگی سے دھوکہ نہ کھائیں: 156 151
161 قبر میں سب سے پہلے رب ہی کا سوال ہوگا 157 151
162 ربوبیت پر یقین کا امتحان: 157 151
163 دینی مجلس بھی رزق کا سبب ہے: 158 151
164 کمزور بھی رزق کا سبب ہوتے ہیں: 159 151
165 نومولود جانوروں کے ساتھ رزق کا قدرتی نظام: 159 151
166 ایک شرابی کی حفاظت کا غیبی انتظام: 160 151
167 حفاظتِ خداوندی کا ایک واقعہ: 161 151
168 ربّ ذوالجلال کی خصوصی عنایت: 162 151
169 عالم کا معنی اور مفہوم: 162 1
170 عالَموں کی تعداد: 163 169
171 عالموں کی اقسام: 164 169
172 عالمِ مجرداور عالمِ مادی : 164 169
173 عالمِ عُلوی اور عالم سفلی : 165 169
174 عالم سفلی کی اقسام : 165 169
175 عالمِ مفردات اور عالم مرکبات : 165 169
176 عالمِ مرکبات کی اقسام 165 169
177 عالمِ جمادات 165 169
178 عالمِ نباتات 166 169
179 عالمِ حیوانات اور اس کی اقسام: 166 169
180 رب العلمین سے متعلق ایک نکتہ: 167 169
181 اَلرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِکی تشریح 169 169
182 آیات میں باہمی ربط: 169 169
183 اخروی نجات صفتِ’’رحیمیت‘‘ کا اثر ہے: 171 169
184 دعوت و تبلیغ بھی صفتِ رحیمیت کا اثرہے: 171 169
185 صفتِ رحمن اور رحیم کے بارے میں ایک تنبیہ: 172 169
186 صفتِ ’’رحمن‘‘کے دنیوی نعمتوں کے ساتھ جوڑ کی چند مثالیں: 173 169
187 دنیا کافر کے لیے جنت ہے: 175 169
188 خصوصی رحمت کے استحقاق کے لئے درکار امور: 178 169
189 اللہ تعالیٰ تأثر سے پاک ہیں 179 169
190 ننانوے قاتل کا واقعہ: 180 169
191 توبہ سے رضاءِ الٰہی کی ایک تمثیل: 181 169
192 ’’مَالِکِ یَوْمِ الدِّیْنِ‘‘کی تشریح 183 1
193 قرآن پاک کےتین بنیادی مضامین: 183 192
194 کسی کو ملک الملوک یا شہنشاہ کہنے کا حکم: 184 192
195 قیامت میں سفارش کام آئےگی: 186 192
196 شفاعت کے بارے میں مشرکین کا عقیدہ: 186 192
197 سفار ش کے حق دار کون ہیں؟ 186 192
198 سب سے بڑی شفاعت: 187 192
199 دنیا اور آخرت کی شفاعت میں فرق : 188 192
200 شفاعت کی نفی کا مصداق: 188 192
201 شفاعت کا مقصد: 189 192
202 نظامِ شفاعت سے دھوکہ نہ کھائیں: 190 192
203 دنیا دار العمل ہے: 191 1
204 غیراختیاری مصیبت پر بھی اَجر ہے: 192 203
205 جتنا قرب اتنی مصیبت: 193 203
206 بخار بھی گناہوں کا کفارہ ہے: 193 203
207 بخار بھی گناہوں کا کفارہ ہے: 193 203
208 اونٹوں کی جاں نثاری: 194 203
209 لفظ مالک سے متعلق ایک نکتہ: 195 203
210 ملکیت کی صرف یوم قیامت کی طرف نسبت کیوں؟ 196 203
211 قیامت میں اعضاء آدمی کے خلاف گواہی دیں گے: 197 203
212 سب سے پہلے بائیں ران گواہی دے گی: 198 203
213 بے سینگ بکری کو سینگ لگوا کر بدلہ دیا جائے گا: 199 203
214 یومِ قیامت سے متعلق آیاتِ قرآنیہ: 200 203
215 قرآن کریم میں’’تکرار‘‘ کمال ہے 200 203
216 نظامِ قیامت حق تعالیٰ کی صفتِ عدل کا تقاضہ ہے: 201 203
217 حضرت عزیر ﷤ کا واقعہ: 202 203
218 حضرت ابراہیم﷤ کا واقعہ: 203 203
219 اصحابِ کہف کا واقعہ: 204 203
220 وازْدادوا تِسعا سے متعلق ایک نکتہ 205 203
221 بنی اسرائیل کے مقتول کے زندہ کرنے کا واقعہ: 206 203
222 احوالِ قیامت سے متعلق چند آیاتِ مبارکہ: 206 203
223 عزت و ذلت کا دن : 207 1
224 سب کی حاضری کا دن: 207 223
225 فیصلہ کا دن: 208 223
226 مومنین کی مہمانی کا دن: 208 223
227 فجار کا انجام: 208 223
228 پورے پورےبدلہ کا دن: 209 223
229 انسان کی اپنی ذات پر غصّہ کی حالت: 209 223
230 قیامت کی ہولناکی کیوجہ سے دنیا کے دن کا تخمینہ 210 223
231 حسرت کا دن: 211 223
232 کوئی بات مخفی نہ ہوگی: 212 223
233 نیک مومنین پر انعاماتِ خداوندی: 213 223
234 مومنین کے ساتھ نور: 214 223
235 مومنین بہترین جگہ اور آرا م میں ہوں گے: 215 223
236 دوستی اور رشتہ داری کچھ کام نہ آئے گی: 216 223
237 دائیں ہاتھ میں نامۂ اعمال والے کا انجام: 217 223
238 بائیں ہاتھ میں نامۂ اعمال والے کا انجام: 217 223
239 قیامت کی ہولناکی سے حاملہ بچہ جن دے گی: 218 223
240 بچے بوڑھےہو جائیں گے: 218 223
241 نیکوں اور بدوں کی صفیں الگ الگ ہوں گی: 219 223
242 کافروں کے چہرے سیاہ ہوں گے: 219 223
243 ہر آدمی اپنے اعمال کے بدلہ محسوب ہوگا: 220 223
244 زانی اور زانیہ کی سزا: 220 223
245 زنا کاروں کے چہروں سے شعلےبھڑک رہے ہوں گے: 221 223
246 شرابی کی سزا: 221 223
247 شرابی کو زانیہ کی شرمگاہ سے بہتا ہوا خون پلایا جائیگا: 221 223
248 بیویوں میں انصاف نہ کرنے والے کی سزا: 222 223
249 غیبت کی سزا: 222 223
250 غصب کی سزا: 223 223
251 متکبرین کی سزا: 223 223
252 خطیبِ بے عمل کی سزا: 224 223
253 ظلماًیتیموں کا مال کھانے والوں کی سزا: 224 223
254 غدار کی سزا: 225 223
255 زکوۃ ادا نہ کرنے والوں کی سزا: 225 223
256 ہر نیک و بد عمل اپنا اثر رکھتا ہے: 225 223
257 اس دن کی رسوائی سے پناہ مانگیں: 226 223
258 ماقبل سے ربط: 227 223
259 عبادت اور استعانت باری تعالیٰ کا حق ہے: 227 393
260 ’’ایاک نعبد‘‘سے متعلق پانچ نکات: 228 393
261 پہلا نکتہ: 228 393
262 دوسرا نکتہ: 229 393
263 تیسرا نکتہ : 229 393
264 چوتھا نکتہ: 230 393
265 پانچواں نکتہ: 230 393
266 جانور بھی ذکر الٰہی کی برکت سے رزق پاتے ہیں: 231 393
267 عبادت کا مفہوم: 231 393
268 سجدہ کی حقیقت: 232 393
269 نماز میں چہرے سے مٹی صاف کرنے کی ممانعت: 232 393
270 عبادت کی اقسام: 233 1
271 صلیب پہننے کی ممانعت: 234 270
272 غیر مسلموں کے شعائر کا استعمال بھی حرام ہے: 234 270
273 غیر اللہ کے لئے عبادت کی مشابہت بھی جائز نہیں ہے: 235 270
274 حضر ت معاذ﷛ کا واقعہ: 236 270
275 یہود و نصاریٰ پر لعنت کی ایک وجہ : 236 270
276 آداب اور تعظیم کے بھی حدود ہیں: 237 270
277 توحیدِ الوہیت اور توحیدِ عبودیت دونوں ضروری ہیں: 238 270
278 عبادت کا مفہوم سمجھانے کیلئے قرآنی انداز: 239 270
279 ایک صحابی کا واقعہ: 240 270
280 یہود نصاریٰ کے افتراء کا اثر: 240 270
281 قیامت میں رب ذولجلال کا حضرت عیسی﷤ پر اثر: 241 270
282 استعانت کیا ہے؟: 243 270
283 عبادت میں بھی استعانت مطلوب ہے: 243 270
284 استعانت بھی عبادت ہے: 244 270
285 استعانت کی تین صورتیں: 244 270
286 پہلی صورت: 244 270
287 دوسری صورت: 245 270
288 تیسری صورت: 246 270
289 حضرت عمر ﷛ کی کرامت: 247 270
290 کرامت میں فاعل حقیقی اللہ ہی ہوتے ہیں 248 270
291 ایک مثال سے وضاحت: 249 270
292 حضرت صوفی غلام محمد﷫ کا ایک ملفوظ: 250 270
293 حضرت ابن عباس﷛ سے حضور ﷺ کی نصیحت: 250 270
294 حالات کے اعتبار سے استعانت کی صورتیں: 250 270
295 گناہ کی خصوصیت نقصان ہے: 251 270
296 نعمتوں میں استعانت کی صورت: 252 270
297 مصیبتوں میں استعانت کی صورت: 252 270
298 مصیبت میں اظہارِ تکلیف ممنوع نہیں : 253 270
299 صبر کی اقسام: 254 270
300 حاجتوں میں استعانت کی صورت: 254 270
301 ایک بزرگ کا واقعہ: 254 270
302 قبولیتِ دعا کی صورتیں: 255 270
303 معاصی میں استعانت کی صورت: 257 270
304 کیا مطلقا یأس کفر ہے؟: 258 270
305 نمازی کے سامنے سےگزرنے پر وعید: 259 270
306 مرور ممنوع ہے تنحی ممنوع نہیں: 260 270
307 استحضار کی کیفیت کیسے پیدا کریں؟ 260 270
308 نماز ایمان والوں کی معراج ہے: 261 270
309 نماز آنکھوں کی ٹھنڈک ہے: 261 270
310 مولانا احمد علی لاہوری﷫کی ایک تمنا: 262 270
311 ﴿اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيْمَ﴾کی تشریح: 262 1
312 صراطِ مستقیم کیا ہے؟ 262 311
313 سوال کا طریقہ: 264 311
314 ’’اھدنا الصراط المستقیم‘‘سے متعلق چند نکات 265 311
315 پہلا نکتہ: 265 311
316 دوسرا نکتہ: 266 311
317 تیسرا نکتہ : 266 311
318 جب مومنین ہدایت یافتہ ہیں تو پھر ہدایت کا سوال کیوں؟: 267 311
319 ہدایت کی اقسام : 268 311
320 ہدایتِ عامہ: 268 311
321 ہدایتِ خاصہ: 269 311
322 ہدایتِ اخص الخاص: 270 311
323 رسول سے ہدایت کی نفی کامصداق: 271 311
324 قربِ الٰہی کے لا متناہی درجات ہیں: 272 311
325 صراطِ مستقیم پر استقامت اصل ہے: 273 311
326 دعا پڑھیں نہیں بلکہ مانگیں: 274 1
327 قلب غافل سے دعا قبول نہیں ہوتی 274 326
328 طلب کی حقیقت: 275 326
329 نماز کی خصوصیت: 276 326
330 ایک بزرگ کا ملفوظ: 276 326
331 منعم علیہم کے چار طبقے: 277 326
332 کیا صدیق صرف حضرت ابوبکر ہیں؟: 278 326
333 حضرت شاہ ولی اللہ﷫ کے بقول صدیق کی وضاحت: 278 326
334 کتاب اللہ اور رجال اللہ دونوں ضروری ہیں: 280 326
335 رجال اللہ کے بارے میں افراط و تفریط بھی گمراہی ہے: 280 326
336 اللہ تعالی کی جانب سے حضورﷺ کی براہ راست تربیت: 281 326
337 سنن ہادیہ اور سننِ عادیہ دونوں قابل اتباع ہیں: 282 326
338 حضور کے مخصوص اعمال کا حکم؟ 282 326
339 سننِ عادیہ پر اعتراض کی وجہ: 283 326
340 قرآن و حدیث کا خود سے سیکھنا محض جہالت اور بے وقوفی ہے: 285 326
341 اہل باطل بھی قرآن و حدیث کے ذریعہ گمراہی پھیلاتے ہیں: 287 326
342 رجال اللہ کی علامات: 288 326
343 مغضوب اور گمراہ قوموں کا مصداق: 288 326
344 ایک عجیب نکتہ : 290 326
345 انعام کی نسبت اپنی جانب تو غضب کی نسبت کیوں نہیں؟ 291 326
346 اعمالِ خیر کے باوجود بندہ رحمتِ الٰہی کا محتاج ہے 292 326
347 ہدایت اور ضلالت اللہ ہی کے ہاتھ میں ہے: 292 326
348 اللہ تعالیٰ تأثر سے پاک ہیں 294 326
349 مغضوبین سے متعلق آیاتِ مبارکہ: 294 326
350 غیر اللہ کی پرستش غضبِ الٰہی کا سبب ہے: 295 326
351 مجبوری میں کلمۂ کفر کی اجازت ہے 296 326
352 یہودی ہمیشہ ذلیل و خوار ہی رہیں گے 297 326
353 ایک شبہ کا ازالہ: 297 326
354 حدسے تجاوز بھی غضب کا سبب ہے: 298 326
355 مغضوبین سے دوستی کی اجازت نہیں: 298 326
356 گمراہ لوگوں سے متعلق چند آیاتِ مبارکہ: 298 326
357 شرک سب سے بڑی گمراہی: 299 326
358 دشمنانِ خدا سے تعلقات جائز نہیں : 299 326
359 کیا مطلقاً غیر مسلموں سے تعلق نا جائز ہے؟ 299 326
360 کافروں کے ساتھ مدارات کا حکم: 300 326
361 غیر مسلموں سے مدارات کی اجازت کیوں؟ 301 326
362 راہِ حق سے روکنا بھی ضلالت ہے: 302 326
363 خواہشات کی پیروی صریح گمراہی ہے 302 326
364 اللہ پاک کا حضرت داؤد﷤ سے خطاب 303 326
365 گمراہی بندہ کے اختیار کرنے سے آتی ہے: 303 326
366 ہدایت کے لئے طلب درکار ہے: 304 326
367 دینی معاملہ میں اکثریت کو نہیں بلکہ نصوص کو دیکھا جائے گا: 305 326
368 رحمتِ خداوندی سے مایوسی بھی گمراہی ہے: 305 326
369 غیر اللہ کو پکارنا گمراہی ہے: 306 326
370 اسلام کے علاوہ دوسرا راستہ گمراہی ہے: 306 326
371 ذکر اللہ سے غافل دل بھی گمراہ ہیں: 306 326
372 ’’ سورۂ فاتحہ‘‘کا خلاصہ: 307 1
373 الحمد للہ رب العالمین اورالرحمن الرحیم کا خلاصہ: 307 372
374 ﴿ مَالِكِ يَوْمِ الدِّيْنِ﴾ کا خلاصہ: 308 372
375 ’’اِیاَّکَ نَعْبُدُ‘‘کا خلاصہ: 308 372
376 ’’اِیَّا کَ نَسْتَعِیْنُ‘‘ کاخلاصہ: 309 372
377 ﴿ اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ﴾کا خلاصہ: 310 372
378 ﴿أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ﴾ کاخلاصہ: 310 372
379 ﴿ غَيْرِ الْمَغْضُوْبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّيْنَ ﴾ کاخلاصہ 311 372
380 مسئلۂ آمین: 311 1
381 آمین کے بارے میں ایک یہودی کی شہادت: 312 380
382 آمین کہنے کی فضیلت: 312 380
383 آمین کس کا وظیفہ ہے؟ 313 380
384 آمین بالجہر ہے یا بالسر؟ 313 380
385 روایتِ آمین بالسر کی جوہِ ترجیح: 314 380
386 آمین بالسر اوفق بالقرآن ہے: 315 380
387 آمین بالجہر تعلیمًا ہے: 316 380
388 آمین بالجہر معمول بہ ہوتا تو صرف ایک ہی صحابی راوی کیوں؟ 316 380
389 تعاملِ صحابہ بھی آمین بالسّر پر دال ہے: 317 380
390 اخفاءِآمین کے بارے میں حضرت عمر کا اثر: 317 380
391 حضرت عطاء کا اثر اور اس کا رد 318 380
392 آمین بالشر ثابت نہیں 318 380
393 ’’اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ‘‘کی تشریح 227 1
Flag Counter