گلدستہ سنت جلد نمبر 2 |
|
محبت آجائے، گھر کر جائے، راسخ ہوجائے۔محبت پر اشعار : حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم نے کیا خوب فرمایا ہے: محبت کیا ہے دل کا درد سے معمور ہوجانا متاعِ جاں کسی کو سونپ کر مجبور ہوجانا قدم ہے راہِ الفت میں تو منزل کی ہوس کیسی؟ یہاں تو عین منزل ہے تھکن سے چُور ہوجانا یہاں تو سر سے پہلے دل کا سودا شرط ہے یارو! کوئی آسان نہیں ہے کیا سرمد منصور وہوجانا بسا لینا کسی کو دل میں دل ہی کا کلیجہ ہے پہاڑوں کو تو بس آتا ہے جل کر طور ہوجانا معلوم ہوا کہ اللہ کی یہ محبت اللہ والوں کی صحبت سے ملے گی۔ اللہ تعالیٰ ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائیں۔ آمین وَآخِرُ دَعْوَانَا اَنِ الْحَمْدُلِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ.