احتساب قادیانیت جلد نمبر 58 |
|
وہ آلنقوا حالت بیوگی میں جسے تین بیٹے جنائے گئے ہیں وقد یصدق الکاذب آتا ہے صادق مسیحا۷؎ فلک پر اٹھائے گئے ہیں پئے قتل دجال اعور یہودی وہ پھر بھیجنے کو بلائے گئے ہیں وفات ان کو حق دے گا آئیں گے جب پھر ابھی موت سے وہ بچائے گئے ہیں مدینے ہی میں آپ کا ہوگا مرقد جہاں شاہ خوباں سلگائے گئے ہیں وہ زندہ ہیں گو کافروں کی طرف سے بہت تیر تکے چلائے گئے ہیں مصدق ہوں ان کے مبشر تھے جن کے مسلمان یہ نکتہ سجھائے گئے ہیں وہ ہیں آخری اب نشان اس گھڑی کا دم زیست ان کے بڑھائے گئے ہیں نہ پوچھ اس میں تو وجہ تخصیص ان کی کہ وہ خرق عادت اگائے گئے ہیں یہود ان پہ ایمان لاکر ہوں زندہ جو زہر عداوت کھلائے گئے ہیں چلو موت مرزا بھی چکھ چکا گر مزے سب۸؎ کو اس کے چکھائے گئے ہیں ہو ذائقہ اور ذاقت برابر یہ کیا صرف پڑھ کر گنوائے گئے کتابیں پڑھیں بوجھ سے ان کے لیکن یہ لادے عجب چار پائے گئے ہیں خلت۹؎ کو سمجھتے ہیں ماتت ہمیشہ لغت بھی نئی ہی سکھائے گئے ہیں جو یوں سنت اﷲ ماتت کہیں گے راہ راست سے کیا بھلائے گئے ہیں ہمیں ان اماموں سے مالک بچائے جو داعی الیٰ النار پائے گئے ہیں امامت ہے کیا یاں بہ تخت نبوت عجب گائو تکئے جمائے گئے ہیں نبی ہیں ازالے میں یزداں کے مرسل لقب یہ بعنوان لکھائے گئے ہیں رسول ونبی کیا کہ ابن خدا کا سبق موحیوں۱۰؎ پڑھائے گئے ہیں کھلے وہ حقائق وہ اسرار اس پر جو ختم الرسل سے چھپائے گئے ہیں کبھی ارزہ مکر و خدعت یہ دعوے لباس تقیہ پہنائے گئے ہیں سراج وبراہین کا نام لے کر ٹکے پیٹ بھر بھر کمائے گئے ہیں سقنقور کا حلوا، بادام روغن روپے یوں ہزاروں اڑائے گئے ہیں بآں غربت وانکسار وتوکل منار و مکاں کیا چنائے گئے ہیں