Deobandi Books

حیاۃ الصحابہ اردو جلد 3 - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

223 - 627
قبیلہ اَشجع کے ایک صاحب بیان کرتے ہیں کہ مدائن شہر میں لوگوں نے سنا کہ حضرت سلمان ؓ مسجد میں ہیں، تو لوگ ان کے پاس آنے لگے یہاں تک کہ ان کے پاس ایک ہزار کے قریب آدمی جمع ہوگئے۔ حضرت سلمانؓکھڑے ہوکر کہنے لگے: بیٹھ جاؤ، بیٹھ جاؤ۔ جب سب بیٹھ گئے تو انھوں نے سورۂ یوسف پڑھنی شروع کردی۔ آہستہ آہستہ لوگ بکھرنے لگے اور جانے لگے اور تقریباً سو کے قریب رہ گئے، تو حضرت سلمان کو غصہ آگیا اور فرمایا: تم لوگ چکنی چپڑی خوش نما باتیں سننا چاہتے ہو۔ میں نے تمھیں اﷲ کی کتاب سنانی شروع کی تو تم چلے گئے۔4
حضرت عبداﷲ بن مسعود ؓ آدمی کو ایک آیت پڑھاتے اور فرماتے: جتنی چیزوں پر سورج کی روشنی پڑتی ہے یا روئے زمین پر جتنی چیزیں ہیں، یہ آیت ان سب سے بہتر ہے۔ اس طرح آپ پورا قرآن سکھاتے اور ہر آیت کے بارے میں یہ ارشاد فرماتے۔ اور ایک روایت میں یہ ہے کہ جب صبح ہوتی تو لوگ حضرت ابنِ مسعودؓکے پاس ان کے گھر آنے لگتے۔ یہ ان سے فرماتے: سب اپنی جگہ بیٹھ جائیں۔ پھر ان لوگوں کے پاس سے گزرتے جنھیں قرآن پڑھارہے ہوتے اور ان سے فرماتے: اے فلانے! تم کون سی سورت تک پہنچ گئے ہو؟ وہ اس سورت کی آیت بتاتا تو یہ اس سے آگے والی آیت اسے پڑھاتے پھر فرماتے: اس آیت کو سیکھ لو یہ تمہارے لیے ان تمام چیزوں سے بہتر ہے جو زمین اور آسمان کے درمیان ہیں۔ اور کسی کاغذ پر صرف ایک آیت لکھی ہو اسے دیکھنا بھی دنیا ومافیہا سے بہتر ہے۔ پھر دوسری آیت پڑھاتے اور یہی ارشاد فرماتے اور ان سب لوگوں کو یہی بات کہتے۔1
حضرت ابنِ مسعود ؓ فرمایا کرتے تھے: اس قرآن کو اپنے اوپر لازم سمجھو، کیوںکہ یہ اﷲ کا دسترخوان ہے، اﷲ کے اس دستر خوان سے ہر ایک کو ضرور لینا چاہیے اور علم سیکھنے سے ہی حاصل ہوتا ہے۔2
حضرت ابنِ مسعود ؓ نے فرمایا: یہ قرآن اﷲ کا دستر خوان ہے، جو آدمی اسے جتنا زیادہ سیکھ سکتا ہے اسے اتنا سیکھنا چاہیے۔ خیر سے سب سے زیادہ خالی گھر وہ ہے جس میں اﷲ کی کتاب میں سے کچھ نہ ہو، اورجس گھر میں اﷲ کی کتاب میں سے کچھ نہیں وہ اس اُجاڑ اور ویران گھر کی طرح ہے جس میں رہنے والا کوئی نہ ہو۔ اور جس گھر میں اللہ کی کتاب میں سے کچھ نہیں وہ اس اُجاڑاور ویران گھر کی طرح ہے جس میں رہنے والا کوئی نہ ہو۔ اور جس گھر میں سورۂ بقرہ پڑھی جاتی ہے اس گھر سے شیطان نکل جاتا ہے۔3
حضرت حسن  کہتے ہیں کہ ایک شخص حضرت عمرؓکے دروازے پر بہت زیادہ آیا کرتا تھا۔ حضرت عمر ؓ نے اس سے فرمایا: جا، اﷲ کی کتاب سیکھ۔ چناںچہ وہ چلا گیا اور کئی دن تک حضرت عمرؓ کو نظر نہ آیا۔ پھر اس سے حضرت عمر ؓکی ملاقات ہوئی تو حضرت عمر ؓ نے نہ آنے پر اس پر کچھ خفگی کا اظہار کیا تو اس نے کہا: مجھے اﷲکی کتاب میں وہ کچھ مل گیا ہے جس کے بعد عمر کے دروازے کی ضرورت نہیں رہی۔4
ہرمسلمان کو کتنا قرآن سیکھنا چاہیے

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 فہرست مضامین 1 1
3 کتاب حیاۃ الصحابہ ؓ 32 2
5 ایمان کی عظمت 33 1
6 ایمان کی مجلسیں 38 5
7 ایمان تازہ کرنا 39 5
8 اللہ اور رسول ﷺ کی بات کو سچا ماننا، اور اس کے مقابلہ میں انسانی تجربات اور اپنے مشاہدات کو غلط سمجھنا 39 5
9 ایمان کی حقیقت اور اس کاکمال 48 5
10 اللہ تعالیٰ کی ذات وصفات پر ایمان لانا 50 5
11 فرشتوں پر ایمان لانا 56 5
12 تقدیر پر ایمان لانا 57 5
13 حصہ سوم 32 2
14 قیامت کی نشانیوں پر ایمان لانا 60 5
15 قبر اور عالمِ برزخ میں جو کچھ ہوتا ہے اس پر ایمان لانا 61 5
16 آخرت پر ایمان لانا 65 5
17 قیامت کے دن جو کچھ ہوگا اس پر ایمان لانا 66 5
18 شفاعت پر ایمان لانا 70 5
19 جنت اور جہنم پر ایمان لانا 73 5
20 اللہ تعالیٰ کے وعدوں پر یقین 83 5
21 اللہ کے رسول ﷺ نے جن چیزوں کی خبر دی ہے اُن پر یقین کرنا 86 5
22 اعمال کابدلہ ملنے کا یقین 94 5
23 صحابۂ کرام ؓکے ایمان کی پختگی 97 5
24 نبی کریم ﷺ کانماز کی ترغیب دینا 104 5
25 حضورﷺ کے صحابۂ کرام ؓ کا نماز کی ترغیب دینا 107 5
26 نبی کریم ﷺ کانماز کا شوق اورنماز کا بہت زیادہ اہتمام 109 5
27 نبی کریم ﷺ کے صحابہ ؓکا نماز کا شوق اور اس کا بہت زیادہ اہتمام کرنا 114 5
28 مسجد یں بنانا 117 1
29 مسجد وں کو پاک صاف رکھنا 120 28
30 مساجد کی طرف پیدل چلنا 121 28
31 مسجدیں کیوں بنائی گئیں اور صحابۂ کرامؓان میں کون سے اعمال کرتے تھے 122 28
32 حضورﷺ اور آپ کے صحابہ کن باتوں کو مسجد میں اچھا نہیں سمجھتے تھے 127 28
33 نبی کریم ﷺ اور آپ کے صحابہؓ کا اذان کا اہتمام کرنا 130 28
34 نبی کریم ﷺ اور آپ کے صحابۂ کرامؓ کا نماز کا انتظار کرنا 133 28
35 نماز باجماعت کی تاکید اور اس کا اہتمام 135 28
36 صفوں کو سیدھا کرنا اور ان کی ترتیب بنانا 137 28
37 امام کا اِقامت کے بعد مسلمانوں کی ضروریات میں مشغول ہونا 139 28
38 نبی کریمﷺ اور صحابۂ کرامؓکے زمانے میں اِمامت اور اِقتدا 140 28
39 حضورﷺ اور آپ کے صحابۂ کرامؓکا نماز میں رونا 146 28
40 نماز میں خشوع خضوع 147 28
41 نبی کریم ﷺ کا مؤکدہ سنتوں کا اہتمام فرمانا 148 28
42 نبی کریم ﷺ کے صحابۂ کرامؓ کا مؤکدہ سنتوں کا اہتمام کرنا 150 28
43 نبی کریم ﷺ اور آپ کے صحابۂ کرامؓ کاتہجد کی نماز کا اہتمام کرنا 151 28
44 نبی کریم ﷺ اور آپ کے صحابۂ کرام ؓ کا سورج نکلنے سے لے کر زوال تک کے وقت کے درمیان نوافل کا اہتمام کرنا 155 28
45 ظہر اور عصر کے درمیان نوافل کا اہتمام 156 28
46 مغرب اور عِشا کے درمیان نوافل کا اہتمام 156 28
47 گھر میں داخل ہوتے وقت اور گھر سے نکلتے وقت نوافل کا اہتمام 157 28
48 تراویح کی نماز 157 28
49 صلوٰۃُ التوبہ 158 28
50 صلوٰۃ الحاجہ 159 28
51 نبی کریم ﷺ کا علم کی ترغیب دینا 160 28
52 نبی کریم ﷺ کے صحابۂ کرامؓ کا علم کی ترغیب دینا 162 28
53 نبی کریم ﷺ کے صحابۂ کرام ؓکا علمی ولولہ اور شوق 167 28
54 علم کی حقیقت اور جس چیز پر علم کا لفظ بولا جاتا ہے 169 28
55 نبی کریم ﷺ کے لائے ہوئے علم کے علاوہ دوسرے علم میں مشغول ہونے پر انکار اور سختی 171 28
56 اﷲ تعالیٰ اور اس کے رسول ﷺ کے علم سے اثر لینا 174 28
57 جو عالم دوسروں کو نہ سکھائے اور جو جاہل خود نہ سیکھے ان دونوں کو ڈرانا اور دھمکانا 176 28
58 جو بھی علم اور ایمان حاصل کرنا چاہے گا اﷲتعالیٰ اسے ضرور عطافرمائیں گے 178 28
59 ایمان اور علم و عمل کو بہ یک وقت اکٹھے سیکھنا 179 28
60 جتنے دینی علم کی ضرورت ہو اتنا حاصل کرنا 180 28
61 دینِ اسلام اور فرائض سکھانا 181 1
62 نماز سکھانا 182 61
63 اذکار اور دعائیں سکھانا 183 61
64 مدینہ منورہ آنے والے مہمانوں کو سکھانا 186 61
65 دورانِ سفر علم حاصل کرنا 188 61
66 جہاد اور علم کو جمع کرنا 190 61
67 کمائی اور علم کو جمع کرنا 190 61
68 کمائی سے پہلے دین سیکھنا 192 61
69 آدمی کا اپنے گھر والوں کو سکھانا 192 61
70 دینی ضرورت کی وجہ سے دشمنوں کی زبان وغیرہ سیکھنا 193 61
71 امام کا اپنے کسی ساتھی کو لوگوں کے سکھانے کے لیے چھوڑ کر جانا 194 61
72 کیا امامِ وقت علمی ضرورت کی وجہ سے اپنے ساتھیوں میں سے کسی کو اﷲ کے راستہ میں جانے سے روک سکتا ہے؟ 194 61
73 صحابۂ کرام ؓکو سکھانے کے لیے مختلف علاقوں میں بھیجنا 195 61
74 علم حاصل کرنے کے لیے سفر کرنا 197 61
75 علم کو قابلِ اعتماد اہلِ علم سے حاصل کرنا اور جب علم نااہلوں کے پاس ہوگا تو پھر علم کا کیا حال ہوگا؟ 200 61
76 طالبِ علم کو خوش آمدید کہنا اور بشارت سنانا 202 61
77 علمی مجلسو ں اور عُلَما کے ساتھ اٹھنا بیٹھنا 203 61
78 علمی مجلس کا اِحترام اور اس کی تعظیم 207 61
79 علما اور طلبہ کے آداب 207 61
80 آدمی کا اس وجہ سے علم کی مجلس میںآنا چھوڑ دینا تاکہ دوسرے لوگ علم حاصل کرسکیں 213 61
81 علم کا پڑھنا پڑھانا اور علم کو آپس میں دہرانا، اور کن چیزوں کا پوچھنا مناسب ہے اور کن کا مناسب نہیں 214 61
82 قرآن سیکھنا اورسکھانا اور پڑھ کر لوگوں کو سنانا 221 61
83 ہرمسلمان کو کتنا قرآن سیکھنا چاہیے 223 61
84 جسے قرآن پڑھنا دشوار ہو وہ کیا کرے 224 61
85 قرآن کی مشغولی کو ترجیح دینا 224 61
86 قرآن کی وہ آیات جن کی مراد اﷲتعالیٰ کے سوا کوئی نہیں جانتا ان کے بارے میں سوال کرنے والے پر سختی 225 61
87 قرآن کے سیکھنے سکھانے پر اُجرت لینے کو ناپسند سمجھنا 227 61
88 لوگوں میں قرآن کے بہت زیادہ پھیل جانے کے وقت اختلاف پیدا ہونے کا ڈر 228 61
89 قرآن کے قاریوں کو نبی کریم ﷺ کے صحابہؓ کی نصیحتیں 229 61
90 حضورﷺ کی احادیث میں مشغول ہونا، احادیث میں مشغول ہونے والے کو کیا کرنا چاہیے؟ 232 61
91 علم کے اہتمام سے زیادہ عمل کا اہتمام ہونا چاہیے 236 61
92 سنت کا اِتباع اور سلفِ صالحین کی اِقتدا اور دین میں 238 61
93 اپنی طرف سے ایجاد کردہ کام پر انکار 239 61
94 جس رائے کا قرآن و حدیث سے ثبوت نہ ہو ایسی بے اصل رائے سے بچنا 242 61
95 نبی کریم ﷺ کے صحابہؓ کا اجتہاد کرنا 244 1
96 فتویٰ دینے میں احتیاط سے کام لینا اور صحابہؓ میں کون فتویٰ دیا کرتے تھے 245 95
97 نبی کریم ﷺ کے صحابۂ کرامؓ کے علوم 247 95
98 ربّانی عُلما اور برے عُلما 255 95
99 علم کا چلا جانا اور اسے بھول جانا 257 95
100 ایسے علم کا دوسروں تک پہنچانا جس پر خودعمل نہ کررہا ہو اور نفع نہ دینے والے علم سے پناہ مانگنا 259 95
101 نبی کریم ﷺ کا اﷲ تعالیٰ کے ذکر کی ترغیب دینا 260 95
102 نبی کریم ﷺ کے صحابۂ کرامؓ کا ذکر کی ترغیب دینا 262 95
103 نبی کریم ﷺ کا ذکر کرنے کا شوق 263 95
104 نبی کریم ﷺ کے صحابۂ کرامؓ کا ذکر کرنے کاشوق 264 95
105 اﷲکے ذکر کی مجلسیں 265 95
106 مجلس کا کفّارہ 267 95
107 قرآن مجید کی تلاوت 268 95
108 دن اور رات میں، سفر اور حضر میں قرآن کی سورتیں پڑھنا 270 95
109 دن اور رات میں، سفر اور حضر میں قرآنی آیات کا پڑھنا 272 95
110 کلمہ طیبہ لَا إِلٰـہَ إِلَّا اللّٰہُ کا ذکر 274 95
111 سُبْحَانَ اللّٰہِ وَالْحَمْدُ لِلّٰہِ وَلَا إِلٰـہَ إِلَّا اللّٰہُ وَاللّٰہُ أَکْبَرُ وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ إِلَّا بِاللّٰہِ کے اَذکار 275 95
112 زیادہ اَذکارکے بجائے اُن جامع اَذکار کو اختیار کرنا جن کے الفاظ کم اور معنی زیادہ ہوں 279 95
113 نمازوں کے بعد کے اَذکار اور سونے کے وقت کے اَذکار 282 95
114 بازاروں میں اور غفلت کی جگہوں میں اللہ ذکر کرنا 285 95
115 سفر کے اَذکار 286 95
116 نبی کریم ﷺ پر درود بھیجنا 287 95
117 اِستِغفار کرنا 290 95
118 ذکر میں کون سی چیزیں شامل ہیں 292 95
119 ذکرکے آثار اور اس کی حقیقت 293 95
120 آہستہ آواز سے ذکر کرنا اور بلند آواز سے ذکر کرنا 294 95
121 ذکر اور تسبیحات کو گننا اور تسبیح کا ثبوت 295 95
122 ذکرکے آداب اور نیکیوں کا بڑھنا 296 95
123 دعا کے آداب 297 1
124 دعامیں دونوں ہاتھ اٹھانا اور پھر چہرے پر دونوں ہاتھ پھیر نا 299 123
125 اجتماعی دعا کرنا اور اونچی آواز سے دعا کرنا اور آمین کہنا 300 123
126 نیک لوگوں سے دعا کرانا 301 123
127 گنہگاروں کے لیے دعاکرنا 303 123
128 وہ کلمات جن سے دعاشروع کی جاتی ہے 304 123
129 نبی کریم ﷺ کی اپنی اُمّت کے لیے دعائیں 307 123
130 نبی کریم ﷺ کی خُلَفائے اَربعہ کے لیے دعائیں 308 123
131 حضورﷺ کی حضرت سعد بن ابی وقّاص اور حضرت زبیر بن عَوَّامؓ کے لیے دعائیں 309 123
132 حضورﷺ کی اپنے گھروالوں کے لیے دعائیں 309 123
133 حضورﷺ کی حضراتِ حسنین ؓ کے لیے دعائیں 310 123
134 حضورﷺ کی حضرت عباسؓ اور اُن کے بیٹوں کے لیے دعائیں 311 123
135 حضور ﷺ کی حضرت جعفربن ابی طالب، ان کی اولاد، حضرت زید بن حارثہ اور حضرت ابنِ رواحہ ؓ کے لیے دعائیں 312 123
136 حضرت یاسرکے خاندان، حضرت ابو سَلَمہ اور حضرت اُسامہ بن زید ؓ کے لیے حضورﷺ کی دعائیں 312 123
137 حضرت عمرو بن عاص، حضرت حکیم بن حِزام، حضرت جریر اور آلِ بُسْر ؓ کے لیے حضورﷺ کی دعائیں 313 123
138 حضرت بَراء بن مَعْرور، حضرت سعد بن عُبادہ اور حضرت ابو قتادہ ؓ کے لیے حضور ﷺ کی دعائیں 314 123
139 حضرت انس بن مالک ؓ اور دوسرے صحابہ ؓ کے لیے حضورﷺ کی دعائیں 315 123
140 حضورﷺ کی اپنے کمزور صحابہؓکے لیے دعا 315 123
141 حضورﷺ کی نماز کے بعد کی دعائیں 316 123
142 حضورﷺ کی صبح اور شام کی دعائیں 318 123
143 حضور ﷺ کی سونے کے وقت کی اور سو کر اُٹھنے کے وقت کی دعائیں 321 123
144 مجلسوں میں اور مسجد اور گھر میں داخل ہونے، اور دونوں سے نکلنے کے وقت کی حضورﷺ کی دعائیں 323 123
145 حضورﷺ کی سفر میں دعائیں 324 123
146 صحابۂ کرامؓکو رخصت کرتے وقت کی حضورﷺ کی دعائیں 326 123
147 کھانے پینے اور کپڑے پہننے کے وقت حضورﷺ کی دعائیں 327 123
148 چاند دیکھنے، کڑک سننے، بادل آنے اور تیز ہوا چلنے کے وقت کی حضورﷺ کی دعائیں 327 123
149 حضور ﷺ کی وہ دعائیں جن کا وقت مقرر نہیں تھا 329 123
150 جامع دعائیں جن کے الفاظ کم اور معنی زیادہ ہیں 332 123
151 اﷲ کی پناہ چاہنا 333 123
152 جنات سے اﷲ کی پناہ چاہنا 336 123
153 رات کو جب نیند نہ آئے یا گھبرا جائے تو کیا کہے 337 123
154 بے چینی، پریشانی اور رنج وغم کے وقت کی دعائیں 337 1
155 ظالم بادشاہ سے ڈر کے وقت کی دعائیں 339 154
156 ادائیگی قرض کی دعائیں 340 154
157 حفظِ قرآن کی دعا 342 154
158 نبی کریم ﷺکے صحابۂ کرام ؓ کی دعائیں 344 154
159 صحابۂ کرام ؓ کی ایک دوسر ے کے لیے دعائیں 355 154
160 حضرت محمد رسول ا ﷲ ﷺ کا پہلا بیان 356 154
161 حضورﷺ کا خطبۂ جمعہ 357 154
162 غزوات میں حضورﷺکے بیانات 358 154
163 رمضان کی آمد پر حضورﷺ کے بیانا ت 360 154
164 نمازِ جمعہ کی تاکید کے بارے میں حضورﷺ کا بیان 361 154
165 حج میں حضورﷺ کے بیا نات و خطبا ت 362 154
166 دجَّا ل، مُسَیْلَمَہ کذ ّاب،یا جوج ما جوج اور زمین میں دھنسائے جانے کے بارے میںحضورﷺکے بیانات 367 154
167 غیبت کی برائی میں حضورﷺ کا بیان 371 154
168 امر بالمعروف اور نہی عن المنکرکے بارے میں حضورﷺ کابیان 371 154
169 برے اَخلاق سے بچا نے کے با رے میں حضورﷺکا بیان 372 154
170 کبیرہ گناہوں سے بچا نے کے بارے میں حضورﷺ کا بیان 372 154
171 شکر کے بارے میں حضورﷺکا بیان 373 154
172 بہترین زندگی کے با رے میںحضورﷺ کا بیان 374 154
173 دنیا کی بے ر غبتی کے با رے میں حضورﷺ کا بیان 374 154
174 حشر کے بارے میں حضورﷺکا بیان 375 154
175 تقدیرکے بارے میں حضورﷺ کا بیان 376 154
176 حضورﷺ کی رشتہ داری کے فائدہ دینے کے با رے میں حضورﷺ کا بیان 377 154
177 حُکّا م اور صَدَ قات کی وصولی کا کام کرنے والوں کے بارے میں حضورﷺ کا بیان 377 154
178 اَنصار کے بارے میں حضورﷺکا بیان 378 154
179 نبی کریم ﷺکے مختلف بیا نات 378 1
180 حضورﷺ کے جامع بیانات جن کے الفاظ کم اور معنی زیادہ ہیں 380 179
181 حضورﷺ کا آخری بیان 383 179
182 نبی کریم ﷺ کا فجر سے مغرب تک بیان 385 179
183 بیان کے وقت نبی کریم ﷺ کی حالت 385 179
184 امیرالمؤمنین حضرت ابوبکر ؓکے بیانات 386 179
185 امیرالمؤمنین حضرت عمر بن خطاب ؓ کے بیانات 394 179
186 امیرالمؤمنین حضرت عثمان بن عفان ؓ کے بیانات 409 179
187 امیرالمؤمنین حضرت علی بن ابی طالب ؓ کے بیانات 413 179
188 امیرالمؤمنین حضرت حسن بن علیؓ کے بیانات 426 179
189 امیرالمؤمنین حضرت معاویہ بن ابی سفیان ؓ کا بیان 429 179
190 امیرالمؤمنین حضرت عبداللہ بن زبیر ؓکے بیانات 430 179
191 حضرت عُتْبَہ بن غَزوان ؓکے بیانات 435 179
192 حضرت حذیفہ بن یمان ؓ کے بیانات 436 179
193 حضرت ابوموسیٰ اَشعری ؓکا بیان 437 179
194 حضرت ابنِ عباس ؓ کا بیان 437 179
195 حضرت ابوہریرہ ؓکا بیان 437 179
196 حضرت عبداللہ بن سلام ؓ کا بیان 438 179
197 حضرت حسین بن علی ؓ کا بیان 440 179
198 حضرت یزید بن شجرہ ؓ کا بیان 441 179
199 حضرت عمیر بن سعد ؓ کا بیان 442 179
200 حضرت عمیر ؓ کے والد حضرت سعد بن عبید القاری ؓ کا بیان 442 179
201 حضرت معاذ بن جبل ؓ کا بیان 442 179
202 حضرت ابوالدرداء ؓ کا بیان 443 179
203 نبی کریم ﷺ کی نصیحتیں 444 1
204 امیرالمؤمنین حضرت علی بن ابی طالب ؓ کی نصیحتیں 454 203
205 حضرت ابوعبیدہ بن جرّاح ؓکی نصیحتیں 456 203
206 حضرت مُعاذبن جبل ؓ کی نصیحتیں 457 203
207 حضرت عبداللہ بن مسعود ؓ کی نصیحتیں 458 203
208 حضرت سلمان فارسی ؓ کی نصیحتیں 461 203
209 حضرت ابوالدرداء ؓکی نصیحتیں 463 203
210 حضرت ابوذر ؓ کی نصیحتیں 468 203
211 حضرت حذیفہ بن یمان ؓکی نصیحتیں 469 203
212 حضرت اُبی بن کعب ؓ کی نصیحتیں 470 203
213 حضرت زید بن ثابت ؓ کی نصیحتیں 471 203
214 حضرت عبداللہ بن عباس ؓ کی نصیحتیں 472 203
215 حضرت عبداللہ بن عمر ؓکی نصیحتیں 473 203
216 حضرت عبداللہ بن زبیر ؓکی نصیحتیں 473 203
217 حضرت حسن بن علی ؓکی نصیحتیں 473 203
218 حضرت شَدّاد بن اَوس ؓ کی نصیحتیں 474 203
219 حضرت جُندُب بَجلی ؓکی نصیحتیں 474 203
220 حضرت ابوامامہ ؓ کی نصیحتیں 475 203
221 حضرت عبداللہ بن بسرؓکی نصیحتیں 477 203
222 فرشتوں کے ذریعے مدد 478 203
223 فرشتوں کا مشرکوں کو قید کرنا اور ان سے جنگ کرنا 481 203
224 صحابۂ کرام ؓ کا فرشتوں کو دیکھنا 486 203
225 فرشتوں کا صحابۂ کرام ؓکو سلام کرنا اور ان سے مصافحہ کرنا 487 203
226 صحابۂ کرامؓ کا فرشتوں سے گفتگو کرنا 488 203
227 صحابۂ کرامؓ کا فرشتوں کی باتیں سننا 488 203
228 فرشتوں کا صحابۂ کرامؓ کی زبان پر بولنا 488 203
229 صحابۂ کرام ؓ کے قرآن کو سننے کے لیے فرشتوں کا اُترنا 489 203
230 فرشتوں کا صحابۂ کرام ؓکے جنازوں کو خود غسل دینا 490 203
231 فرشتوں کا صحابۂ کرام ؓکے جنازوں کا اکرام کرنا 491 203
232 د شمنوں کے دلوں میں صحابۂ کرام ؓکارعب 492 203
233 اللہ تعالیٰ کی طرف سے صحابۂ کرام ؓکے دشمنوں کی پکڑ 493 1
234 کنکریاں اور مٹی پھینکنے سے صحابۂ کرام ؓ کے دشمنوں کی شکست 496 233
235 صحابۂ کرا مؓ کو دشمنوں کاکم دکھائی دینا 497 233
236 پُروا ہوا کے ذریعے صحابۂ کرام ؓ کی مدد 497 233
237 دشمنوں کا زمین میں دھنس جانا اور ہلاک ہونا 498 233
238 صحابۂ کرام ؓکی بددعا سے بینائی کا چلاجانا 498 233
239 حضورﷺ اور صحابۂ کرام ؓ کی دعا سے بینائی کا واپس آجانا 500 233
240 صحابۂ کرامؓ کے لَا إِلٰـہَ إِلَّا اللّٰہُ اور اَللّٰہُ أَکْبَرُ کہنے سے دشمنوں کے بالاخانوں کا ہل جانا 502 233
241 دوردراز علاقوں تک صحابۂ کرام ؓ کی آواز کا پہنچ جانا 506 233
242 صحابۂ کرام ؓ کا غیبی آوازیں سننا جن کا بولنے والا نظر نہیں آتا 508 233
243 جِنّات اور غیبی آوازوں کا صحابۂ کرام ؓ کی مدد کرنا 510 233
244 حضور ﷺ اور صحابۂ کرام ؓ کے لیے جنّات اور شیاطین کا مسخر ہونا 526 233
245 صحابۂ کرام ؓ کا جمادات یعنی بے جان چیزوں کی آوازیں سننا 531 233
246 صحابۂ کرامؓ کا قبروالوں کی باتیں سننا 534 233
247 صحابہ ٔ کرام ؓ کا عذاب میں مبتلا لوگوں کے عذاب کو دیکھنا 535 233
248 صحابۂ کرامؓ کا مرنے کے بعد باتیں کرنا 535 233
249 صحابہ کرامؓ کے مُردوں کا زندہ ہونا 537 233
250 صحابہ ؓ کے شُہَدا میں زندگی کے آثار 538 233
251 صحابۂ کرام ؓ کی قبروں سے مشک کی خوش بو کا آنا 540 233
252 مقتول صحابہ ؓ کا آسمان کی طرف اُٹھایاجانا 541 233
253 مرنے کے بعد صحابۂ کرامؓ کے جسم کی حفاظت 542 233
254 درندوں کا صحابہ کرامؓ کے تابع ہونا اور ان سے باتیں کرنا 543 233
255 صحابۂ کرام ؓ کے لیے دریائوں اور سمندروں کا مسخر ہونا 546 233
256 آگ کا صحابۂ کرام ؓ کی اطاعت کرنا 552 233
257 صحابۂ کرام ؓ کے لیے روشنی کا چمکنا 553 233
258 بادلوں کا صحابۂ کرام ؓ پر سایہ کرنا 556 233
259 صحابۂ کرام ؓ کی دعائوں سے بارش کا ہونا 556 233
260 آسمان سے آنے والے ڈول کے ذریعے پانی پلایاجانا 561 233
261 پانی میں برکت 561 1
262 سفرِ غزوات کے دوران کھانے میں برکت 565 261
263 مقام پر رہتے ہوئے صحابۂ کرام ؓ کے کھانے میں برکت 567 261
264 صحابۂ کرام ؓ کے غلوں اور پھلوں میں برکت 569 261
265 صحابۂ کرام ؓ کے دودھ اور گھی میں برکت 573 261
266 گوشت میں برکت 577 261
267 جہاں سے روزی ملنے کا گمان نہ ہو وہاں سے روزی ملنا 577 261
268 صحابۂ کرام ؓ کا خواب میں پانی پی کر سیراب ہوجانا 582 261
269 ایسی جگہ سے مال کا مل جانا جہاں سے ملنے کا گمان نہ ہو 583 261
270 صحابۂ کرام ؓ کے مال میں برکت 584 261
271 تکلیفوں اور بیماریوں کا (علاج کے بغیر) دور ہوجانا 585 261
272 زہر کے اثر کا چلے جانا 587 261
273 گرمی اور سردی کا اثر نہ کرنا 588 261
274 بھوک کے اثر کا چلے جانا 589 261
275 بڑھاپے کے اثر کا چلے جانا 590 261
276 صدمہ کے اثر کا چلے جانا 591 261
277 دعاکے ذریعہ بارش سے حفاظت 592 261
278 ٹہنی کا تلوار بن جانا 592 261
279 دعاسے شراب کا سرکہ بن جانا 593 261
280 قیدی کا قید سے رہا ہوجانا 593 261
281 صحابۂ کرام ؓ کو تکلیفیں پہنچانے کی وجہ سے نافرمانوں پر کیا کیا مصیبتیں آئیں 594 261
282 صحابۂ کرام ؓ کے قتل ہونے کی وجہ سے پوری دنیا کے نظام میں کیاکیا تبدیلیاں آئیں 597 261
283 صحابۂ کرام ؓ کے قتل ہونے پر جنّات کا نوحہ کرنا 598 261
284 صحابۂ کرام ؓ کا حضورﷺ کو خواب میں دیکھنا 600 261
285 صحابۂ کرام ؓ کا ایک دوسرے کو خواب میں دیکھنا 602 261
286 ناگواریوں اور سختیوں کو برداشت کرنا 604 299
287 ظاہر کے خلاف اللہ کے حکم کو پوراکرنا 606 299
288 اللہ پر توکّل کرنا اور باطل والوں کو جھوٹا سمجھنا 607 299
289 اللہ نے جن اعمال سے عزت دی ہے ان اعمال سے عزت تلاش کرنا 609 299
290 غلبہ وعزت کی حالت میں بھی ذمیوں کی رعایت کرنا 610 299
291 جولوگ اللہ تعالیٰ کے حکم چھوڑ دیں ان کی بری حالت سے عبرت حاصل کرنا 611 299
292 نیت کو اللہ تعالیٰ کے لیے خالص کرنا اور آخرت کو مقصود بنانا 612 299
293 اللہ تعالیٰ سے قرآن مجید اور اذکار کے ذریعہ مدد چاہنا 613 299
294 نبی کریم ﷺ کے بال مبارک کے ذریعہ مدد طلب کرنا 615 299
295 فضیلت والے اعمال میں ایک دوسرے سے آگے بڑھنے کا شوق 615 299
296 دنیا کی زیب وزینت کو بے قیمت سمجھنا 616 299
297 دشمن کی تعداد اور ان کے سامان کے زیادہ ہونے کی طرف توجہ نہ کرنا 620 299
298 صحابۂ کرام ؓ کے غالب آنے کے بارے میں دشمنوں نے کیا کہا 621 299
299 کن اَسباب کی وجہ سے صحابۂ کرام ؓ کی غیبی مدد ہوا کرتی تھی، اور وہ کس طرح ان اسباب کے ساتھ چمٹے رہتے تھے، اور ان حضرات نے کس طرح اپنی نگاہ مادی اسباب اور فانی سامان سے ہٹا رکھی تھی۔ 604 1
Flag Counter