موضوعاتی درس قرآن ۔ سورہ فاتحہ |
|
پاک نے موصوف محترم کو علومِ قرآن کا وافر حصہ عطا فرمایا ہے ، اور غیر معمولی صلاحیت سے سرفراز فرمایا ہے ۔ بیحد خوشی اور مسرت کی بات ہے کے ان کے لائق فرزندان نےاس عظیم علمی ذخیرہ کو جو ٹیپ ریکارڈ میں محفوظ تھا بڑی محنت سے تحریری شکل دی اب وہ زیور طباعت سے آراستہ ہونے جارہی ہے حق تعالیٰ اس کی قدر دانی کی توفیق نصیب فرمائے اور افراد امت زیادہ سے زیادہ اس سے فیض یاب ہوں اور صاحب دورس قرآنی اور مرتبین کی اس کاوش کو قبولیت سے نوازے اور ذخیرۂ آخرت بنائے ۔(آمین) محمد جمال الرحمن