احتساب قادیانیت جلد نمبر 58 |
|
حال ہوا ابتر اک اک بدکا بند ہو خرطہ ہر مرتد کا آکے منارے پر الو بولیں حق تو حق تو حق تو بولیں بند ہو اس کا منفذ ریحی چین بولے دجال مسیحی ہو خارج سب فتنہ طرازی جو ہے بروزی ہو وہ برازی تحت ثریٰ میں پناپیں مانگیں سر ہو نیچے اوپر ہو ٹانگیں وہ دھو ساری نفس پرستی کچھ نہ ملے جز ذلت و پستی بھیج دیا ابلیس نے فرمان یعنی نبی بننا ہے آسان سہل ہے حلہ پہننا نبی کا گھر ہے نبوت خالہ جی کا سمجھے بروزیت کو نہ نادان بیعت کرلی ہو کے شادان مہدی مہدی عیسیٰ عیسیٰ سمجھے نہ شکل ہے یہ تلبیسی منہ اسلام سے یکسر موڑا دیو لعین سے ناتا جوڑا اینٹ کہیں کی کہیں کا روڑا بھان متی نے کنبا جوڑا ہیضے کا باپ پلیگ کا خالو میں ہوں وادی چین کا بھالو ابن اﷲ کی اوڑھ کے لوئی کرتا ہوں موت کی پیشین گوئی لوگو جاگو جاگو جاگو ہوّا آیا بھاگو بھاگو آیا بروزی آئوخ آئوخ دجال آیا کرکے تناسخ دھنیا سنکھیا ہو کے اکٹھے ساتھ ہوئے الّو کے پٹھے گھر میں ہے پردے کی بوبو بیٹھی مادر بن کر ڈھڈو بیٹھی بن ٹھن کر بی شادی بیٹھی مکرو ریأ کی دادی بیٹھی ساقی رندوں کو جلوہ دکھائے جام شراب طہور پلائے توڑ دے جلد خمار ہستی بہم ہیں ازل کے مست الستی ایک رسول ہے ایک خدا ہے وہ شیطان ہے جو ان سے جدا ہے ختم رسل ہے محمد اکرم صلی اﷲ علیہ وسلم جان ہو رسول اﷲ پر صدقے اس کے جلال وجاہ پہ صدقے