معارف مثنوی اردو شرح مثنوی مولانا روم |
س کتاب ک |
|
اگر نالائقم قدرت تو داری کہ خارِ عیب از جانم بر آری اگرچہ میں نالائق ہوں لیکن آپ ایسی قدرت رکھتے ہیں کہ میری جان سے برائیوں کے کانٹوں کو نکال دیں۔ بخوبی زشت را مبدل نمائی سیاہی ما ببخشی روشنائی میری برائی کو بھلائی سے تبدیل کردیجیے اور میرے گناہوں کی سیاہی کو نور سے تبدیل کردیجیے۔ گناہم را اگر دیدی نگرہم بعفو و فضلِ خود اے شاہِ عالم اگر آپ نے ہمارے گناہوں کو دیکھا ہے تو اے شاہِ عالم!اپنے فضل و عفوِ بیکراں کو بھی تو دیکھیے۔ بچشمِ لطفِ اے حکمِ تو بر سر بحالِ قاسمِ بیچارہ بنگر اے اللہ! اپنی نگاہِ لطف کے صدقے کہ آپ کا حکم سر آنکھوں پر ہے قاسم بیچارہ کے حال پر عنایت کی نظر فرمادیجیے۔ رَبَّنَا تَقَبَّلْ مِنَّا اِنَّکَ اَنْتَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ وَصَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی خَیْرِ خَلْقِہٖ وَاَصْحَابِہٖ اَجْمَعِیْنَ بِرَحْمَتِکَ یَااَرْحَمَ الرّٰاحِمِیْنَ