تحفہ حرمین شریفین - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
جب سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ تشریف لائے (تومدینہ رہنے والوں کی آپس کی ) جنگ قیامت تک کے لئے ختم ہوگئی۔ فضیلت نمبر۱۰۲،۱۰۳،۱۰۴،۱۰۵،۱۰۶،۱۰۷ مدینہ منورہ دار الھجرت ، دارالسنۃ اور دارالسلامہ ہے، اور اہل فقہ کا مرکز ہے اور شریف لوگوں کی قیام گاہ ہے اورعقلمند اور اچھی رائے رکھنے والوں کی بستی ہےعن عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنهما : أن عبد الرحمن بن عوف رجع إلی أهله وهو بمنی في آخر حجة حجها عمر فوجدني فقال عبد الرحمن فقلت یا أمیر المؤمنین إن الموسم یجمع رعاء الناس وغوغاء هم ، وإني أری أن تمهل حتی تقدم المدینة فإنها دار الهجرة والسنةوالسلامة وتخلص لأهل الفقه وأشراف الناس وذوي رأیهم قال عمر