تحفہ حرمین شریفین - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
سکتے، اگرچہ کپڑے پہن لیں، جب تک کم از کم چوتھائی سر کے بال ایک پورا نہ کاٹ لیں احرام سے حلال نہیں ہو سکتے، احرام کی پابندیاں ختم نہیں ہو سکتیں، لہٰذا اس کو خوب سمجھ لیں، اور بہتر یہ ہے کہ قصر کرنے والے پورے سر سے بال کٹوائیں۔عن أبي هُرَيْرَةَ رَضِيَ الله عَنْهُ قَالَ قال سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: « مَنْ حَجَّ للہ فَلَمْ يَرْفُثْ وَلَمْ يَفْسُقْ رَجَعَ كَيَوْمِ وَلَدَتْهُ أُمُّهُ » (صحيح البخاري - 1521 - ج 2 / ص 133)