حیاۃ الصحابہ اردو جلد 3 - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
فہرست مضامین مضامین صفحہ صحابۂ کرام ؓکس طرح غیب پر ایمان لایاکرتے تھے، اور نبی کریمﷺ کی بتائی ہوئی خبروں کے مقابلہ میں فانی لذتوں، انسانی مشاہدوں، وقتی محسوسات اور مادّی تجربوں کو چھوڑدیتے تھے، اورایسا معلوم ہوتا تھا کہ گویا انھوں نے غیبی امور کو اپنی آنکھوں سے دیکھ لیا تھا اور اپنے مشاہدات کو وہ جھٹلادیا کرتے تھے۔ ۲۱ ایمان کی عظمت ۲۱ ایمان کی مجلسیں ۲۹ ایمان تازہ کرنا ۳۱ اللہ اور رسول ﷺ کی بات کو سچا ماننا، اور اس کے مقابلہ میں انسانی تجربات اور اپنے مشاہدات کو غلط سمجھنا ۳۱ ایمان کی حقیقت اور اس کاکمال ۴۵