تبلیغ دین مترجم اردو ( یونیکوڈ ) |
|
حاضری کے لیے تم عرض کرو گے غرض اسی طرح ہر عمل میں ایک عبرت اور معاملہ آخرت کی یاددہانی ہے جس سے ہر شخص جس قدر بھی اس میں قلب کی صفائی اور دین کی ضروریات کے خیال رکھنے کی وجہ سے استعداد ہوگی آگاہی حاصل کرسکتا ہے۔ فائدہ: اگر حج فرض ہو جائے یعنی حج کی استطاعت ہو تو حج کا فریضہ اداء کریںورنہ حج کے بیان پر عمل کے لیے حج کا ارادہ ہی کافی ہے۔از بندہ محمد حسن عفی عنہ $$$$