گلدستہ سنت جلد نمبر 2 |
|
پگڑی، عمامہ اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ وَ کَفٰی وَ سَلٰمٌ عَلٰی عِبَا دِہِ الَّذِیْنَ اصْطَفٰی. اَمَّا بَعْدُ: فَاَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّ جِیْمِo بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْمِ o يٰبَنِيْۤ اٰدَمَ قَدْ اَنْزَلْنَا عَلَيْكُمْ لِبَاسًا يُّوَارِيْ سَوْاٰتِكُمْ وَرِيْشًا١ؕ وَلِبَاسُ التَّقْوٰى ١ۙ ذٰلِكَ خَيْرٌ١ؕ (الاعراف: 26) سُبْحٰنَ رَبِّکَ رَبِّ الْعِزَّۃِ عَمَّا یَصِفُوْنَo۔ وَ سَلٰمٌ عَلَی الْمُرْسَلِیْنَo وَالْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ الَلّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَامُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ سَیِّدِ نَامُحَمَّدٍوَّبَارِکْ وَ سَلِّمْ الَلّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَامُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ سَیِّدِ نَامُحَمَّدٍوَّبَارِکْ وَسَلِّمْ الَلّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَامُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ سَیِّدِ نَامُحَمَّدٍوَّبَارِکْ وَسَلِّمْ گلدستئہ سنت کے بیانات ابھی تک تو الحمدللہ!مدرسۃ البنات کے اندر طالبات کی تربیت کے لیے چل رہے تھے، اور ان کی اصلاح کے لیے ہورہے تھے لیکن اُمت کو نبیd کی سنتوں کے بارے میں آگاہی ہوجائے اس کے لیے حضرت پیر ذوالفقار احمد نقشبندی صاحب کے حکم پر آج پہلی مرتبہ گھر سے باہر لاہور میں کہیں کیا جارہا ہے۔ محبت