تحفہ حرمین شریفین - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
لیتے ہیں اندرجگہ ہونے کے باوجود ایساکرنے سے جماعت کا توثواب ملے گا مگر مسجد کا ثواب نہیں ملے گا اگرچہ صفیں متصل ہوں ،اور اگر صفیں متصل نہ ہوں تو نماز ہی نہیں ہوگی ۔ اس لئے اس بات کا خاص خیال رکھاجائے ۔ دعاء: اللہ سبحانہ وتعالیٰ سے دعا ہے کہ بندہ کو اور تمام قارئین کو اپنی رضاکے اعمال کی توفیق عطا فرمائے اور قبول فرمائے، اور بندہ کا یہ رسالہ اور دیگر تمام تصانیف کو اپنی رضاء کا سبب بنائے، اور اپنے بندوں کو بہت زیادہ نفع پہنچائے۔ آمیناللّهم اجعل أعمالی کلها صالحة واجعلها لوجهک خالصة ، ولا تجعل فیها لخلقک شیئا. آمین یارب العالمین . ثُمَّ لْيَقْضُوا تَفَثَهُمْ وَلْيُوفُوا نُذُورَهُمْ وَلْيَطَّوَّفُوا بِالْبَيْتِ الْعَتِيقِالحج : ٢٩