احتساب قادیانیت جلد نمبر 58 |
|
ہندوستان سے جلا وطن کرکے لندنی یا پیرسی یا امریکن مسیح کے اردل میں ان کو چلتا کردیں یا سومالی مہدی کے ماتھے ماریں۔ گرو نے تو صاف کہہ دیا کہ میرے سر یر میں اب کرشن نے دھارن کیا ہے اور اب مجھے اسلام اور اہل اسلام سے کچھ واسطہ نہیں رہا۔ چنانچہ جب سیالکوٹ میں بڑی بھاری سبھا کے سامنے اپدیش کیا تو وہاں کے صاحب ڈپٹی کمشنر بہادر نے بھی یہی فرمایا کہ اب مسلمانوں کو اس اپدیشک سے کچھ سابقہ نہ رہا۔ نہود جائیں اور وہ جائیں۔ صاحب بہادر نے بجا فرمایا لیکن وہ یہ فرمانا بھول گئے کہ اب اس بہروپئے سے عیسائیوں کو بھی کچھ واسطہ نہ رہا کیونکہ وہ اس سے پہلے مسیح بھی بن چکا ہے۔ ہم کہتے ہیں کہ اسی طرح قطع تعلق ہوتا چلا جائے گا۔ اور اخیر میں آپ صرف چینی مغل رہ جائیں گے اور مسخرے آسمانی باپ نے وقتہً فوقتہً جو خطابات کے خلاع فاخرہ اپنے لے پالک کو دئیے ہیں۔ سب سلب ہوجائیں گے اور غرقی لنگوٹی باقی رہ جائے گی۔ یا ایک ہاتھ آگے اور ایک پیچھے دھرنے سے شاید ننگ وآبرو ہوجائے ؎ نہیں عریانی سے بہتر کوئی دنیا میں لباس یہ وہ جامہ ہے کہ جس کا نہیں سیدھا الٹا جب کہا میں بروزی نبی ہوں تو سنی مسلمانوں نے لاحول کی پیزار سر پر جڑی جب کہا میں حسینؓ سے افضل ہوں تو شیعہ نے وہ تبرے کے چھرے اور لعن کی گرابین اور طعن کی قبقابین اور نفرین کی کنٹا بین رسید کیں کہ بھیجے کا پلاسٹر بگڑ گیا اور کلیجے کا پلیتھن نکل گیا۔ جب کہا میں عیسیٰ مسیح سے کئی بانس اونچا ہوں تو عیسائیوں نے ایسا نیچا دکھایا کہ زمین دوز کردیا۔ اب کہا کہ میں کرشن جی کا اوتار ہوں تو دیکھیں ہنود کیا موہن بھوگ اور لڈو کچوری اور امرتی اور جلیبی لیکر دوڑتے ہیں۔ بھگوان نے چاہا تو اس گوبر گنیش کے منہ پر گئو متر بھی نہ ماریں گے کیونکہ گئو متر تو پوتر ہے جو ڈسٹون اور مہا ملیچھوں کو بھی دیوتا بنا دیتا ہے۔ ہاں چلو میں مانس متر لے کر دوڑیں گے۔ اس کے بعد آپ لال گرو بن گئے جو آپ کے بڑے بھائی لال بجھکڑ کی میراث اور گدی ہے مگر یقین کرلیجئے کہ لال بیگی بھی منہ پر بول وبراز کی بھری جھاڑو ہی ماریں گے۔ گوہ کے ساتھ آپ کا موت بھی نکل پڑے گا۔ پھر جب چماروں کے مہنتھ بنیں گے تو وہ بھی اپنے بھائیوں لال بیگیوں سے کیوں پیچھے رہنے لگے۔ اٹھارہویں لتیڑے اور چوبیسویں بچکانوں کے کھونسڑے ایسے ٹھائیں ٹھائیں جڑیں گے کہ کھوپڑی ادھوڑی استر کی جوتی کا تلابن جائے گی۔ اور آپ کی چمڑی دمڑی کو بھی نہ بکے گی ۔ یہاں آکر خدا نے چاہا تو خاتمہ ہوجائے گا۔ الخبیثات للخبیثین۔