تبلیغ دین مترجم اردو ( یونیکوڈ ) |
ہیں۔ اے اللہ! میں آپ کی پاکی بیان کرتا ہوں اور حمد کرتا ہوں آپ کے سوا کوئی معبود نہیں۔ میں نے بہت برے عمل کئے ہیں اپنی جان پر ظلم کیا ہے آپ سے بخشش چاہتا ہوں اور آپ کی طرف توبہ رجوع کرتا ہوں کہ آپ مجھے بخش دیجئے اور توبہ قبول فرمائیے بے شک آپ ہی توبہ قبول فرمانے والے اور رحم کرنے والے ہیں۔ اے اللہ! مجھے توبہ کرنے والوں میں سے بنادیجئے اور پاکوں میں بنادیجئے اور اپنے نیک بندوں میں سے بنادیجئے اور مجھے نہایت صبر اور شکر کرنے والا بنادیجئے کہ میں آپ کا خوب ذکر کروں اور صبح و شام آپ کی پاکی بیان کروں۔اس کے بعد تین بار سورۂ اناانزلنا پڑھو۔ مترجم $$$$