تحفہ حرمین شریفین - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
کی برکت سے ان کو دیر سے ادا کرنے کا گناہ ساقط ہو جائے گا، اگر اس کے بعد پھر نمازوں میں یا دیگر فرائض و واجبات میں تاخیر کرے گا تو گناہگار ہو گا اس کو علامہ مناوی نے مندرجہ ذیل عبارت میں بیان کیا ہے، لکھتے ہیں:‘‘ولا يسقط الحق نفسه,بل من عليه صلاةيسقط عنه اثم تأخيرها لانفسها، فلو أخرها بعده تجدد اثم اخر’’ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ الله عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى الله عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْعُمْرَةُ إِلَى الْعُمْرَةِ كَفَّارَةٌ لِمَا بَيْنَهُمَا وَالْحَجُّ الْمَبْرُورُ لَيْسَ لَهُ جَزَاءٌ إِلَّا الْجَنَّةُ.‘‘ (3) في الحديثين فضيلة عظيمة لمن رزق الحج المبرور رزقني الله و إياكم الحج المبرور فإنه ليس له جزاء الا الجنة. وفي حديث جابر رضي الله عنه عند الطبراني «قيل وما بره؟ قال: اطعام الطعام وطيب الكلام».(4) ترجمہ: حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ایک عمرہ کرنے کے بعد آیندہ عمرہ کرنے تک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (3)صحيح البخاري (رقم١٧٧٣) كتاب العمرة، باب وجوب العمرة وفضلها وصحيح مسلم (رقم١٣٤٩) كتاب الحج، باب فضل الحج والعمرة ويوم عرفة (4) مجمع الزوائد (٣/٢٠٧) قال الهيثمي: اسناده حسن. واخرجه ابن خزيمة ايضاً في صحيحه (رقم٣٠٧٢)