تحفہ حرمین شریفین - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
اللہ ﷺ : من تصبح کل یوم سبع تمرات عجوة لم یضره في ذلک الیوم سم ولا سحر ․ رواہ البخاری باب الأطعمة ، (کتاب رقم ۵۴۴۵)، ومسلم: کتاب الأشربة/باب فضل المدینة، (رقم ۷ ۲۰۴) ترجمہ: حضرت سعد بن ابی وقاص رضى الله عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ جو شخص صبح (نہارمنہ) سات عجوہ کھجور کھالے،اس دن اُس کو نہ زہر نقصان پہچائے گانہ سحر۔ ( بخاری ومسلم ) فضیلت نمبر۹۰مدینہ منورہ کی کھجور‘‘ عجوة العالیۃ’’میں اللہ تعالیٰ کے حکم سےشفاء ہےعن عائشة رضي اللہ تعالی عنها أن رسول اللہ ﷺ قال: إن في عجوة العالیة شفاء أو إنها تریاق أول البکرة (رواہ مسلم (الکتاب والباب السابقان، (رقم ۴۸۲۰ ) ترجمہ: حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایاکہ مدینہ کی عجوہٴ عالیہ میں شفاء ہے یا یوں فرمایا کہ یہ تریاق ہے صبح نہار منہ استعمال کرنے میں۔ وضاحت: مدینہ طیبہ میں عجوة العالیہ کے باغات مسجد قباء کے آگے جا کر یعنی قبلہ رخ جا کر مشرقی جانب میں ہیں ابھی بھی بعض باغات موجود ہیں جن کی عجوة کو عجوة