تبلیغ دین مترجم اردو ( یونیکوڈ ) |
|
فائدہ: کھانے میں کمی نہیں کرنی،،اپنی طبیعت کے موافق جتنا کھانا چاہیں کھا سکتے ہیں،کیونکہ اس زمانے میں قویٰ اور ہمتیں کمزور ہیں،کھانے میں کمی کی وجہ سے طبیعت میں ضعف اور عبادات، پڑھائی اور دیگر نیک کاموں میں سستی کا اندیشہ ہے لہٰذا کھانے میں کمی نہ کریںاور اگر اس قسم کا اندیشہ نہ ہو تو پھر کھانے کی تھوڑی بہت مقدار کم کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔از بندہ محمد حسن عفی عنہ DDD