تبلیغ دین مترجم اردو ( یونیکوڈ ) |
|
وضو کی دعائیں: وضو شروع کرنے سے پہلے کی دعائیں:''شروع کرتا ہوں اللہ تعالیٰ کے نام سے جو نہایت رحمن و رحیم ہے۔ اے اللہ! میں پناہ مانگتا ہوں شیطانوں کے چوکوں سے اور آپ کی پناہ مانگتا ہوں اس سے کہ وہ میرے پاس آئیں۔'' ہاتھ دھوتے وقت: بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمَ۔ اَللّٰہُمَّ اِنِّیْ اَعْوْذُبِکَ مِنْ ھَمَزَاتِ الشَّیَاطِیْنِ وَاَعُوْذُبِکَ رَبِّ اَنْ یَّحْضُرُوْنِo اَللّٰہُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُکَ الْیُمْنَ وَالْبَرَکَةَ وَاَعُوْذُبِکَ مِنَ الشُّوْمِ وَ الْہَلَاکَةِ۔ ''اے اللہ! میں آپ سے سوال کرتا ہوں سعادت اور برکت کا اورتیری پناہ مانگتا ہوں نحوست اور ہلاکت سے۔'' کلی کرتے وقت:اَللّٰہُمَّ اَعِنِّیْ عَلٰٰی تِلَاوَةِ کِتَابِکَ وَکَثْرَةِ الذِّکْرِ لَکَ وَالشُّکْرِلَکَ ''اے اللہ مجھے اپنی کتاب کی تلاوت اور ذکروشکر کی کثرت پر امداد دیجئے۔'' ناک میں پانی ڈالتے وقت:''اے اللہ مجھے جنت کی خوشبو سنگھائیے اور آپ مجھ سے خوش رہیں۔'' اَللّٰہُمَّ اَرِحْنِیْ رَائِحَةَ الْجَنَّةِ وَاَنْتَ عَنِّیْ رَاضٍ .