احتساب قادیانیت جلد نمبر 58 |
|
انتساب ان معصوم روحوں کے نام جو مذہب کے نام پر قادیانی تشدد کا نشانہ بنیں اور جن کی آہوں اور سسکیوں سے بالآخر طوفان آیا۔جس میں قادیانی نہنگوں کے نشیمن تہ وبالا ہوگئے۔ قومی اسمبلی نے ۷؍ستمبر ۱۹۷۴ء کے تاریخ ساز فیصلہ میں قادیانیوں کو غیرمسلم اقلیت قرار دے کر پاکستان کو ان کی ریشہ دوانیوں سے محفوظ کر دیا۔ نیازمند: محمد مظہر الدین ملتانی!