Deobandi Books

احتساب قادیانیت جلد نمبر 58

593 - 640
کے قریب پہنچ کر نہایت آستگی سے السلام علیکم کہا جائے اور پھر یہ کہ اس کے جواب کا منتظر نہ رہا جائے۔ بلکہ فوراً دوسرے دروازے سے نکل کر باہر آجایا جائے۔ میں خود ملاقات کی غرض سے حاضر ہوا تھا۔ گر ان بندشوں نے کچھ آزردہ سا کر دیا اور میں واپس چلا گیا۔ چنانچہ پھر دو بجے بعد از دوپہر دوبارہ حاضر ہوا۔ شیخ عبدالحق جو ان کے ذاتی دفتر کا ایک رکن ہے اس سے اطلاع کے لئے کہا۔ حضرت اقدس نے خاکسار کو شرف باریابی بخشا۔ اس وقت گفتگو جو ایک مرید (میرے) اور ایک پیر (مرزامحمود) کے درمیان تھی۔ ہدیہ ناظرین کرتا ہوں۔
	میں نے نہایت بے تکلیف سے کام لیتے ہوئے حضور سے دریافت کیا۔ آج کل تو آپ سے ملنا بھی کاردارد ہے۔ فرمایا! وہ کیسے؟
	عرض کیا کہ چار چار جگہ جامہ تلاشی لی جاتی ہے۔ تب جاکر آپ تک رسائی ہوتی ہے۔ اس کے جواب میں میرے عضو مخصوص کو پکڑ کر ارشاد فرمایا کہ جامہ تلاشی کہاں ہوئی کہ جس مخصوص ہتھیار سے تمہیں کام لینا ہے وہ تو تم ان احتیاطی تدابیر کے باوجود اپنے ساتھ اندر لے آئے ہو۔ اس حاضر جوابی کا بھلا میرے پاس کیا جواب ہوسکتا تھا۔ میں خاموش ہوگیا۔ …… ایک بات جو میرے لئے معمہ بن گئی وہ یہ تھی کہ سنا تو یہ گیا تھا کہ چارپائی سے ہل نہیں سکتے۔ حتیٰ کہ سلام کا جواب بھی نہیں دے سکتے تھے۔ مگر وہ میرے سامنے اس طرح کھڑے تھے۔ جیسے انہیں قطعی کوئی تکلیف نہیں تھی۔ میں میاں صاحب کی خدمت میں التماس کروں گا کہ اگر وہ اس بات کو جھٹلانے کی ہمت رکھتے ہیں تو حلف مؤکد بعذاب اٹھائیں اور میں بھی اٹھاتا ہوں۔      ایم یوسف ناز!
ربوہ کا نظام حکومت
	اب میں خلیفہ صاحب کی تقاریر اور خطابات کے اقتباسات کی روشنی میں خلافتی حکومت کا تفصیل خاکہ بیان کرتا ہوں۔
حاکم اعلیٰ
	ریاست میں حکومت اس نیابتی فرد کا نام ہے جس کو لوگ اپنے مشترکہ حقوق کی نگرانی سپرد کرتے ہیں۔ 				      (الفضل مورخہ ۱۵؍اکتوبر ۱۹۳۶ء)
	خلیفہ کا یہ مذہب ہے کہ کوئی آدمی بھی خواہ وہ حق پر ہو خلیفہ وقت پر سچا اعتراض بھی نہیں کر سکتا۔ اگر وہ اعتراض کرے تو وہ دوزخی اور ناری ہے۔ آپ فرماتے ہیں: ’’جس مقام پر ان کو کھڑا کیا جاتا ہے اس کی عزت کی وجہ سے ان پر اعتراض کرنے والے ٹھوکر سے بچ نہیں سکتے۔‘‘ 
(الفضل مورخہ ۸؍جون ۱۹۲۶ء)

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 عرض مرتب حضرت مولانا اﷲ وسایا 15 1
3 ضمیمہ شحنۂ ہند ۱۹۰۴ء حضرت مولانا شوکت اﷲ میرٹھی 17 1
4 تاریخ محمودیت جناب مظہرالدین ملتانی 411 1
5 کمالات محمودیہ ؍؍ ؍؍ 523 1
6 ربوہ کا پوپ ؍؍ ؍؍ 543 1
7 ضمیمہ شحنۂ ہند میرٹھ … شمارہ۱،۲ … یکم و۸؍جنوری۱۹۰۴ء 18 3
8 آسمانی نشان۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 18 7
9 آغاز سال وساقی نامہ توحید۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 22 7
10 ضمیمہ شحنۂ ہند میرٹھ … شمارہ۳ … ۱۶؍جنوری۱۹۰۴ء 24 3
11 متنبی قادیان کی منظوم تردید۔ ۲۰۰۔لدھیانوی! 24 10
12 افغانی مینڈھا ملاّ عبدللطیف لے پالک کی بھینٹ میں۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 27 10
13 مسئلہ معراج پر امروہی صاحب۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 30 10
14 مرزائی جماعت۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 31 10
15 ضمیمہ شحنۂ ہند میرٹھ … شمارہ۴ … ۲۴؍جنوری۱۹۰۴ء 34 3
16 مرزا قادیانی کے کابلی مرید کی حرام موت نہ کہ شہادت۔ منقول رسالہ اشاعت القرآن! 34 15
17 مرہم عیسیٰ۔ ماخوذ از رسالہ ترقی لاہور! 40 15
18 ضمیمہ شحنۂ ہند میرٹھ … شمارہ۵ … یکم؍فروری۱۹۰۴ء 43 3
19 خاتم الانبیاء اور خاتم الخلفاء۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 43 18
20 مرزائی اخبار الحکم کی کایا پلٹ۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 45 18
21 تلوار کی جگہ قلم اور زبان کا جہاد۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 45 18
22 ہندوستانی قبقاب برسرد جال پنجاب۔ محمد فاروقی لاہوری! 47 18
23 مولوی محمد کرم الدین صاحب کی فتح۔ ایک مبصر از گورداسپور! 48 18
24 نظم ارمغانی بحضور دجال قادیانی۔ ارمغانی سیالکوٹ! 50 18
25 ضمیمہ شحنۂ ہند میرٹھ … شمارہ۶ … ۸؍فروری۱۹۰۴ء 51 3
26 قادیانی شاعری۔ ۲۰۰۔لودھیانہ! 52 25
27 قادیانی کی خودستائی اور اس کے چیلوں کی ژاژخائی۔ 52 25
28 قصیدہ۔ 53 25
29 وہ آسمانی نشان ظاہر ہوا۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 60 25
30 ضمیمہ شحنۂ ہند میرٹھ … شمارہ۷ … ۱۶؍فروری۱۹۰۴ء 61 3
31 مرزا قادیانی کا تحریری اقبال۔ اہلحدیث! 61 30
32 کھانے کے دانت اور دکھانے کے دانت اور۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 63 30
33 لاہور میں مرزائی مجلس۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 64 30
34 ضمیمہ شحنۂ ہند میرٹھ … شمارہ۸ … ۲۴؍فروری۱۹۰۴ء 65 3
35 عیسیٰ مسیح صاحب شریعت نہ تھے۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 66 34
36 مرزائی مقدمات۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 67 34
37 مرزائیوں کا مقدمہ سیالکوٹ میں۔ ابو عبداﷲ رفیع اﷲ! 67 34
38 مرزائیوں کی دوبارہ شکست۔ ………… 71 34
39 مجدد السنہ مشرقیہ کی پیشینگوئیاں۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 71 34
40 مجدد کی صداقت کا آسمانی نشان۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 72 34
41 وہی مرزا قادیانی کا جہاد۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 73 34
42 ناکامی پر ناکامی۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 74 34
43 ضمیمہ شحنۂ ہند میرٹھ … شمارہ۹ … یکم؍مارچ۱۹۰۴ء 75 3
44 دین میں مداہنت۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 75 43
45 ایک نیا مہدی پھانسی دیا گیا۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 76 43
46 مرزا کے الہامی مقدمات۔ بی اے شرف گورداسپوری! 78 43
47 مرزائی مقدمات کا خاکہ۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 80 43
48 حضرت مولانا پیر مہر علی شاہ کی شہادت۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 82 43
49 ضمیمہ شحنۂ ہند میرٹھ … شمارہ۱۰ … ۸؍مارچ۱۹۰۴ء 83 3
50 شرکیہ وظائف۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 83 49
51 تمام انبیاء ناکام رہے۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 87 49
52 مسیح موعود کے آنے پر تلوار کے تمام جہاد ختم ہوجائینگے۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 88 49
53 ہماری پیشینگوئیاں۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 91 49
54 مرزا قادیانی کی بعثت کی غرض۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 92 49
55 ضمیمہ شحنۂ ہند میرٹھ … شمارہ۱۱ … ۱۶؍مارچ۱۹۰۴ء 93 3
56 یارسول اﷲ۔ عثمان میسوری 93 55
57 مراسلہ۔ مدنی شاہ وارثی! 95 55
58 مرزا قادیانی حضرت حسینؓ سے افضل۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 97 55
59 موت کی پیشینگوئی اور طاعون۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 98 55
60 ضمیمہ شحنۂ ہند میرٹھ … شمارہ۱۲ … ۲۴؍مارچ۱۹۰۴ء 99 3
61 مردے پر قل اور فاتحہ۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 99 60
62 مرزائی مقدمات۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 100 60
63 اردو زبان میں تازہ چوچوہاتا الہام۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 101 60
64 نبی بھی اور امتی بھی۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 102 60
65 مرزا قادیانی پر فرد قرارداد جرم لگائی گئی ۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 104 60
66 ایک ایک حاکم دراصل گورنمنٹ ہے۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 107 60
67 ضمیمہ شحنۂ ہند میرٹھ … شمارہ۱۳ … یکم؍اپریل۱۹۰۴ء 109 3
68 مرزا قادیانی کے گلے میں استروں کی مالا۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 109 67
69 مرزا قادیانی پر فرد جرم۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 112 67
70 مسلسل فوجداری مقدمات۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 113 67
71 مرزائیت سے توبہ۔ مولانا خلیل الرحمن انبالوی! 115 67
72 اصلاح تمدن اور قرآن مجید۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 116 67
73 ضمیمہ شحنۂ ہند میرٹھ … شمارہ۱۴،۱۵ … ۸ و۱۶؍اپریل۱۹۰۴ء 118 3
74 آخری الہام۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 119 73
75 ماموریت وہلاکت۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 120 73
76 ملہم کا اعتقاد پر ملہم پر۔ اﷲ دتہ۔ جھنگ! 121 73
77 انکار معجزات۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 124 73
78 آسمانی نشان کا ظہور۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 126 73
79 مرزا قادیانی کے مشن کا پولیٹیکل پہلو۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 127 73
80 ضمیمہ شحنۂ ہند میرٹھ … شمارہ۱۶ … ۲۴؍اپریل۱۹۰۴ء 128 3
81 آسمانی ہائی کورٹ اور پنجاب چیف کورٹ۔ قاسم علی خان ہیڈ کلرک سرہند! 129 80
82 نبی اور مجدد میں فرق۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 132 80
83 مرزائی جماعت ۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 135 80
84 وہی مدنی شاہ والا معاملہ۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 136 80
85 گالیوں بھرے خطوط۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 137 80
86 ضمیمہ شحنۂ ہند میرٹھ … شمارہ۱۷ … یکم؍مئی۱۹۰۴ء 138 3
87 قادیان میں طاعون۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 138 86
88 وہی غلط الہام۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 139 86
89 اصول مذہب سے بے پروائی۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 140 86
90 مرزا قادیانی کو خدا کی طرف سے مہلت۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 143 86
91 گورداسپور میں قادیانی مقدمہ۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 145 86
92 مرزائی مذہب اور منافقانہ کارروائی۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 146 86
93 ضمیمہ شحنۂ ہند میرٹھ … شمارہ۱۸ … ۸؍مئی۱۹۰۴ء 148 3
94 انبیاء کے معجزات درحقیقت معجزات قدرت ہیں۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی 148 93
95 وہی وفات مسیح۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 151 93
96 ایک لے پالک کے آنے کی ضرورت۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 153 93
97 مرزا قادیانی کے دو مسیح۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 156 93
98 ضمیمہ شحنۂ ہند میرٹھ … شمارہ۱۹ … ۱۶؍مئی۱۹۰۴ء 158 3
99 مرزائی مذہب کی حقیقت۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 158 98
100 ایک خداکے آنے کی ضرورت۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 163 98
101 انت منی بمنزلۃ عرشی مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 165 98
102 مرزائی مقدمات کی نسبت طرح طرح کی افواہ۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 167 98
103 ضمیمہ شحنۂ ہند میرٹھ … شمارہ۲۰ … ۲۴؍مئی۱۹۰۴ء 168 3
104 ہمارا رویاء صادقہ۔ شوکت اﷲ میرٹھی! 169 103
105 مرزائی اخبار الحکم کی فریاد۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 169 103
106 بے معنی الہام فارسی۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 170 103
107 آیت قرآن کا صرف عن الظاہر۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 171 103
108 مرزا اور مرزائیوں کو دو سو روپیہ انعام۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 173 103
109 گروہ اہلحدیث پر نزلہ۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 173 103
110 جنگ کا نام صلح۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 175 103
111 زندگی کے فیشن سے بہت دور جا پڑے ہیں۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 176 103
112 نبی ناقص اور دجال۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 177 103
113 ضمیمہ شحنۂ ہند میرٹھ … شمارہ۲۱ … یکم؍جون۱۹۰۴ء 178 3
114 مرزا قادیانی حقہ نوشوں کا سلفہ کرگئے۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 179 113
115 کیا مرزا قادیانی سچ مچ دین عیسوی کے دور کرنے کو آئے ہیں۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 180 113
116 وہی مسیح علیہ السلام کا قتل وصلب۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 182 113
117 اہل اسلام کو کسی آسمانی نشان کی ضرورت نہیں۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 183 113
118 منارۃ المسیح۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 186 113
119 ضمیمہ شحنۂ ہند میرٹھ … شمارہ۲۲ … ۸؍جون۱۹۰۴ء 187 3
120 مرزا کا اعتقاد قرآن مجید کی نسبت۔ اخبار اہلحدیث! 187 119
121 تصویر پرستی۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 188 119
122 اصلاح تمدن۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 190 119
123 مرزائی الہامات اور مقدمات۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 191 119
124 مرزا قادیانی کو بہشت کی ضرورت نہیں۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 192 119
125 طاعون کو سبّ وشتم کرنا۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 193 119
126 مرزائی مقدمہ۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 193 119
127 مرزا قادیانی کے دعوئوں کا اعلان۔ مولانا عبدالکریم منٹگمری! 194 119
128 دعا بے شک حق ہے۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 195 119
129 عجیب فقرہ۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 196 119
130 ضمیمہ شحنۂ ہند میرٹھ … شمارہ۲۳ … ۱۶؍جون۱۹۰۴ء 197 3
131 الزامات واتہامات۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 197 130
132 جہاد قرآنی ومرزائے قادیانی۔ اشاعۃ القر آن 199 130
133 عدالت کی شکایت۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 201 130
134 مرزا قادیانی کے مسیح موعود ہونے کی دلیل۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 202 130
135 رؤیت اور آسمانی وقدرتی نشان۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 204 130
136 ضمیمہ شحنۂ ہند میرٹھ … شمارہ۲۴ … ۲۴؍جون۱۹۰۴ء 206 3
137 مجدد پر الہام۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 206 136
138 وہی مسیح کا صلب اور قتل۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 207 136
139 مرزا قادیانی کا کوئی سچا مرید طاعون سے نہیں مرا۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 210 136
140 مرزائی مقدمات۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 212 136
141 مہلک مسیح اور طاعونی نبی۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 213 136
142 ضمیمہ شحنۂ ہند میرٹھ … شمارہ۲۵ … یکم؍جولائی۱۹۰۴ء 215 3
143 الہام کی حقیقت۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 215 142
144 موت کی دھمکی۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 217 142
145 اخبار الحکم کی فریاد۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 220 142
146 مرزائی مذہب اور آریا مذہب میں کیا فرق ہے۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 222 142
147 ضمیمہ شحنۂ ہند میرٹھ … شمارہ۲۶ … ۸؍جولائی۱۹۰۴ء 223 3
148 قادیانی کا الہامی ڈھکوسلا۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 223 147
149 جواب سوالات۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 226 147
150 مرزا قادیانی کی دھونس۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 227 147
151 مرزا اور مرزائی پچھلا خواب دیکھ رہے ہیں۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 229 147
152 اخبار پانیر اور مرزا قادیانی۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 230 147
153 زنار باندھ سجہ صد دانہ توڑ ڈال رہرو چلے ہے راہ کو ہموار دیکھ کر مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 231 147
154 ضمیمہ شحنۂ ہند میرٹھ … شمارہ۲۷ … ۱۶؍جولائی۱۹۰۴ء 232 3
155 نیچریوں پر مرزا قادیانی کا سبّ ولعن۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 233 154
156 مسلمان وہی ہے جو عیسیٰ مسیح کی موت کا قائل ہو۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 235 154
157 مرزائے قادیانی کی رسالت۔ پیسہ اخبار گورداسپور! 236 154
158 مرزائے قادیانی۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 237 154
159 مرزا قادیانی کی تعلیم۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 239 154
160 ضمیمہ شحنۂ ہند میرٹھ … شمارہ۲۸ … ۲۴؍جولائی۱۹۰۴ء 241 3
161 سوال وجواب۔ ا۔د۔گجرات! 241 160
162 مرزا قادیانی کا خروج عظیم فتنہ ہے۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 244 160
163 آنحضرتa کا کسر شان۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 246 160
164 آئینہ کمالات قادیانی۔ لدھیانوی۔ ۲۰۰پٹیالہ! 247 160
165 ضمیمہ شحنۂ ہند میرٹھ … شمارہ۲۹ … یکم؍اگست۱۹۰۴ء 251 3
166 مرزا قادیانی انبیاء کی مجسم توہین ہیں۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 251 165
167 مرزائیوں کے کرتوت۔ محمد لکھنوی کوئٹہ! 255 165
168 مرزائیت سے توبہ۔ پیسہ اخبار! 256 165
169 وہی حیات مسیح۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 257 165
170 مرزائیوں سے سوال۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 259 165
171 ضمیمہ شحنۂ ہند میرٹھ … شمارہ۳۰ … ۸؍اگست۱۹۰۴ء 260 3
172 دس کا ایک رہ جانا معجزہ نہیں تو کیا ہے؟ امام الدین۔ لاہور! 260 171
173 وہی حیات مسیح۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 261 171
174 تفسیر سورۃ جمعہ۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 264 171
175 تیرہ سو برس میں کس قدر مجدد آئے؟ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 266 171
176 ضمیمہ شحنۂ ہند میرٹھ … شمارہ۳۱ … ۱۶؍اگست۱۹۰۴ء 269 3
177 مرزا قادیانی پر فرد جرم کی تکمیل۔ پیسہ اخبار! 269 176
178 مرزا قادیانی کا انوکھا الہام۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 270 176
179 نبی اور ولی کے الہام میں فرق۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 272 176
180 ضمیمہ شحنۂ ہند میرٹھ … شمارہ۳۲ … ۲۴؍اگست۱۹۰۴ء 273 3
181 آئینہ کمالات قادیانی ص۵۵؍ دیکھو۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 273 180
182 وہی حیات مسیح۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 277 180
183 حدیث شریف میں رجل فارس سے کیا مراد ہے؟ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 279 180
184 ضمیمہ شحنۂ ہند میرٹھ … شمارہ۳۳ … یکم؍ستمبر۱۹۰۴ء 280 3
185 مرزائی مقدمات۔ نامہ نگار اخبار اہلحدیث! 281 184
186 مرزا قادیانی اپنے کاذب ہونے کے مُقر ہیں۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 282 184
187 سیدنا المسیح علیہ السلام۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 284 184
188 مولوی محمد احسن صاحب امروہی میرٹھ میں۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 287 184
189 خط بابت دعاوی مرزا۔ منور علی عصر جدید! 292 184
190 ضمیمہ شحنۂ ہند میرٹھ … شمارہ۳۴ … ۸؍ستمبر۱۹۰۴ء 296 3
191 ان دونوں میں کون سچا مسیح ہے؟ پیسہ اخبار! 296 190
192 ضمیمہ شحنۂ ہند میرٹھ … شمارہ۳۵ … ۱۶؍ستمبر۱۹۰۴ء 299 3
193 لاہور میں مرزا قادیانی کا لیکچر۔ اخبار اہلحدیث! 299 192
194 مرزا غلام احمد قادیانی۔ پبلک میگزین امرتسر! 300 192
195 نظم قرآن کے متغیر کرنے میں مرزا قادیانی کا کفر۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 301 192
196 مرزا قاددیانی کے نزدیک انبیاء معصوم نہیں۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 304 192
197 ضمیمہ شحنۂ ہند میرٹھ … شمارہ۳۶ … ۲۴؍ستمبر۱۹۰۴ء 305 3
198 نظم بردجال قادیانی۔ ۲۰۰؍لدھیانہ! 305 197
199 مرزا قادیانی کے نزدیک تمام مذاہب حق پر ہیں۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 309 197
200 مرزائی مقدمات۔ نامہ نگار پیسہ اخبار! 311 197
201 وہی وفات مسیح۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 313 197
202 ضمیمہ شحنۂ ہند میرٹھ … شمارہ۳۷ … یکم؍اکتوبر۱۹۰۴ء 314 3
203 مرزا غلام احمد قادیانی۔ لیکچر لاہور مولوی ممتاز علی اخبار تالیف واشاعت! 314 202
204 ضمیمہ شحنۂ ہند میرٹھ … شمارہ۳۸ … ۸؍اکتوبر۱۹۰۴ء 318 3
205 حامد قادیانی سیالکوٹ کے لئے تحفہ۔ ۲۰۰۔لدھیانہ! 319 204
206 تیس۳۰؍دجالوں کا خروج۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 323 204
207 آنحضرتa کی احادیث کا قادیانی مز خرفات سے موازنہ۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 326 204
208 ضمیمہ شحنۂ ہند میرٹھ … شمارہ۳۹ … ۱۶؍اکتوبر۱۹۰۴ء 327 3
209 مرزا سزا یاب ہوگیا۔ نامہ نگار! 328 208
210 آسمانی باپ نے لے پالک سے کیسا سلوک کیا۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 330 208
211 مجدد کا الہام اور رویاء صادقہ۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 331 208
212 دونوں فریق کو سزا۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 331 208
213 ہر ایک دجال دوسرے دجال کا منکر ہے۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 332 208
214 ضمیمہ شحنۂ ہند میرٹھ … شمارہ۴۰ … ۲۴؍اکتوبر۱۹۰۴ء 336 3
215 مرزا قادیانی کی اپیل۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 336 214
216 تازیانہ عبرت۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 337 214
217 عجیب معمہ۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 338 214
218 سچے اور جھوٹے مسیح کی پرکھ۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 338 214
219 وہی آسمانی نشان۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 340 214
220 مرزائی مذہب اور عیسائی مذہب۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 343 214
221 بے معنی الہام۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 344 214
222 ضمیمہ شحنۂ ہند میرٹھ … شمارہ۴۱ … یکم؍نومبر۱۹۰۴ء 344 3
223 قطعہ تاریخ سزا یابی مرزا غلام احمد قادیانی۔ مولانا ابو المنظور محمد عبدالحق! 345 222
224 پانچواں دجال۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 345 222
225 مرزاقادیانی مسیح موعود ہیں یا آریا؟ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 348 222
226 مرزائیت کی کشتی تاویلات کی طوفان میں ڈانواں ڈول ہے۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 349 222
227 دجال کی علامت۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 351 222
228 مرزائیت سے توبہ۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 352 222
229 ضمیمہ شحنۂ ہند میرٹھ … شمارہ۴۲ … ۸؍نومبر۱۹۰۴ء 353 3
230 مرزا اور مرزائیوں کا دجال۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 353 229
231 ججی میں مرزا قادیانی کی اپیل۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 357 229
232 ضعیف حدیثوں سے استدلال۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 359 229
233 الخلافۃ بالمدینۃ والملک بالشام۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 360 229
234 مرزا قادیانی کا فریب۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 360 229
235 ضمیمہ شحنۂ ہند میرٹھ … شمارہ۴۳ … ۱۶؍نومبر۱۹۰۴ء 361 3
236 لات کا بھوت بات سے نہیں مانتا۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 361 235
237 دو ورقی والے کا دجال اور دجالن۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 363 235
238 ہر دجال دوسرے کو دجال بتاتا ہے۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 365 235
239 انبیاء سے ضد اور اولیاء سے ساز۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 365 235
240 ناخلف منافق مرزائی۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 366 235
241 ضمیمہ شحنۂ ہند میرٹھ … شمارہ۴۴ … ۲۴؍نومبر۱۹۰۴ء 367 3
242 مرزا قادیانی کا نیا سوانگ۔ پبلک میگزین! 368 241
243 قادیانی سری کرشن سیالکوٹ میں۔ اخبار الحدیث! 369 241
244 مرزائیوں کرشن جی مہاراج کو ڈنڈوت کرو۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 371 241
245 ’’وان من امۃ الّا خلا فیہا نذیر‘‘ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 374 241
246 ضمیمہ شحنۂ ہند میرٹھ … شمارہ۴۵ … یکم؍دسمبر۱۹۰۴ء 377 3
247 اسلامی نبی ہوکر کرشن جی کی پرستش۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 377 246
248 مرزا قادیانی مباہلہ۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 378 246
249 اپیل خارج۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 380 246
250 نبی بننا خالہ جی کا باڑہ نہیں۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 380 246
251 مرزا قادیانی اور عبداﷲ چکڑالوی۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 383 246
252 ضمیمہ شحنۂ ہند میرٹھ … شمارہ۴۶ … ۸؍دسمبر۱۹۰۴ء 384 3
253 قطعہ تاریخ سزا یابی مرزا قادیانی۔ مولوی محمد وبکاوی! 385 252
254 مرزا قادیانی کا گرگٹ کی طرح رنگ بدلنا۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 386 252
255 مرزا قادیانی اپنے عیوب انبیاء کے سر پر تھوپتے ہیں۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 388 252
256 مرزا قادیانی۔ اخبار زمیندار! 389 252
257 بروز اور تناسخ۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 390 252
258 مرزا اور مرزائیوں کو مبارک۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 391 252
259 صورت مثالی۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 392 252
260 نام میں بھی خبط۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 393 252
261 ضمیمہ شحنۂ ہند میرٹھ … شمارہ۴۷ … ۱۶؍دسمبر۱۹۰۴ء 394 3
262 گرو جی سے چیلوں کی مخالفت۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 394 261
263 بقیہ مرزا قادیانی اپنے عیوب انبیاء پر تھوپتے ہیں۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 396 261
264 خرق اجماع نیشنلٹی کو بردباد کرتا ہے۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 397 261
265 خدائے تعالیٰ مردوں کو زندہ نہیں کرسکتا۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 400 261
266 قادیانی کرش بننا۔ آریا گزٹ! 401 261
267 ضمیمہ شحنۂ ہند میرٹھ … شمارہ۴۸ … ۲۴؍دسمبر۱۹۰۴ء 402 3
268 بروزی نیرنگی۔ ازرسالہ اتحاد! 403 267
269 کیا ہنود اہل کتاب ہیں۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 403 267
270 احیاء اموات۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 405 267
271 تصدیق انبیاء علیہم السلام۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 408 267
272 ریویو۔ عصر جدید رسالہ! 409 267
273 قسمت کے دھکے۔ مولانا شوکت اﷲ میرٹھی! 410 267
274 حرف آغاز 414 4
275 ناپسندیدہ بات دیکھ کر خاموش نہ رہو (مرزابشیراحمد ایم۔اے) 414 4
276 امام جماعت احمدیہ کا اعلان 415 4
277 دس شرائط بیعت (حضرت مسیح موعود (مرزاقادیانی)) 415 4
278 کیا زنا کے الزام پر مباہلہ جائز ہے؟ 417 4
279 کھلی چٹھی بنام مرزامحمود احمد 418 4
280 عرض حال 420 4
281 ناپاک سیرت پر حلفیہ شہادتیں ۲۸عدد 425 4
282 امام جماعت احمدیہ کے متعلق ڈاکٹر میر محمد اسماعیل (سول سرجن) کی شہادت 444 4
283 انتباہ! 451 4
284 مرزامحمود احمد کا دور خلافت 453 4
285 ذلت 454 4
286 نظارت امور عامہ کا عکسی خط 456 4
287 شہید احمدیت مولانا مولوی فخرالدین کا آخری پیغام 457 4
288 مقتدر ہستیاں 458 4
289 تعارف وخطوط، تاریخی تحریرات حضرت شیخ عبدالرحمن مصری 461 4
290 مطالبہ حق (چوہدری غلام رسول ایم۔اے) 522 4
291 ربوائی مظالم کا خونی روزنامچہ 546 6
292 ابن الوقت کے ناپاک سیاسی منصوبے 550 6
293 نظارت امور عامہ کی چٹھیاں 560 6
294 خلیفہ قادیان کا بائیکاٹ ومقاطعہ 576 6
295 ربوہ کی دینی حس اور غیرت 590 6
296 ہر فیصلہ پر خلیفہ کی منظوری، اختیارات وفرائض ناظران 597 6
297 گورنمنٹ کے خلاف اشتہاروں کا طریق 603 6
298 مخالفین کومکان سے بے دخل کرنے کا طریق 619 6
Flag Counter