الاصول و القواعد للفقہ الاسلامی ۔ فقہ اسلامی کے 413 اصول و قواعد |
قہ اسلا |
|
انتساب میں اپنی اس ادنیٰ علمی کاوش کو علم و تحقیق کے تاج دار ، اسرار شریعت کےشناور مجاہد قوم و ملت ، استاد محترم حضرت مولانا قاضی مجاہد الاسلام القاسمی ؒ سابق صدرآل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ ، قاضی القضاۃ امارت شرعیہ بہار اڑیسہ وجھارکھنڈا ، اپنے تمام ہی اساتذہ کرام اور والدین کے نام منسوب کرتے ہوئے فخر محسوس کرتا ہوں ، جن کی محنتوں ، شفقتوں اور توجہات وعنایات سے بندہ ناتواں کسی لائق بنا ۔ محمد جعفر ملی رحمانی 23 - 3 - 1432 ھ مصنف