گلدستہ سنت جلد نمبر 2 |
|
کے بعد وہ اپنی ہونے والی بہو کی ماں کے ساتھ زنا میں ملوث ہوگیا، اس کے لیے کیا حکم ہے؟ منگنی ٹوٹ گئی کہ نہیں ٹوٹی؟ اب مجھے بتائیے میں اس کا کیا جواب دوں۔ یہ مکس گیدرنگ نہیں ہے تو پھر کیا ہے۔ اس نے تو نہیں کہا کہ مکس گیدرنگ ہے، اگر پردہ ہوتا تو کیا یہ بات ہوتی؟ کیا مجھ سے پوچھنے آتا وہ یہ سوال۔ میں اس کوکیا جواب دوں ؟ تو وہ انسان جو غیر مردوں کے ساتھ اپنے گھر والوں کا آنا جانا برداشت کرے یہ دل لگی یہ کے بعد وہ اپنی ہونے والی بہو کی ماں کے ساتھ زنا میں ملوث ہوگیا، اس کے لیے کیا حکم ہے؟ منگنی ٹوٹ گئی کہ نہیں ٹوٹی؟ اب مجھے بتائیے میں اس کا کیا جواب دوں۔ یہ مکس گیدرنگ نہیں ہے تو پھر کیا ہے۔ اس نے تو نہیں کہا کہ مکس گیدرنگ ہے، اگر پردہ ہوتا تو کیا یہ بات ہوتی؟ کیا مجھ سے پوچھنے آتا وہ یہ سوال۔ میں اس کوکیا جواب دوں ؟ تو وہ انسان جو غیر مردوں کے ساتھ اپنے گھر والوں کا آنا جانا برداشت کرے یہ دل لگی یہ دوستیاں، تو فرمایا کہ جنت میں نہیں جائے گا اور یہ خبر نبیd نے دی ہے۔ دنیا کے اندر ہوسکتا ہے کہ وہ سب سے بڑا عہدیدار بن جائے، مالدار بن جائے، سب سے بڑے منصب والا بن جائے لیکن قیامت کے دن کا معاملہ تو اللہ نے اپنے احکامات پر رکھا ہے، لیکن اس پر کون عمل کرتا ہے۔ تو پہلا فرمایا کہ ماںباپ کا نافرمان جنت میں نہیں جائے گا۔ اور دوسرا دیّوث جو اپنی عورت کا غیر محرموں میں آنا جانا اور دوسرے مردوں کا ان کے پاس آنا جانا برداشت کرلیتا ہو۔ اس کو پروا ہی نہ ہوتی ہو تو فرمایا کہ ایسا بے غیرت آدمی جنت میں نہیں جائے گا۔ جنت باحیا لوگوں کی جگہ ہے۔ (3) عورتوں کی طرح کا لباس اختیار کرنے والا جنت میں نہیں جائے گا۔ (ترغیب جلد3صفحہ106)عورتیں اپنے لباس میں احتیاط کریں : ان تمام وعیدی روایتوں سے معلوم ہوتا ہے کہ جو لباس عام طور سے مردوں کے لیے ہیں ان کو عورتیں پہنیں تو وہ بھی اس کے اندر شامل ہیں، جو لباس عام طور سے عورتوں کے لیے ہیں ان کو مرد پہنیں تو وہ بھی اس کے اندر شامل ہیں۔ چنانچہ مردوںکو پرنٹڈ کپڑے، لال رنگ کی قمیض پہننا بھی منع کیا گیا۔ عورتوں کو پینٹ، چست لباس پہننے سے منع کیا گیا۔ اور ایسا لباس پہننا جو مردوں کے مطابق ہے یہ منع کیا گیا۔ اور حال یہ ہے کہ جدید