گلدستہ سنت جلد نمبر 2 |
|
صحابہ کرامj کا پسندیدہ لباس تھا اور قیامت کے دن اللہ تعالیٰ ہمیں جہنم کی آگ سے محفوظ فرمائیں۔حضرت فاطمہ اور اُن کے صاحبزادے کا لباس: پچھلی بار بھی عرض کیا اس بار بھی عرض کرتا ہوں کہ ترکی کے اندر بی بی فاطمہk کا لباس اور ان کے صاحبزادے حضرت حسن یا حضرت حسینi میں سے کسی ایک کا لباس وہاں آج بھی (Disply) ڈسپلے کیا ہوا ہے۔ الحمدللہ! بہت کھلا اور اس کے اندر بے ستری کا کوئی امکان ہی نہیں۔ لہذا اللہ تعالیٰ ہمیں اُن ہی جیسے لباس کو پہننے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔ وَآخِرُ دَعْوَانَا اَنِ الْحَمْدُلِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ.