معارف مثنوی اردو شرح مثنوی مولانا روم |
س کتاب ک |
|
ضروری تفصیل نام کتاب : مَعارفِ مثنوی تالیف : عارف باللہ مجدّدِ زمانہ حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب حمتللہعلیہ مرتّب : حضرت سید عشرت جمیل میر ؔصاحب رحمۃ اللہ علیہ تاریخِ اشاعت : 12؍ربیع الاول ۱۴۳7ھ مطابق 24دسمبر ۲۰۱5ء بروز جمعرات زیرِ اہتمام : شعبۂنشر و اشاعت، خانقاہِ امدادیہ اشرفیہ، گلشنِ اقبال، بلاک ۲،کراچی پوسٹ بکس: 11182رابطہ: +92.21.34972080، 92.316.7771051 ای میل:khanqah.ashrafia@gmail.com ناشر : کتب خانہ مظہری،گلشن اقبال، بلاک نمبر۲،کراچی، پاکستان خانقاہِ امدادیہقارئین ومحبّین سے گزارش خانقاہِ امدادیہ اشرفیہ کراچی اپنی زیرِ نگرانی شیخ العرب والعجم عارف باللہ حضرتِ اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب نور اللہ مرقدہٗ کی شایع کردہ تمام کتابوں کی ان کی طرف منسوب ہونے کی ضمانت دیتا ہے۔ خانقاہِ امدادیہ اشرفیہ کی تحریری اجازت کے بغیر شایع ہونے والی کسی بھی تحریر کے مستند اور حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کی طرف منسوب ہونے کی ذمہ داری خانقاہِ امدادیہ اشرفیہ کی نہیں۔ اس بات کی حتی الوسع کوشش کی جاتی ہے کہ شیخ العرب والعجم عارف باللہ مجدّدِ زمانہ حضرتِ اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب نور اللہ مرقدہ ٗکی کتابوں کی طباعت اور پروف ریڈنگ معیاری ہو۔الحمدللہ! اس کام کی نگرانی کے لیے خانقاہِ امدادیہ اشرفیہ کے شعبۂنشر و اشاعت میں مختلف علماء اور ماہرین دینی جذبے اور لگن کے ساتھ اپنی خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔ اس کے باوجود کوئی غلطی نظر آئے تو ازراہ ِکرم مطلع فرمائیں تاکہ آیندہ اشاعت میں درست ہو کر آپ کے لیے صدقۂ جاریہ ہوسکے۔ (مولانا)محمد اسماعیل نبیرہ و خلیفہ مُجازِ بیعت حضرت والا حمتللہعلیہ ناظم شعبۂ نشر و اشاعت،خانقاہِ امدادیہ اشرفیہ