گلدستہ سنت جلد نمبر 2 |
|
نوش فرمایا اور (جب نماز کا وقت ہوا تو) نماز پڑھی۔(بخاری، مسلم، صفحہ 157، نسائی) محمد بن منکدرm فرماتے ہیں کہ میں ازواج مطہراتl میں سے حضرت ام سلمہk کے پاس گیا،تو انہوں نے مجھے بتایا کہ ہمارے پاس حضورِ اکرمﷺ تشریف لائے اور ہمارے یہاں کلیجی اور دل وغیرہ لٹکے ہوئے تھے۔ آپﷺ نے فرمایا کہ اگر کلیجی ہمارے لیے پکا دو تو کتنا اچھا ہو، ہم اسے کھالیں۔ اُم سلمہk فرماتی ہیں کہ ہم نے اُسے پکا دیا اور آپﷺ نے اس کو کھایا۔ (طحاوی، جلد 1صفحہ 39) تو کلیجی کھانا بھی سنت ہے۔ اب کلیجی قربانی کے موقع پر ہمارے یہاں کھائی جاتی ہے۔ یہ ایک عام رواج ہے۔ دارِ قطنی کی ایک حدیث میں ہے کہ قربانی کے جانوروں کی اولاً آپﷺ کلیجی ہی کھاتے تھے۔ (مواہب، جلد4صفحہ332) ہمارے یہاں بھی الحمدللہ! جیسے ہی جانور صبح کو ذبح ہوجاتا ہے تو ذبح ہونے کے بعد سب سے پہلے کلیجی اس میں سے نکالی جاتی ہے اور اس کو تیار کرکے کھالیا جاتا ہے۔ اگر آسانی ہو اور بہت زیادہ تاخیر نہ ہورہی ہو تو اس طرح سے کھانا یہ مناسب ہے۔ نوش فرمایا اور (جب نماز کا وقت ہوا تو) نماز پڑھی۔(بخاری، مسلم، صفحہ 157، نسائی) محمد بن منکدرm فرماتے ہیں کہ میں ازواج مطہراتl میں سے حضرت ام سلمہk کے پاس گیا،تو انہوں نے مجھے بتایا کہ ہمارے پاس حضورِ اکرمﷺ تشریف لائے اور ہمارے یہاں کلیجی اور دل وغیرہ لٹکے ہوئے تھے۔ آپﷺ نے فرمایا کہ اگر کلیجی ہمارے لیے پکا دو تو کتنا اچھا ہو، ہم اسے کھالیں۔ اُم سلمہk فرماتی ہیں کہ ہم نے اُسے پکا دیا اور آپﷺ نے اس کو کھایا۔ (طحاوی، جلد 1صفحہ 39) تو کلیجی کھانا بھی سنت ہے۔ اب کلیجی قربانی کے موقع پر ہمارے یہاں کھائی جاتی ہے۔ یہ ایک عام رواج ہے۔ دارِ قطنی کی ایک حدیث میں ہے کہ قربانی کے جانوروں کی اولاً آپﷺ کلیجی ہی کھاتے تھے۔ (مواہب، جلد4صفحہ332) ہمارے یہاں بھی الحمدللہ! جیسے ہی جانور صبح کو ذبح ہوجاتا ہے تو ذبح ہونے کے بعد سب سے پہلے کلیجی اس میں سے نکالی جاتی ہے اور اس کو تیار کرکے کھالیا جاتا ہے۔ اگر آسانی ہو اور بہت زیادہ تاخیر نہ ہورہی ہو تو اس طرح سے کھانا یہ مناسب ہے۔قربانی کے گوشت کو بچا کر رکھنا : یہ بات بھی نہایت اہم ہے کہ نبیu ایک مہینہ تک بھی گوشت کو اپنے پاس رکھتے تھے۔ حضرت عائشہr سے قربانی کے گوشت کے متعلق سوال کیا گیا کہ کیا تین دن سے زیادہ اس کو رکھ سکتے ہیں؟ تو حضرت عائشہr نے فرمایا کہ ہم لوگ نبیu کے لیے پائے ایک ماہ تک رکھتےجسے آپﷺ کھاتے تھے۔ (نسائی، جلد2صفحہ208) تو یہاںسے پتا لگا کہ پائے کھانا بھی سنت ہے۔ پائے تو ہم کھاتےہی ہیں آگے پیچھے، لیکن یہ شاید آج معلوم ہوا ہو کہ پائے کھانا بھی سنت ہے۔ نبیd گھر والے آپﷺ کے