معارف مثنوی اردو شرح مثنوی مولانا روم |
س کتاب ک |
|
وَ مَا ذٰلِکَ عَلَی اللہِ بِعَزِیۡزٍ ؎ اور عرض ہے کہ حال ہی میں حق تعالیٰ شانہٗ کی رحمتِ خاصّہ سے احقر مؤلّف کے اشعاربھی بحرِ مثنوی مولانا روم کے وزن پر بہت بڑی تعداد میں موزوں ہوگئے جوآخرِ کتاب میں مثنوی اخترکے نام سے منسلک ہیں۔ اکابر نے ان اشعار کو بہت پسند فرمایاہے،جس کا تقاریظ میں بھی تذکرہ ہے۔ حق تعالیٰ اپنی رحمت سے اور اپنے حبیب رحمت لّلعالمین صلّی اللہ علیہ وسلّم کے صدقے میں قبول فرماکرامّتِ محمدیہ صلّی اللہ علیہ وسلّم کے لیے اس کتاب کو ہدیۂ نافعہ اور احقر کے لیے صدقۂ جاریہ فرمادیں ۔ العارض :العبد الضعیف محمداخترعفااللہ عنہ خانقاہِ امدادیہ اشرفیہ گلشنِ اقبال نمبر۲کراچی ------------------------------