تبلیغ دین مترجم اردو ( یونیکوڈ ) |
|
گردن کا مسح کرتے وقت: اَللّٰہُمَّ فَکِّ رَقَبَتِیْ مِنَ النَّارِ وَاعُوْذُبِکَ مِنَ السَّلاسِلِ وَالْاَغْلَالِ . ''اے اللہ! میری گردن کو دوزخ سے آزادی دلائیے اور میں آپ کی پناہ مانگتا ہوں زنجیروں اور طوقوں سے۔'' دایاں پائوں دھوتے وقت:اَللّٰہُمَّ ثَبِتْ قَدَمِیْ عَلٰی صِرَاطِکَ الْمُسْتَقِیْمِ . ''اے اللہ! میرے قدم کو اپنے سیدھے راستے پر ثابت رکھئے۔'' بایاں پائوں دھوتے وقت:اَللّٰہُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِکَ اَنْ تَزَلَّ قَدَمَیَّ عَلَی الصِّرَاطِ یَوْمَ تَزِلُّ اَقْدَامُ الْمُنَافِقِیْنَ فِیْ النَّارِ . ''اے اللہ! میں آپ کی پناہ چاہتا ہوں اس سے کہ میرا قدم پل صراط پر پھسل جائے جس دن کے منافقوں کے قدم آگے میں پھسل جائیں گے۔'' اور وضو کے بعد کھڑے ہو کر یہ دعا پڑھیے:اَشْہَدُاَنْ لَّااِلٰہَ اِلَّااللّٰہُ وَحْدَہ لَاشَرِیْکَ لَہ وَاَشْہَدْاَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُہ وَرَسُوْلُہط سُبْحَانَکَ اللّٰہُمَّ وَبِحَمْدِکَ لَااِلٰہَ اِلَّا اَنْتَ عَمِلْتُ سُوْئً وَظَلَمْتُ نَفْسِیْ اَسْتَغْفِرُکَ وَاَتُوْبُ اِلَیْکَط فَاغْفِرْلِیْ وَتُبْ عَلَیَّ اِنَّکَ اَنْتَ التَّوَّابُ الرَّحِیْمُoط اَللّٰہُمَّ اجْعَلْنِیْ مِنَ التَّوَّابِیْنَ وَاجْعَلْنِیْ مِنَ الْمُتَطَہِّرِیْنَ وَاجْعَلْنِیْ مِنْ عِبَادِکَ الصَّالِحِیْنَ وَاجْعَلْنِیْ عبداً صَبُوْراً شَکُوْراًoط اَذْکُرُکَ ذِکْرًاکَثِیْراًوَ اُسَبِّحُکَ بُکْرَةً وَّاصِیْلاً. ترجمہ: میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں وہ تنہا ہے کوئی ان کا شریک نہیں اور گواہی دیتا ہوں کہ محمدa ان کے بندے اور ان کے رسول